Burhan (@_bur___) 's Twitter Profile
Burhan

@_bur___

Student

ID: 1743513909741637632

calendar_today06-01-2024 06:05:02

50,50K Tweet

11,11K Followers

5,5K Following

Burhan (@_bur___) 's Twitter Profile Photo

ہیلو Grok ذرا بتانا تو کونسی معروف پاکستانی شخصیت میری ٹائم لائن کا وزٹ کرتی ہے؟ مینشن کرنے کی ضرورت نہیں؛ صرف نام بتا دو۔

Burhan (@_bur___) 's Twitter Profile Photo

خون کی بند رگوں کو کھولنے کا آسان نسخہ اگر جسم میں کسی بھی جگہ رگ بند ہوجائے تو یہ نہایت تکلیف دہ اور خطرناک ہو سکتا ہے۔ لیکن ایک مجرب نسخہ موجود ہے جو اللہ کے فضل سے پیروں سے لے کر دماغ تک کسی بھی بند رگ کو کھولنے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔

خون کی بند رگوں کو کھولنے کا آسان نسخہ

اگر جسم میں کسی بھی جگہ رگ بند ہوجائے تو یہ نہایت تکلیف دہ اور خطرناک ہو سکتا ہے۔ لیکن ایک مجرب نسخہ موجود ہے جو اللہ کے فضل سے پیروں سے لے کر دماغ تک کسی بھی بند رگ کو کھولنے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔
Burhan (@_bur___) 's Twitter Profile Photo

*جِســــــــم کا سبـــــــــــــــ سے غیــــــــر محفــــــــوظ حصہ ناکــــــــ ہے ... کیونکہ یہ ذرا ذرا سی باتــــــــ پر کٹـــــــــ جاتی ہے💕

Burhan (@_bur___) 's Twitter Profile Photo

قبض کا لاجواب نسخہ: ھوالشافی مصبر – رئی – گندھک آملہ سار, چنے سب برابر وزن ملا کر گولیاں بنا لیں خوراک صبح، دوپہر، شام ایک ایک گولی کھائیں۔ جب قبض کامسئلہ حل ہوجائےتو استعمال بند کر دیں۔ یہ نسخہ شوگرکی تمام اقسام پرلاجواب کام کرتا ہے۔ ان شاء اللہ مریضوں کے لئے یہ بہترین تحفہ ہے۔

Burhan (@_bur___) 's Twitter Profile Photo

جنہیں رب نے محبت کے رنگ سے تراشا ہو وہ روحیں دنیا کے سارے زخم اپنے دامن میں سمیٹ لیتی ہیں مگر دوسروں کے حصے میں ہمیشہ روشنی اور خیر ہی بانٹتی ہیں کیونکہ ان کا وجود ہی سراسر محبت کا پیغام ہوتا ہے❤️‍🩹

جنہیں رب نے محبت کے رنگ سے تراشا ہو
وہ روحیں دنیا کے سارے زخم اپنے دامن میں سمیٹ لیتی ہیں
مگر دوسروں کے حصے میں ہمیشہ روشنی اور خیر ہی بانٹتی ہیں
کیونکہ ان کا وجود ہی سراسر محبت کا پیغام ہوتا ہے❤️‍🩹