Ahmed (@_44ah) 's Twitter Profile
Ahmed

@_44ah

Proud to be Muslim & an Optimistic Pakistani
| IYI |

ID: 1128129163947323393

calendar_today14-05-2019 02:45:27

162,162K Tweet

4,4K Followers

3,3K Following

Jamaat-e-Islami Gulzar-e-Hijri (@gulzarehijriji) 's Twitter Profile Photo

#KarachiDushman_PPP کراچی والو! خوش ہو جاؤ، پیپلزپارٹی نے تمہارے لیے دنیا کا سب سے بڑا جادو دکھایا ہے—15 ہزار ارب روپے غائب کر دیے بغیر کوئی نشانی چھوڑے! بس تم رہ گئے ہو، ٹوٹی سڑکیں رہ گئیں اور بہتا ہوا گٹر رہ گیا۔

Jamaat-e-Islami Gulzar-e-Hijri (@gulzarehijriji) 's Twitter Profile Photo

#KarachiDushman_PPP کہتے ہیں کراچی 70٪ ریونیو دیتا ہے… اور بدلے میں پیپلزپارٹی اسے 70٪ کچرا واپس دیتی ہے۔ یہ ہے اصل "گِو اینڈ ٹیک"۔

Jamaat-e-Islami Gulzar-e-Hijri (@gulzarehijriji) 's Twitter Profile Photo

#KarachiDushman_PPP کراچی کا حال دیکھ کر لگتا ہے کہ پیپلزپارٹی نے شہر کے ساتھ نہیں، بلکہ دشمن کے ساتھ صلح نامہ کیا تھا کہ ہم اسے ہر حال میں برباد کریں گے۔

Jamaat-e-Islami Gulzar-e-Hijri (@gulzarehijriji) 's Twitter Profile Photo

#KarachiDushman_PPP میں کراچی کے حصے کا بجٹ 20٪ تھا، آج صرف 3٪ ہے۔ باقی 17٪ کہاں گیا؟ جناب وہی جگہ جہاں سے زرداری کے محلات اور وزیروں کی لینڈ کروزر نکلتے ہیں۔

Jamaat-e-Islami Gulzar-e-Hijri (@gulzarehijriji) 's Twitter Profile Photo

#KarachiDushman_PPP سندھ حکومت نے 663 ارب روپے ہڑپ کر لیے، وفاق نے مزید 286 ارب کاٹ دیا۔ اور پھر سب مل کر پوچھتے ہیں: "کراچی کیوں تباہ ہے؟" واہ جی واہ، ظالم اوپر سے سوالی بھی!

Jamaat-e-Islami Gulzar-e-Hijri (@gulzarehijriji) 's Twitter Profile Photo

#KarachiDushman_PPP کراچی کی قسمت یہ ہے کہ یہاں نالے ہمیشہ بھرے رہتے ہیں اور سیاسی جماعتوں کے وعدے ہمیشہ خالی نکلتے ہیں۔

Jamaat-e-Islami Gulzar-e-Hijri (@gulzarehijriji) 's Twitter Profile Photo

#KarachiDushman_PPP پیپلزپارٹی کے دور میں کراچی کے نالے تو صاف نہ ہوئے مگر وزیروں کے بنک اکاؤنٹس ضرور فلش ہو گئے۔

Jamaat-e-Islami Gulzar-e-Hijri (@gulzarehijriji) 's Twitter Profile Photo

#KarachiDushman_PPP کراچی کو پیپلزپارٹی نے اتنا لوٹا ہے کہ اب شہر کو میوزیم میں رکھ دینا چاہیے—عنوان ہو: "How to Destroy a Megacity in 17 Years"۔

Jamaat-e-Islami Gulzar-e-Hijri (@gulzarehijriji) 's Twitter Profile Photo

#KarachiDushman_PPP کراچی کے عوام ٹیکس میں سب سے آگے، سہولتوں میں سب سے پیچھے۔ اس کو ترقی نہیں کہتے، اس کو "سیاسی انتقام" کہتے ہیں۔

Karachite (@_k702) 's Twitter Profile Photo

ٹاؤنز کو ایک روپے کا ترقیاتی فنڈ نہیں ملا۔۔۔ پیپلز پارٹی کی کرپٹ سندھ حکومت کے وزیر اعلیٰ کراچی کی عوام کے ٹیکس کا پیسہ اپنی جیبوں میں بھر رہی ہے۔۔ #KarachiDushman_PPP

Karachi Matters (@khimatters) 's Twitter Profile Photo

واٹر بورڈ بھی آپ کا، چیئرمین صفورہ ٹاؤن بھی آپ کا، سندھ حکومت بھی آپ کی! سیوریج کا پانی ڈھائی ماہ سے کھڑا ہے #water #government #karachi #murtazawahab #mayor

Karachite (@_k702) 's Twitter Profile Photo

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان صاحب نے وزیر اعلیٰ ہاؤس تک "حقوق کراچی مارچ" کا اعلان کردیا۔ حقوق کراچی مارچ 31 اگست 2025 3:00 بجے دن پریس کلب تا وزیراعلی ہاوس۔ جماعت اسلامی کراچی #KarachiDushman_PPP

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان صاحب نے وزیر اعلیٰ ہاؤس تک "حقوق کراچی مارچ" کا اعلان کردیا۔

حقوق کراچی مارچ
31 اگست 2025
3:00 بجے دن
پریس کلب تا وزیراعلی ہاوس۔

جماعت اسلامی کراچی
#KarachiDushman_PPP
Ahmed (@_44ah) 's Twitter Profile Photo

Ameer Jamaat-e-Islami Karachi Munem Zafar Khan Sahib announced a "Haqquq Karachi March" to the "Chief Minister's House." Haqquq Karachi March 31 August 2025 3:00 PM Press Club to the Chief Minister's House. Jamaat-e-Islami Karachi #KarachiDushman_PPP

Ameer Jamaat-e-Islami Karachi Munem Zafar Khan Sahib announced a "Haqquq Karachi March" to the 
"Chief Minister's House."
Haqquq Karachi March 31 August 2025 3:00 PM Press Club to the Chief Minister's House. 
Jamaat-e-Islami Karachi 
#KarachiDushman_PPP
Karachite (@_k702) 's Twitter Profile Photo

سندھ حکومت بھی پیپلز پارٹی کی! واٹر بورڈ بھی پیپلز پارٹی کا، چیئرمین راشد خاصخیلی صفورہ ٹاؤن بھی پیپلز پارٹی کا، سیوریج کا پانی ڈھائی ماہ سے کیوں کھڑا ہے؟؟؟؟؟ #KarachiDushman_PPP #کراچی_کی_دشمن_پیپلزپارٹی #PPP_FailedKarachi #کراچی_دشمن_سندھ_سرکار #پیپلزپارٹی_جمہورکی_قاتل

Karachite (@_k702) 's Twitter Profile Photo

پيپلز پارٽي جماعت اسلامي کان علاوه ڪراچي جي ٻين شهرن کي مليل پئسن جو حساب ڪڏهن عوام آڏو پيش ڪندي؟ ڪراچي جا روڊ وڌيڪ خراب آهن. برسات جو پاڻي اڃا تائين موجود آهي. #KarachiDushman_PPP

Karachite (@_k702) 's Twitter Profile Photo

پیپلز پارٹی جماعت اسلامی کے علاؤہ کراچی کے دیگر ٹاؤنز کو ملنے والی رقم کا حساب کب عوام کے سامنے پیش کرے گی؟؟ #KarachiDushman_PPP

Jamaat-e-Islami Gulzar-e-Hijri (@gulzarehijriji) 's Twitter Profile Photo

اجتماع کارکنان و دعوت حلیم! جماعت اسلامی علاقہ گلزارِ ہجری کے تحت اجتماع کارکنان و دعوت حلیم انشاء اللّہ 27 اگست بروز بدھ ٹھیک 9:30 بجے شب یوتھ سینٹر میں منعقد ہوگا.. معتمد علاقہ گلزارِ ہجری فیصل جمیل