Zulfiqar Ali (@zulfich78) 's Twitter Profile
Zulfiqar Ali

@zulfich78

محمد صلی اللّٰہ علیہ وعلیٰ آلہ وسلّم اللّٰہ کے آخری نبی ہیں ۔

ID: 1546895873862508544

calendar_today12-07-2022 16:35:16

21,21K Tweet

6,6K Followers

6,6K Following

Sana Fatima (@sanafatimah11) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا جو شخص علم کی طلب کرتا ہے تو یہ اسکے گذشتہ گناہوں کا کفارہ ہے ترمذی 2657

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا 
جو شخص علم کی طلب کرتا ہے تو یہ اسکے گذشتہ گناہوں کا کفارہ ہے
 
ترمذی 2657
Zulfiqar Ali (@zulfich78) 's Twitter Profile Photo

دنیا مکافات عمل کی جاہ ھے ہر کسی کو اپنا بویا ہوا خود دنیا میں بھی کاٹ کر جانا پڑتا ھے !!

Zulfiqar Ali (@zulfich78) 's Twitter Profile Photo

ہر تصویر کے ہمیشہ دورخ ہوتے ہیں قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ ایک رخ ھے دوسرا رخ قاضی فائز کا کردار ملک میں بڑھتی ہوئی لا قانونیت ،بے چینی ،بیروزگاری ،مہنگائی اور غیر یقینی صورتحال کا ردعمل ھے اگر یہی صورتحال رہی تو ایسے واقعات دوبارہ بھی ہو سکتے ہیں ۔

Zulfiqar Ali (@zulfich78) 's Twitter Profile Photo

ہر وہ بندہ قابلِ نفرت ھے جو اس ملک اور عوام کی بربادی میں شامل ھے اور اپنا کردار ادا کر رہا ھے !!!

Zulfiqar Ali (@zulfich78) 's Twitter Profile Photo

عوام کو ریلیف دینے کے لیے حکومت کے پاس پیسے نہیں ہیں ملک میں مہنگائی بیروزگاری بڑھ رہی ھے اور حکومت نے کابینہ ارکان کے لیے 24 کروڑ روپے مالیت کی 25 ہنڈا سوک نئی کاریں خرید لی ہیں !!

Zulfiqar Ali (@zulfich78) 's Twitter Profile Photo

ایک جواب طلب سوال !! عورت نے جسم بیچا تو وہ طوائف بن گئی مرد نے جسم نوچا وہ کیا ہوا ؟؟

Zulfiqar Ali (@zulfich78) 's Twitter Profile Photo

عورت اگر مخلص ہوتی تو ، مرد کبھی طوائف کے کوٹھے پر نہ جاتا ، اور اگر مرد وفادار ہوتا تو طوائف کا کوٹھا ہی نہ ہوتا "

Zulfiqar Ali (@zulfich78) 's Twitter Profile Photo

محبت یا نفرت جتنی بھی ہو رشتوں کو وقت پر سنبھال لینا چاہیے ، کیونکہ تاج محل دنیا نے دیکھا ھے " ممتاز " نے نہیں !!

Amir Mateen (@amirmateen2) 's Twitter Profile Photo

براہ راست نشریات کا فائدہ یہ رہا کہ ناظرین نے اپنی آنکھوں سے دیکھا کہ کون سا جج مہذب رہا اور منطقی گفتگو کرتا رہا اور کون سا جج ایسا تھا جس کے دماغی خلل نظر آئے۔ کون وکیلوں سے بد تمیزی کرتا تھا اور کس کے منہ سے جھاگ نکلتی تھی۔ خط لکھنے میں اور ٹی وی پر دیکھنے میں بہت فرق ہے

Amir Mateen (@amirmateen2) 's Twitter Profile Photo

یہ کبھی ہوا کہ کہ اک عام آدمی ڈونٹ بیچنے والا پورے ملک کا محور بن جائے۔ یہ اسی طرح ہے جیسے انقلاب فرانس کی پھانسی شدہ ملکہ کا محاورہ مشہور ہے کہ جب ان سے پوچھا گیا کہ لوگوں کے پاس روٹی نہی تو انہوں نے کہا کیک کیوں نہی کھاتے۔ سوال اس بد تمیز ڈونٹ والے کا نہی۔ سوال یہ ہے کہ اس طرح

Zulfiqar Ali (@zulfich78) 's Twitter Profile Photo

ظلم وبربریت اور نفرت کی فصل بیج کر محبت اور احترام کی فصل کاٹنے کی خواہش پاگل پن ھے !!