اور جب وہ اپنے کمالِ شباب کو پہنچ گیا (تو) ہم نے اسے حکمِ (نبوت) اور علم (تعبیر)عطا فرمایا، اور اسی طرح ہم نیکو کاروں کو صلہ بخشا کرتے ہیں۔
(يوسف، 12/ 22)
#علماءانبیاءکےوارث
💐 *جمعہ کی نماز !*
🔹 *اے ایمان والو !جب جمعہ کے دن نماز کے لیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو ، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارے لیے بہتر ہے ، اگر تم سمجھو ۔*🔹
📗«سورۃ الجمعہ-9»
تم بھی کرپٹ اور تمھیں تحفظ دینے والے ججز بھی کرپٹ۔ یہ کرپشن اور احتساب سے بچنے کا نیٹ ورک ہے جو اب ہونا نہیں ہے۔ تم تو ڈوب رہے ہو، نئے سہولت کاروں کو بھی کہیں کا نہیں چھوڑو گے!
سمندر کی تہہ میں ڈوبے ٹائٹنک کی باقیات کو دیکھنے کے لئے جانے والے پانچ افراد کی لاپتہ آبدوز تلاش کر لی گئی، آبدوز میں موجود پانچوں افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے جس میں دو پاکستانی سلیمان داؤد اور ان کا جواں سال بیٹا سلیمان داؤد بھی جاں بحق ہو گئے
#Pakistan #Titanic