Z.B.Khan(@ZbkhanGee) 's Twitter Profileg
Z.B.Khan

@ZbkhanGee

wish me on 🎂28th July🎂

ID:808336794957860864

linkhttps://twitter.com/search/from:zbkhangee calendar_today12-12-2016 15:44:44

84,3K Tweets

20,3K Followers

151 Following

❤shehzadi ❤M ❤Khan❤(@prettyshahzadi) 's Twitter Profile Photo

🌾السلام علیکم🌾

🌸صبح بخیر زندگی 🌸

اگر زندگی پہ سیاہ بادل نہ چھائیں تو ہماری زندگی میں کبھی رحمت کی بارش ہی نہ ہو۔

. سلامت رہیں
اپنے پیاروں کی خیریت کی دعا مانگتے رہیں .
اللہ پاک سب کو اپنی امان میں رکھے❤

🌺أمین ثم آمین یا رب العالمین...🌻

اپکی دعاؤں کی طلب گار 🌺🌸

🌾السلام علیکم🌾 🌸صبح بخیر زندگی 🌸 اگر زندگی پہ سیاہ بادل نہ چھائیں تو ہماری زندگی میں کبھی رحمت کی بارش ہی نہ ہو۔ . سلامت رہیں اپنے پیاروں کی خیریت کی دعا مانگتے رہیں . اللہ پاک سب کو اپنی امان میں رکھے❤ 🌺أمین ثم آمین یا رب العالمین...🌻 اپکی دعاؤں کی طلب گار 🌺🌸
account_circle
Hina khanzadi2(@Hina_Khanzadi2) 's Twitter Profile Photo

دوستو ! جس نے پیزہ اور ونگز کھانے ہے جلدی سے آجائیں ابھی آیا ہے گرما گرم آڈر کیا تھا🤪😇

دوستو ! جس نے پیزہ اور ونگز کھانے ہے جلدی سے آجائیں ابھی آیا ہے گرما گرم آڈر کیا تھا🤪😇
account_circle
❤shehzadi ❤M ❤Khan❤(@prettyshahzadi) 's Twitter Profile Photo

بہت نایاب ہوتے ہیں جنہیں ہم یاد کرتے ہیں

لو تم کو بھی دیا موقع کہ تم انمول ہو جاو

بہت نایاب ہوتے ہیں جنہیں ہم یاد کرتے ہیں لو تم کو بھی دیا موقع کہ تم انمول ہو جاو
account_circle
❤shehzadi ❤M ❤Khan❤(@prettyshahzadi) 's Twitter Profile Photo

🍀🌻السَّلَامُ عَلَيْكُمْ 🌷🍀
🌹🌷صبح بخیر🌷🌹
اللّٰہ جنھیں پسند کر لیتا ہے❤
وہ سب سے زیادہ آزمائے جاتے ہیں 🤍🌹
🤍🌹

🍀🌻السَّلَامُ عَلَيْكُمْ 🌷🍀 🌹🌷صبح بخیر🌷🌹 اللّٰہ جنھیں پسند کر لیتا ہے❤ وہ سب سے زیادہ آزمائے جاتے ہیں 🤍🌹 🤍🌹
account_circle
❤shehzadi ❤M ❤Khan❤(@prettyshahzadi) 's Twitter Profile Photo

کاش تو انتظار کرے میری.....🍁
طرح ........🍁🍁

اور میں نہ آؤ تیری طرح...🙂💔🤗

کاش تو انتظار کرے میری.....🍁 طرح ........🍁🍁 اور میں نہ آؤ تیری طرح...🙂💔🤗
account_circle
❤shehzadi ❤M ❤Khan❤(@prettyshahzadi) 's Twitter Profile Photo

ھم تو محبت کے نام سے بھی انجان تھے

ایک شخص کی چاہت نے ہمیں پاگل بنا دیا

ھم تو محبت کے نام سے بھی انجان تھے ایک شخص کی چاہت نے ہمیں پاگل بنا دیا
account_circle
❤shehzadi ❤M ❤Khan❤(@prettyshahzadi) 's Twitter Profile Photo

یہ جو ہم تم پرجان دیتے ھیں..!!
عـــشق ھے جس کو ہم مان دیتےھیں..!!

ایک_لاؤ تو کوئی ہم جیسا..!!
ہم تم کو سارا جہاں دیتے ھیں..!!

❤👑💕🌹

یہ جو ہم تم پرجان دیتے ھیں..!! عـــشق ھے جس کو ہم مان دیتےھیں..!! ایک_لاؤ تو کوئی ہم جیسا..!! ہم تم کو سارا جہاں دیتے ھیں..!! ❤👑💕🌹
account_circle