Zara Khan (@zaraveerkhan) 's Twitter Profile
Zara Khan

@zaraveerkhan

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

ID: 1739636892725891072

calendar_today26-12-2023 13:19:22

2,2K Tweet

2,2K Followers

1,1K Following

Zara Khan (@zaraveerkhan) 's Twitter Profile Photo

اس لنک کو کھولیں، عمران خان لائیو آجائیں گے، پھر آپ اس لنک پر دیکھ سکتے ہیں۔ #SupremeCourt youtube.com/watch?v=pTffXv…

Zara Khan (@zaraveerkhan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے عمران خان نے نیلی شرٹ پہن رکھی ہے۔ #supremecourtorder

عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے عمران خان نے نیلی شرٹ پہن رکھی ہے۔
#supremecourtorder
Zara Khan (@zaraveerkhan) 's Twitter Profile Photo

آخر عمران خان کی تصویر اور ویڈیو سے ڈر کس بات کا ہے؟ #wewantimrankhanlive #SupremeCourt #IKonVideoLink #DubaiLeaks

آخر عمران خان کی تصویر اور ویڈیو سے ڈر کس بات کا ہے؟
#wewantimrankhanlive 
#SupremeCourt 
#IKonVideoLink 
#DubaiLeaks
Zara Khan (@zaraveerkhan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے ویڈیو لنک نے ابھی تک کوئی تصویر جاری نہیں کی، اس تصویر کو بلر کے ساتھ شیئر کیا جا رہا ہے۔ #wewantimrankhanlive #SupremeCourt #IKonVideoLink #DubaiLeaks

عمران خان کے ویڈیو لنک نے ابھی تک کوئی تصویر جاری نہیں کی، اس تصویر کو بلر کے ساتھ شیئر کیا جا رہا ہے۔
#wewantimrankhanlive #SupremeCourt #IKonVideoLink #DubaiLeaks
Zara Khan (@zaraveerkhan) 's Twitter Profile Photo

میرے قائد عمران خان کی اڈیالہ جیل سے پہلی تصویرباہر اگئی ہے۔ #wewantimrankhanlive #SupremeCourt #IKonVideoLink #DubaiLeaks

میرے قائد عمران خان کی اڈیالہ جیل سے پہلی تصویرباہر اگئی ہے۔
#wewantimrankhanlive #SupremeCourt #IKonVideoLink #DubaiLeaks
Zara Khan (@zaraveerkhan) 's Twitter Profile Photo

باقی سب چھوڑو میرا لیڈر کی بریکنگ نیوز چیک کرو شرٹ کیسی پہنی ہے۔ #wewantimrankhanlive #SupremeCourt #IKonVideoLink #DubaiLeaks

باقی سب چھوڑو میرا لیڈر کی بریکنگ نیوز چیک کرو شرٹ کیسی پہنی ہے۔
#wewantimrankhanlive #SupremeCourt #IKonVideoLink #DubaiLeaks
Zara Khan (@zaraveerkhan) 's Twitter Profile Photo

اس وقت عمران خان کی ہلکی نیلی شرٹ سے پورا ٹوئٹر ہلکا نیلا ہوا پڑا ہے.پنجاب کی ایک ٹکٹوکر کے گھر صف ماتم بچھ گئی ہے. ابھی تو یہ لوگ عمران خان کی ویڈیو سے ڈریں گے ورنہ کیا ہوتا.ویسے جتنا بڑا لیڈر ہے ان کا ڈرنا بنتا بھی ہے. #wewantimrankhanlive #SupremeCourt #IKonVideoLink

اس وقت عمران خان کی ہلکی نیلی شرٹ سے پورا ٹوئٹر ہلکا نیلا ہوا پڑا ہے.پنجاب کی ایک ٹکٹوکر کے گھر صف ماتم بچھ گئی ہے.
ابھی تو یہ لوگ عمران خان کی ویڈیو سے ڈریں گے ورنہ کیا ہوتا.ویسے جتنا بڑا لیڈر ہے ان کا ڈرنا بنتا بھی ہے.

#wewantimrankhanlive #SupremeCourt #IKonVideoLink
Zara Khan (@zaraveerkhan) 's Twitter Profile Photo

شعیب نبیShoaib Nabi Gill عمران خان کا دیدار ہونے پر بکرے کا صدقہ دیا. #wewantimrankhanlive #SupremeCourt #IKonVideoLink

Zara Khan (@zaraveerkhan) 's Twitter Profile Photo

کون ہے ذمہ دار ہے اس غریب کی بے بسی کا کون, اخر کب اس مافیا اشرافیہ کو شرم ائے گی جو معصوم بچوں کے منہ سے نوالہ چھین کے اپنے محل بناتے رہتے ہیں, آج کل ہر دوسرے گھر کا یہی حال ہے لیکن ان میں سے کوئی بھی خوش نہیں ہے۔ ایک عمران خان اور 25 کروڑ عوام کھڑی ہو گئی تھی اس ظلم کے خلاف

Zara Khan (@zaraveerkhan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کبھی بھی اس کے مستحق نہیں تھے جس کا انہیں نشانہ بنایا جا رہا ہے۔🥲🥲🥲🥲🥲 #ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے #JummahMubarak #دیدارِمرشد_الْحَمْدُلِلَّهِ

عمران خان کبھی بھی اس کے مستحق نہیں تھے جس کا انہیں نشانہ بنایا جا رہا ہے۔🥲🥲🥲🥲🥲
#ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے #JummahMubarak #دیدارِمرشد_الْحَمْدُلِلَّهِ
Zara (@zk8pti) 's Twitter Profile Photo

ہم غریبوں سے مفت کے پریمیم کے پیسے لے لے کے یہ تو امیر ہو گیا ہمارے اکاؤنٹ سے اسٹینڈ ہو گئے. کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے. 😆😆😂😂🤣 #ایران #viralvideo #IslamabadHighCourt #Kyrgyzstan #Iran #HelicopterCrash

ہم غریبوں سے مفت کے پریمیم کے پیسے لے لے کے یہ تو امیر ہو گیا ہمارے اکاؤنٹ سے اسٹینڈ ہو گئے.
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے.  😆😆😂😂🤣

#ایران 
#viralvideo 
#IslamabadHighCourt #Kyrgyzstan  #Iran #HelicopterCrash