Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profileg
Zara baloch

@Zara_Baloch26

Human Rights Defender| Baloch Activist| Creates magic through words| Blogger| Supporter Of Dr Mahrang Baloch | #BalochFightForHumanRights

ID:1157597781860790272

linkhttps://aksebalochistan.blogspot.com/ calendar_today03-08-2019 10:23:13

9,2K Tweets

13,3K Followers

1,8K Following

Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

میرا بیٹا کبیر بلوچ اپنے دو ساتھیوں مشتاق اور عطا بلوچ سمیت 15 سال سے لاپتہ ہیں، کبیر بلوچ اور اس کے ساتھیوں کی جبری گمشدگی کی غیر انسانی معاملہ پر ریاستی و بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں،عدالتوں اورکمیشنز کا رویہ اور کردار انتہائی افسوسناک ہے:والدہ کبیر

account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

ہمارا گوادر ، ہمارا “زِر” اب جلد باڑ کے اندر ایک زندان بننے والا ہے۔ اپنے خوبصورت ساحل کے ساتھ دنیا کا شہر نما انوکھا مصنوعی جیل بننے والا ہے۔ ایک ایسا جیل جس میں پورے خاندان پابند سلاسل ہونگے

account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں اس وقت شدید اضطراب اور نفرت پایا جاتا ہے جسکی وجہ سے ریاست کی جانب سے طاقت کا بے دریغ استعمال، انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور انصاف کے تقاضوں کو پورا نہ کرنا وجوہات ہیں۔

account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

گیارہ مئی کو ریسٹ ہاؤس بازار آپسر تربت فوج نے رات گئے چھاپہ مارکر بلوچ سٹوڈنٹ حیات بلوچ کو تیز بخار کی حالت میں حراست میں لے کر لاپتہ کردیا تھا حیات کی والدہ کو خدشہ ہے کہ انکا بیٹا بھی کہیں بالاچ مولا بخش کی طرح سی ٹی ڈی کے ہاتھوں شہید نہ کر دیا جائے

گیارہ مئی کو ریسٹ ہاؤس بازار آپسر تربت فوج نے رات گئے چھاپہ مارکر بلوچ سٹوڈنٹ حیات بلوچ کو تیز بخار کی حالت میں حراست میں لے کر لاپتہ کردیا تھا حیات کی والدہ کو خدشہ ہے کہ انکا بیٹا بھی کہیں بالاچ مولا بخش کی طرح سی ٹی ڈی کے ہاتھوں شہید نہ کر دیا جائے #ReleaseHayatBaloch
account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

گوادر میں گذشتہ ایک ہفتے سے آپریشن جاری ہے، ابتک فورسز نے متعدد افراد کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا ہے۔لاپتہ افراد کی شناخت سمیر ولد حمزہ، بلال ولد رضا محمد، درمحمد ولد کریم بخش، امیر ولد اسلم اور امان ولد جمعدارھاتر ولد نوکاپ نیاز ولد عبدل آدم ولد سومارہے

گوادر میں گذشتہ ایک ہفتے سے آپریشن جاری ہے، ابتک فورسز نے متعدد افراد کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا ہے۔لاپتہ افراد کی شناخت سمیر ولد حمزہ، بلال ولد رضا محمد، درمحمد ولد کریم بخش، امیر ولد اسلم اور امان ولد جمعدارھاتر ولد نوکاپ نیاز ولد عبدل آدم ولد سومارہے #Balochistan
account_circle
Jameela Baloch(@jameela_baluch) 's Twitter Profile Photo

مھرنگ بلوچ ہماری آنے والی نسلوں کے لیے بہادری کی مثال ہیں۔

راہشون❤️Mahrang Baloch

account_circle
Shafiq Ahmad Adv(@ShafiqAhmadAdv3) 's Twitter Profile Photo

پوری دنیا یہ مناظر دیکھ رہی ہے کہ پاکستانی فوج نے اپنے زیرانتظام کشمیر میں شہریوں کو شہید کردیا ہے اور یہ وہی کشمیر ہے جس کے وسائل پر پاکستانی فوج 74 سال سے قابض ہے اور انکے نام پر الگ سے اپنی پاکستانی عوام کو جذباتی بلیک میل کرکے ہر سال کھربوں روپے کھاتی ہے

account_circle
Latif Baloch(@BalochLatif) 's Twitter Profile Photo

تمام مظلوموں کو سمجھ لینا چاہیے کہ انہیں پاکستان کی اس نام نہاد وفاقی نظام میں زبردستی رکھنے کا مقصد انکے وسائل پر ڈاکہ ڈالنا ہے۔انسانوں کی کوئی اہمیت نہیں اگر آپ اپنے حقوق کیلئے آواز اٹھائیں گے تو آپکو غدار و ایجنٹ قرار دےکر آپکی آواز کو خاموش کر دیا جائے گا۔

تمام مظلوموں کو سمجھ لینا چاہیے کہ انہیں پاکستان کی اس نام نہاد وفاقی نظام میں زبردستی رکھنے کا مقصد انکے وسائل پر ڈاکہ ڈالنا ہے۔انسانوں کی کوئی اہمیت نہیں اگر آپ اپنے حقوق کیلئے آواز اٹھائیں گے تو آپکو غدار و ایجنٹ قرار دےکر آپکی آواز کو خاموش کر دیا جائے گا۔ #RightsMovementAJK
account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

جبری گمشدگیوں نے ان کی زندگی کا مقصد بدل کر رکھ دیا ھے سائرہ بلوچ جس نے کچھ بننے کے خواب دیکھے ہونگے مگراس کو اسکول چھوڑنا پڑا آج اس کی زندگی کا بس ایک ہی مقصد ھے بھائی کی باحفاظت بازیابی

account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

کبیر ماراگیا ہے یا زندہ لاش ہے؟اگر وہ زندہ ہے تو ہم اس کا انتظار کریں اگر وہ ماراگیا ہے، تو ہم اس کے لئے دعا کریں اور اس کے لئےآنسو بہائیں ہر روزمرنے کے بجائے ایک بار اس درد سے گزرنا اور اس پرقابو پانا بہتر ہوگا:والدہ کبیر بلوچ

account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

لاپتہ افراد کی ماؤں بہنوں کی آہ و زاریوں اور سسکیوں کا مسکن ہوتا ھے یہ مسنگ پرسن کیمپ۔۔۔۔۔

account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

ماؤں کی گود اجاڑنے والے ظالموں ان ماؤں کی آہ سے ڈرو مت بھولو کہ ایک دن حساب کا دن ہوگا۔

account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

جس کے سر سے باپ کا سایہ چھین لیا جائے وہ اذیت ان کے خون میں گھُل جاتی ھے اور وہ اذیتیں تب اور بھی ناقابل برداشت ہو جاتی ھیں جب انصاف کا ہر دروازہ بند ہو ۔ ہدایت لوہار کی بیٹوں کو انصاف دلانے کے لئے آواز اٹھانا انسانیت کا تقاضا ھے

account_circle
Naseer Baloch!(@nbalochistani1) 's Twitter Profile Photo

قابض قوتیں ہر حالات کو اپنی طاقت کے زور پر دبانا چاہتے ہیں مگر وہ ہمیشہ کمزور قوموں سے شکست کھاتے آرہے ہیں، طاقتور کسی قوم اور ملک پر قبضہ تو کر سکتے ہیں مگر وہ ہمیشہ کمزور کی شعوری طاقت سے خوفزدہ رہتے ہیں، یہی سے قابض کی شکست طے ہوتی ہے۔

قابض قوتیں ہر حالات کو اپنی طاقت کے زور پر دبانا چاہتے ہیں مگر وہ ہمیشہ کمزور قوموں سے شکست کھاتے آرہے ہیں، طاقتور کسی قوم اور ملک پر قبضہ تو کر سکتے ہیں مگر وہ ہمیشہ کمزور کی شعوری طاقت سے خوفزدہ رہتے ہیں، یہی سے قابض کی شکست طے ہوتی ہے۔ #StopFencingGwadar
account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

یہ کہاں کا قانون ہے کہ آپ اپنے تحفظ کے لیے ہمارا گھر جیل بنادیں؟ اربوں روپے کی سیکورٹی بجٹ کھانے والی فوج کو اب ہمارے گھروں کو باڑ کے اندر بند کرنے پر تحفظ ملے گا؟

account_circle
Jamal Baloch(@Jam__Baloch) 's Twitter Profile Photo

The fencing of Gwadar city in isn't solely for security reasons; it's a concerning tactic by Pakistani forces to restrict the movement of the local population. In the future, they may further limit the movement of goods, ultimately forcing local people to evacuate.

account_circle
Latif Baloch(@BalochLatif) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی معیشت کو چلانے کے لئے بلوچوں کے خون کو ایندھن کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔

account_circle
Latif Baloch(@BalochLatif) 's Twitter Profile Photo

کشمیر بنے گا پاکستان کا نعرہ لگایا جاتا ہے اور ہر سال 5 فروری کو یوم کشمیر منانے کے نام پر بلوچستان میں ریاستی ڈیتھ اسکواڈز کو کروڑوں روپے دیے جاتے ہیں۔ لیکن کشمیری بنیادی حقوق کے لئے آواز اٹھاتے ہیں تو انہیں ظلم کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔

account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان انسانی المیوں کی ایک لیبارٹری بن چکی ہے جہاں روزانہ کی بنیاد پر بلوچوں پر مظالم کے نئے نئے تجربات ہوتے ھیں

account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

جبری لاپتہ افراد کی ماؤں بہنوں کی أواز بن کر ان کاساتھ دے کر اپنا انسانی و اخلاقی حق ادا کریں

account_circle