یہ بیڈ پر لیٹا کوئی عام فوجی نہیں بلکے برگیڈیئر ایوب حیدر ہیں جنہیں تمغہ امتیاز سےنوازا گیا جنہوں نےمنشیات سمگلروں کے خلاف آپریشن میں اپنی دونوں آنکھیں کھو دیں تھی
تم تو کہتے تھے یہ جرنیل کرنل برگیڈئیر یہ صرف کھاتے ہیں مجھےبتاؤ تم کتنےپیسوں میں اپنی آنکھیں دےدو گے؟ 🇵🇰❤
اس بچے کا نام حسن رضاہے۔ یہ 5 سال کے تھے کہ انہوں نے رمضان کے ایک دو کے علاوہ تمام روزے رکھے جبکہ 6 سال کی عمر میں مکمل روزے رکھے۔ اس سال رجب کے 13 اور شعبان کے 21 روزے رکھے۔
یہ امیر اہلسنت مولانا الیاس قادری صاحب کے رضائی پوتے ہیں۔ اور مولانا الیاس قادری صاحب فرماتے ہیں کہ 7