Zahid Hassan (@zahidhasta) 's Twitter Profile
Zahid Hassan

@zahidhasta

proud to be Muslim | MS in Artificial Intelligence 🎓 |
Imran khan Pti✌️|
Leo♌ |
Engineer👷🧑🏻‍🎓 |
🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@ImranKhanPTI

ID: 1556016078572363776

linkhttps://www.instagram.com/zahidhasta?igsh=MWNicWo3dGRzejEycg== calendar_today06-08-2022 20:35:34

1,1K Tweet

1,1K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Ash_tweet$ (@ash_ali0) 's Twitter Profile Photo

تمہاری زندگی کے سب سے بہادر فیصلوں میں سے ایک یہ ہے، کہ تم اُن تمام چیزوں کو چھوڑنے کا انتخاب کرو، جو نہ تو سچی ہیں، نہ واضح، اور جو تمہیں اس حالت میں رکھتی ہیں کہ تم اپنا مؤقف طے نہیں کر پاتے، اور پھر تم اُن چیزوں پر توجہ دینا شروع کرو، جو واقعی حقیقت پر مبنی ہیں، جو تمہیں کچھ

تمہاری زندگی کے سب سے بہادر فیصلوں میں سے ایک یہ ہے،
کہ تم اُن تمام چیزوں کو چھوڑنے کا انتخاب کرو،
جو نہ تو سچی ہیں، نہ واضح،
اور جو تمہیں اس حالت میں رکھتی ہیں کہ تم اپنا مؤقف طے نہیں کر پاتے،
اور پھر تم اُن چیزوں پر توجہ دینا شروع کرو،
جو واقعی حقیقت پر مبنی ہیں،
جو تمہیں کچھ
Moonis Elahi (@mooniselahi6) 's Twitter Profile Photo

جس نے PM عمران خان کو یہ مشورہ دیا ہے کہ ضمنی انتخاب کا بائیکاٹ کرنا چاہیے، اُس نے بہت غلط مشورہ دیا ہے۔ ہمیں ہر سیٹ پر لڑنا چاہیے۔ اگر کسی نے دھاندلی کرنی ہے تو کرے، ہمیں مقابلہ کرنا چاہیے۔ آخری گیند تک لڑنا ہے، پیچھے نہیں ہٹنا!!

Ainee majeed (@ainee_majeed) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے پوری زندگی پاکستان کا نام روشن کرتے گزاردی،اتنے وقار سے جیل کاٹ رہا ہے عمران خان کا حق ہم ادا کر ہی نہیں سکتے پاکستان کو عمران خان جیسا ہیرو کبھی نہیں ملنا،ملک کی سلامتی خطرے میں ہے امید پاکستان عمران خان ہی ملک بچا سکتا ہے #PTI_Followers

Qurra tul ain Majeed (@o315779791o) 's Twitter Profile Photo

ظالم چاہے جتنا بھی مضبوط کیوں نہ ہو اللہ کی پکڑ میں ضرور آئے گا مظلوم کو متحد ہونا ہوگا ہمت مرداں مدد خدا #PTI_Followers

Zahid Hassan (@zahidhasta) 's Twitter Profile Photo

آج کمیونٹی کے ممبران کو فالو کر دیا ہے اب فالو بیک دیں تاکہ باکی سب کو بھی فالو کر لوں۔ ابھی کے لیے لیمٹ پوری ہو گئی ہے

Zahid Hassan (@zahidhasta) 's Twitter Profile Photo

یہ آپ کے ساتھ نہیں میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہو رہا ہے ۔ اللہ معاف کرے پتہ نہیں کیا دیکھ کر فالو کرتے ہیں۔۔

Zahid Hassan (@zahidhasta) 's Twitter Profile Photo

آجاؤ۔۔ وہ سب لوگ جن کو میرا فالو بیک نہیں ملا ۔۔ جلدی کمنٹ کریں ساتھ ہی فالو بیک گرینٹی کے ساتھ

Zahid Hassan (@zahidhasta) 's Twitter Profile Photo

اپنی گیلری میں سے 3 تیسری تصویر کمینٹ کرو دیکھتے ہیں آپ کیسی تصویریں رکھتے ہیں 🧐😂😂

Mir one (@one111mir) 's Twitter Profile Photo

جب تک خوف کے بُت نہ توڑو… تب تک عظیم قوم کا خواب صرف خواب ہی رہے گا!۔ #پرامن_ملک_گیر_تحریک #PTI_Followers

جب تک خوف کے بُت نہ توڑو…
تب تک عظیم قوم کا خواب صرف خواب ہی رہے گا!۔
#پرامن_ملک_گیر_تحریک 
#PTI_Followers
IK supporter (@ik0008004) 's Twitter Profile Photo

کل تک شارک ہمارے انٹرنیٹ پر حملہ کرسکتی ہے اس لیے ڈجیٹل دہشتگردوں مورچے سنبھال لو #پرامن_ملک_گیر_تحریک #PTI_Followers

❀❦𝐍𝐚𝐬𝐢𝐫 𝐤𝐲𝐚𝐧𝐢❦❀ (@n1a1l) 's Twitter Profile Photo

اٹھو لوگو بغاوت سے قیامت کا سماں کر دو تمہیں خاموش رہنے کی یہ عادت مار ڈالے گی ریاست اگر بچانی ہے سیاست چھین لو ان سے ورنہ اس ریاست کو سیاست مار ڈالے گی #PTI_Followers #تحریک_تو_چلے_گی

اٹھو لوگو بغاوت سے قیامت کا سماں کر دو                             
تمہیں خاموش رہنے کی یہ عادت مار ڈالے گی               
ریاست اگر بچانی ہے سیاست چھین لو ان سے               
ورنہ اس ریاست کو سیاست مار ڈالے گی
#PTI_Followers 
#تحریک_تو_چلے_گی
☕ثمن (@samanpti1) 's Twitter Profile Photo

وعدے کے مطابق سپیشل پروموشن 𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅𝒊 𝑸𝒖𝒆𝒆𝒏 👑 Hammad Khan Griller Aabir Baloch ان اکاؤنٹس کو فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی سپیشل پروموشن میں شامل ہونے کے لئے ہینڈل مینشن کریں 🍁وعدے پکے تے سچے 🍁

وعدے کے مطابق سپیشل پروموشن 
<a href="/IR_2am/">𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅𝒊 𝑸𝒖𝒆𝒆𝒏 👑</a> 
<a href="/Hkhan336/">Hammad Khan</a> 
<a href="/takatak1186/">Griller</a> 
<a href="/AabirBaloc72816/">Aabir Baloch</a> 
ان اکاؤنٹس کو فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی سپیشل پروموشن میں شامل ہونے کے لئے ہینڈل مینشن کریں 
🍁وعدے پکے تے سچے 🍁
Zahid Hassan (@zahidhasta) 's Twitter Profile Photo

ﺍﻟﺴَّـــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ

IK supporter (@ik0008004) 's Twitter Profile Photo

اللہ پاک ہر قدم آپ کے ساتھ ہو ۔۔ آپ کے ہر سپاہی کے ساتھ ہو ۔ #پرامن_ملک_گیر_تحریک #PTI_Followers