ZAFAR QASMI/مُحَمَّدظَفَرصَادِق اَلقَاسمِی (@zafarqasmi2) 's Twitter Profile
ZAFAR QASMI/مُحَمَّدظَفَرصَادِق اَلقَاسمِی

@zafarqasmi2

مَت کیاکراتنےگناہ توبہ کی آس پراےابنِ آدم * بےاعتبارسی زندگی ہےجانےکب موت آجاۓ,,
9225468092,,/9158437826,,

ID: 1269209892621037569

calendar_today06-06-2020 10:13:46

7,7K Tweet

2,2K Takipçi

2,2K Takip Edilen

Zabihullah Qasmi (@zabih_7s) 's Twitter Profile Photo

انتہائی افسوسناک خبر 😭 حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالنپوریؒ کی بہو اور ان کا پوتا کار سے دیوبند آرہے تھے،الور (راجستھان )کے قریب کار کا شدید سڑک حادثہ ہو گیا۔ جس میں مفتی صاحب کی بہو اور پوتا موقع پر ہی شہید ہوگئے اور بچوں کے ماموں جوان کو لےکر آرہے تھے ان کی حالت تشویشناک ہے!

انتہائی افسوسناک خبر 😭

حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالنپوریؒ کی  بہو اور ان کا پوتا کار  سے دیوبند آرہے تھے،الور (راجستھان )کے قریب کار کا شدید سڑک حادثہ ہو گیا۔ جس میں مفتی صاحب کی بہو اور پوتا موقع پر ہی شہید ہوگئے اور بچوں کے ماموں جوان کو لےکر آرہے تھے ان کی حالت تشویشناک ہے!
ZAFAR QASMI/مُحَمَّدظَفَرصَادِق اَلقَاسمِی (@zafarqasmi2) 's Twitter Profile Photo

جیسامنظرویساخیال،جیسی نظرویساگمان،ذوق اورشوق میں حسن وجمال پیداکرناہوتوبہترسےبہترنظارہ مفیدہوگا!👇

جیسامنظرویساخیال،جیسی نظرویساگمان،ذوق اورشوق میں حسن وجمال پیداکرناہوتوبہترسےبہترنظارہ مفیدہوگا!👇
Asad Bastavi (@asadbastavi) 's Twitter Profile Photo

अंग्रेजों ने भारत को पहले ही इतना लूटा है, थोड़ा बहुत जो कुछ था बचा वो चौकीदार ने लूट लिया!! ~ असअद बस्तवी AAP के राज्य सभा सांसद जनाब Sanjay Singh AAP साहब, विधायक जनाब Amanatullah Khan AAP साहब के मौजूदगी में शेर सुनाने मौक़ा मिला।

حجاز مقدس (@hijaz_muqaddas) 's Twitter Profile Photo

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ دارالعلوم وقف دیوبند کے مؤقر استاذ حدیث، معروف عالم دین حضرت مولانا محمد اسلام قاسمی صاحب رحمہ اللہ کا طویل علالت کے بعد ابھی کچھ دیر قبل انتقال ہوگیا ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ دارالعلوم وقف دیوبند کے مؤقر استاذ حدیث، معروف عالم دین حضرت مولانا محمد اسلام قاسمی صاحب رحمہ اللہ کا طویل علالت کے بعد ابھی کچھ دیر قبل انتقال ہوگیا ہے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون