Zafar Khan pti (@zafarkh53201555) 's Twitter Profile
Zafar Khan pti

@zafarkh53201555

ID: 1627350718117031937

calendar_today19-02-2023 16:53:53

72,72K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

PTI_ Promoti0n (@ptipromo) 's Twitter Profile Photo

کل جلسے کی سب سے خوبصورت وڈیو 🔥 بیرسٹر گوہر جسے کوئی نہیں جانتا تھا ، لیکن جیسے ہی عمران خان کے قافلے کا سالار بنا عزت کی بلندیوں کو چھونے لگا ، کل جلسے میں کارکنان نے اپنے کندھوں پر اٹھا کر اسٹیج تک پہنچایا ✌

PTI_ Promoti0n (@ptipromo) 's Twitter Profile Photo

کل قیادت نے صبر اور ہوش مندی کا ثبوت دیا وگرنہ ٹک ٹاکر راج کماری نے فساد کا پلان بنا رکھا تھا ۔

Naya Pakistan (@naya__pakistan_) 's Twitter Profile Photo

گوجرانوالہ چیمبر الیکشن پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ پینل نے کلین سویپ کیا ہے اور نون لیگ کس بُری طرح شکست

PTI_ Promoti0n (@ptipromo) 's Twitter Profile Photo

ہم آزاد پیدا ہوۓ تھے اور آزاد رہیں گے ، ہم کسی کی غلامی نہیں مانتے ۔ علی امین گنڈپور 🔥

Anwar Lodhi (@anwarlodhi) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈاپور نے عمران خان کی رہائی تک مسلسل بھرپور عوامی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

علی آمین گنڈاپور کا اعلان 🚨 پی ٹی آئی نے 29 ستمبر کو میانوالی میں عظیم الشان جلسہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے

علی آمین گنڈاپور کا اعلان 🚨
پی ٹی آئی نے 29 ستمبر کو میانوالی میں عظیم الشان جلسہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے
Bakhtawar khan (@bakhtt_pti) 's Twitter Profile Photo

شکریہ پاکستانیوں مجھے پتا تھا میری پیاری قوم مجھے مایوس نہیں کرے گی میری قوم ایک بار پھر جیت گئی انشاللہ اگلا جلسہ بھی جلد ہوگا۔۔۔ عمران خان

شکریہ پاکستانیوں مجھے پتا تھا میری پیاری قوم مجھے مایوس نہیں کرے گی میری قوم ایک بار پھر جیت گئی انشاللہ اگلا جلسہ بھی جلد ہوگا۔۔۔  عمران خان
Saif Ullah Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

پہلے وہ معافی مانگے جنہوں نے میرے لیڈر کو کالر سے پکڑا تھا۔ علی امین گنڈاپور....... 🔥

Bakhtawar khan (@bakhtt_pti) 's Twitter Profile Photo

بھول جاؤ یہ معافی شافی۔ پرچے کاٹنے ہیں کاٹ دو۔ معافی شافی نشتا۔_* چس کرا گیا علی امین🔥

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

میانوالی سے دو MNAs بیرسٹر عمیر نیازی اور جمال احسن خان ہیں دونوں تگڑے ہو جاؤ خان کے قافلے کا پڑاؤ آپ کے شہر میانوالی میں ہے آپ نے سیاسی کردار بھی اتوار کو نبھانا ہے اور قافلہ کی بھرپور مہمان نوازی کرنی ہے ۔ یہ سب عمران خان کے مہمان ہوں گے جو میانوالی جلسے میں آئیں گے

میانوالی سے دو MNAs بیرسٹر عمیر نیازی اور جمال احسن خان ہیں 

دونوں تگڑے ہو جاؤ خان کے قافلے کا پڑاؤ آپ کے شہر میانوالی میں ہے آپ نے سیاسی کردار بھی اتوار کو نبھانا ہے اور قافلہ کی بھرپور مہمان نوازی کرنی ہے ۔ یہ سب عمران خان کے مہمان ہوں گے جو میانوالی جلسے میں آئیں گے
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

اتوار (29 ستمبر) کو میانوالی میں جلسہ کریں گے، اس کے بعد پنڈی میں جلسہ ہو گا۔ علی امین گنڈا پور siasat.pk/threads/906292 #AliAminGandapur

اتوار (29 ستمبر) کو میانوالی میں جلسہ کریں گے، اس کے بعد پنڈی میں جلسہ ہو گا۔ علی امین گنڈا پور

siasat.pk/threads/906292

#AliAminGandapur
Kashif Baloch (@skiper786) 's Twitter Profile Photo

یہ بات حقیقت ہے کہ عمران خان نے مودی اور اشڑائیل کے معاملے میں بہادری سے مزاحمت کی حامد میر بھی بول پڑے

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈاپور کا اعلان۔۔۔🔥 معافی تو خان کی پشاوری چپل نا مانگے میرا تو سوال ہی نہیں۔۔۔