ZafarIqbal58 (@zafariqbal58) 's Twitter Profile
ZafarIqbal58

@zafariqbal58

سیاست بند ۔۔۔۔قادیانی کافر ہیں۔
ہمارا ایمان اور عقیدہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
وما ارسلناک الا رحمتہ للعالمین ۔

ID: 1303361475164213250

calendar_today08-09-2020 15:56:18

232,232K Tweet

26,26K Takipçi

10,10K Takip Edilen

ZafarIqbal58 (@zafariqbal58) 's Twitter Profile Photo

سورۃ کہف کی 19 ویں آیت میں ایک لفظ ہے۔ ،، ولیتلطف ،، یہاں قرآن پاک کا درمیان آ جاتا ہے ، کہتے ہیں یہ لفظ پورے قرآن کا خلاصہ ہے۔ مطلب ۔ ،، نرمی سے بات کرنا ،، جب اللہ نے موسیٰ علیہ السلام کو فرعون کے پاس بھیجا تو یہی کہا کہ تم اس سے نرمی سے بات کرنا شاید وہ مان جائے۔۔

🦋✨ѕнмαмα✨🦋 (@its__shai) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ایمان بخیر زندگی #its__shai

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ایمان بخیر زندگی

#its__shai
ZafarIqbal58 (@zafariqbal58) 's Twitter Profile Photo

آج کی بات ۔۔۔ مطلب بہت وزنی ہوتا ہے جب نکل جاتا ہے ناں تو رشتے بے وزن ہو جاتے ہیں۔

آج کی بات ۔۔۔

مطلب بہت وزنی ہوتا ہے
جب نکل جاتا ہے ناں تو رشتے
بے وزن ہو جاتے ہیں۔
ZafarIqbal58 (@zafariqbal58) 's Twitter Profile Photo

اس Get verified کا کیا مطلب ہے۔ جب اسے اوپن کیا جائے تو وہی دو آپشن آتی ہیں کہ پیسے دیؤ ۔ 44 سعودی ریال یا 94 یو ایس اے ڈالر۔ فیر مشورہ دین دی کی لوڑ سی۔ ایکسپرٹ وڈے بل نال روشنی پاؤ ۔

اس Get verified 
کا کیا مطلب ہے۔ جب اسے اوپن کیا جائے تو وہی دو آپشن آتی ہیں کہ پیسے دیؤ ۔
44 سعودی ریال یا 94 یو ایس اے ڈالر۔
فیر مشورہ دین دی کی لوڑ سی۔ 

ایکسپرٹ وڈے بل نال روشنی پاؤ ۔
صحرائی گرداب (@mrs_umart) 's Twitter Profile Photo

اس نے گندم کے بیج زمین میں ڈالنے سے پہلے اوپر دیکھا اور اللہ سے کہا کہ اس فصل میں نو(9) حصے میرے اور دسواں تیرا ہے۔ فصل کو نقصان پہنچا تو میرے نو(9) تو جائیں گے تیرا دسواں بھی جائے گا۔ اور اس نے بیج ڈالنا شروع کر دیا۔ فصل تیار ہو گئی اور اس نے کھیت کے اندر گندم اٹھانا شروع 👇

ZafarIqbal58 (@zafariqbal58) 's Twitter Profile Photo

عمومی طور پر ایکس کے پہ سب کچھ صحیح چل رہا ہے مگر جب آپ پوسٹ کے کمنٹس ( مطلب اندرونی دنیا ) میں داخل ہوں تو آپ کو اندازہ ہوتا ہے۔ کہ ہم بحیثیت قوم کس قدر گر چکے ہیں اخلاق تمیز ، مذہبی اقدار کچھ نہیں بچا ۔ہم قوم نہیں دو گروہوں میں منقسم غلاظت ہیں ۔ اس کا انت تباہی و بربادی ہے۔

ZafarIqbal58 (@zafariqbal58) 's Twitter Profile Photo

ایکس ایپ کے دوست اپنی گڈ آفٹر نون کی پوسٹیں جلدی جلدی تیار کر لیں۔ گڈ آفٹر نون کا ٹائم شروع ہونے میں صرف 5 منٹ رہتے ہیں ۔ اعلان ختم ہوا۔

ZafarIqbal58 (@zafariqbal58) 's Twitter Profile Photo

کوشش کریں کسی کی کوئی بات دل پر نہ لیں۔ ہر انسان اپنی فطرت سے مجبور ہے ہاں کبھی کبھی کچھ الفاظ تکلیف دے ضرور ہوتے ہیں مگر مسکرائیں اور آگے بڑھ جائیں۔ کسی تعلق والے سے بحث مت کریں۔ #شام_بخیر_زندگی

کوشش کریں کسی کی کوئی بات دل پر نہ لیں۔ ہر انسان اپنی فطرت سے مجبور ہے
ہاں کبھی کبھی کچھ الفاظ تکلیف دے ضرور ہوتے ہیں مگر مسکرائیں اور آگے بڑھ جائیں۔

کسی تعلق والے سے بحث مت کریں۔

#شام_بخیر_زندگی
ZafarIqbal58 (@zafariqbal58) 's Twitter Profile Photo

وحشت ہجر کہیں مار نہ ڈالے مجھ کو خود کو چھوڑا نہیں اس حال میں تنہا میں نے۔ #عشق_کامل

وحشت ہجر کہیں مار نہ ڈالے مجھ کو
 خود کو چھوڑا نہیں اس حال میں تنہا میں نے۔

#عشق_کامل
ZafarIqbal58 (@zafariqbal58) 's Twitter Profile Photo

حالات اور وقت کی تبدیلیوں سے بدلنے والے تعلقات سے بہتر ہے کہ انسان تنہا رہے۔ #گہری_شام_بخیر

حالات اور وقت کی تبدیلیوں سے
بدلنے والے تعلقات سے بہتر ہے کہ
انسان تنہا رہے۔

#گہری_شام_بخیر
ZafarIqbal58 (@zafariqbal58) 's Twitter Profile Photo

دل کے معاملات سے انجان تو نہ تھا اس گھر کا فرد تھا کوئی مہمان تو نہ تھا تھیں جن کے دم سے رونقیں ، شہروں میں جا بسے ورنہ ہمارا گاؤں یوں ، ویران تو نہ تھا کٹ ہی گیا ہے کیسے کٹا یہ نہ پوچھیئے یارو ! سفر حیات کا آسان تو نہ تھا۔ جب چھوڑ کر گیا مجھے ، نادان تو نہ تھا ۔

دل کے معاملات سے انجان تو نہ تھا
اس گھر کا فرد تھا کوئی مہمان تو نہ تھا

تھیں جن کے دم سے رونقیں ، شہروں میں جا بسے
ورنہ ہمارا گاؤں یوں ،  ویران تو نہ تھا

کٹ ہی گیا ہے کیسے کٹا یہ نہ پوچھیئے
یارو ! سفر حیات کا آسان تو نہ تھا۔

جب چھوڑ کر گیا مجھے ، نادان تو نہ تھا ۔