ZafarIqbal58(@ZafarIqbal58) 's Twitter Profileg
ZafarIqbal58

@ZafarIqbal58

سیاست بند ۔۔۔۔قادیانی کافر ہیں۔
ہمارا ایمان اور عقیدہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
وما ارسلناک الا رحمتہ للعالمین ۔

ID:1303361475164213250

calendar_today08-09-2020 15:56:18

210,3K Tweets

25,6K Followers

10,3K Following

ZafarIqbal58(@ZafarIqbal58) 's Twitter Profile Photo

پہلے تو کبھی کبھی غم تھا ۔۔۔۔
اب تو ہر گھڑی تیری یاد ۔۔۔۔ ستاتی ہے۔

account_circle
ZafarIqbal58(@ZafarIqbal58) 's Twitter Profile Photo

واقف غم
متبسم
متکلم .... مگر خاموش

تم نے دیکھی ہیں کہیں ، ایسی نرالی آنکھیں ۔

واقف غم متبسم متکلم .... مگر خاموش تم نے دیکھی ہیں کہیں ، ایسی نرالی آنکھیں ۔ #درد_عشق
account_circle
ZafarIqbal58(@ZafarIqbal58) 's Twitter Profile Photo

رنگ چھوڑتے کپڑے اور رنگ بدلتے لوگ
کتنے ہی برانڈڈ کیوں نہ ہوں
دل سے اتر جاتے ہیں۔

account_circle
Nain Tara 🇵🇰🇯🇴(@amBar_ammar) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم
صبح بخیر
دنیا اگر ڈھونڈے گی ثانیِ محمدﷺ۔۔۔ثانی تو بڑی چیز ہے سایہ بھی نہ ملے گا۔ﷺ❤👇

السلام علیکم صبح بخیر دنیا اگر ڈھونڈے گی ثانیِ محمدﷺ۔۔۔ثانی تو بڑی چیز ہے سایہ بھی نہ ملے گا۔ﷺ❤👇
account_circle
🦋✨ѕнмαмα✨🦋(@its__shai) 's Twitter Profile Photo

میرے پاس واحد خوشی میرے تخیل کی سر زمین ہے جہاں تم صرف مجھے میسر آ سکتے ہو


میرے پاس واحد خوشی میرے تخیل کی سر زمین ہے جہاں تم صرف مجھے میسر آ سکتے ہو #its__shai #مرشد
account_circle
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏(@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم ورحمۃ🌹🍃
صبـــــــاح النـــــــور

'توبہ کرنے والے، عبادت کرنے والے، حمد کرنے والے، روزہ رکھنے والے، رکوع کرنے والے، سجدہ کرنے والے، نیک کاموں کا امر کرنے والے، بری باتوں سے منع کرنے والے، خدا کی حدوں کی حفاظت کرنے والے، (یہی مومن لوگ ہیں)
(التوبہ 112)

🌹🌹🍃

السلام عليكم ورحمۃ🌹🍃 صبـــــــاح النـــــــور 'توبہ کرنے والے، عبادت کرنے والے، حمد کرنے والے، روزہ رکھنے والے، رکوع کرنے والے، سجدہ کرنے والے، نیک کاموں کا امر کرنے والے، بری باتوں سے منع کرنے والے، خدا کی حدوں کی حفاظت کرنے والے، (یہی مومن لوگ ہیں) (التوبہ 112) 🌹🌹🍃
account_circle
🦋✨ѕнмαмα✨🦋(@its__shai) 's Twitter Profile Photo

وہ میں پوچھ رئی تھی کہ
اس خوبصورت تصویر کو
صبح بخیر یا شام بخیر
کس وش میں پوسٹ کروں ۔۔۔۔۔؟

وہ میں پوچھ رئی تھی کہ اس خوبصورت تصویر کو صبح بخیر یا شام بخیر کس وش میں پوسٹ کروں ۔۔۔۔۔؟
account_circle
ZafarIqbal58(@ZafarIqbal58) 's Twitter Profile Photo

سجری سویر دا سلام
شالا ہسدے وسدے رہو۔ اللہ تعالیٰ توہانوں تے توہاڈے عزیز و اقارب نوں سلامت رکھے۔

سجری سویر دا سلام شالا ہسدے وسدے رہو۔ اللہ تعالیٰ توہانوں تے توہاڈے عزیز و اقارب نوں سلامت رکھے۔
account_circle
🦋✨ѕнмαмα✨🦋(@its__shai) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ایمان بخیر زندگی

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ایمان بخیر زندگی #its__shai
account_circle
ZafarIqbal58(@ZafarIqbal58) 's Twitter Profile Photo

💚 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

🖋️ 💚 اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید

🖋️ 💚 اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید



💚 صبح بخیر ہوں

💚 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 🖋️ 💚 اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید 🖋️ 💚 اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید #خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ 💚 صبح بخیر ہوں
account_circle
ZafarIqbal58(@ZafarIqbal58) 's Twitter Profile Photo

📚 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

📚 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

📚 ایمان بخیر ہوں۔۔ صباح الخیر ۔

📃 لاکھوں کروڑوں درود و سلام محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر


📚 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 📚 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 📚 ایمان بخیر ہوں۔۔ صباح الخیر ۔ 📃 لاکھوں کروڑوں درود و سلام محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر #اللهم_صل_وسلم_على_نبينا_םבםבﷺ #خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ
account_circle
ZafarIqbal58(@ZafarIqbal58) 's Twitter Profile Photo

میں دیکھتا تھا اور اسے بتاتا تھا
کہ آپ کے جیسا یہاں ، دیکھنے کو کچھ نہیں۔

Nain Tara 🇵🇰🇯🇴

میں دیکھتا تھا اور اسے بتاتا تھا کہ آپ کے جیسا یہاں ، دیکھنے کو کچھ نہیں۔ @amBar_ammar
account_circle
ZafarIqbal58(@ZafarIqbal58) 's Twitter Profile Photo

بس وقت تھا گزر گیا ، یادیں تھیں مٹ گئیں۔
لوگ تھے چلے گئے ، باتیں تھیں ختم ہو گئیں۔

بس وقت تھا گزر گیا ، یادیں تھیں مٹ گئیں۔ لوگ تھے چلے گئے ، باتیں تھیں ختم ہو گئیں۔ #درد_عشق
account_circle
ZafarIqbal58(@ZafarIqbal58) 's Twitter Profile Photo

بہترین مواد اکھٹا کرو۔ 15 ٹویٹ کا تھریڈ لکھو۔ پکس لگاؤ ، مذہبی تڑکا بھی لگاؤ ۔ دو دن بعد بھی لائکس 100 نہیں ہوتے
ادھر ایک ختون صرف یہ لکھ دے کہ

،، آج بہت نستعلیق قسم کی گالیاں دینے کا دل کر رہا ہے ،،
ڈیڈھ ہزار لائکس تے ڈیڈھ سو آر ٹی کدھرے نئ گئی

زندگی لل ہو گئی یار۔ وڑ گئے ناں۔

account_circle
ZafarIqbal58(@ZafarIqbal58) 's Twitter Profile Photo

آج نہ تو کچھ ذہن میں آ رہا ہے اور نہ کوئی پوسٹ کرنے کے لئے مواد مل رہا ہے ۔ پرائم ٹائم پر سویا رہا۔
اب رات کا ڈیڈھ بج رہا ہے ۔ٹائم لائن تے نہ بندہ نہ بندے دی ذات ، شاعری ہی شاعری
دسو اتھے ہن بندہ کی کرے۔

account_circle
ZafarIqbal58(@ZafarIqbal58) 's Twitter Profile Photo

مکافات عمل کی ایک قسم یہ بھی ہے کہ آپ کسی سے اس کی محبوب چیز چھین لیں۔
اور پھر وہ چیز ،، وقت ،، آپ سے چھین لے۔

کسی کے حق پر نظر رکھنا بھی حسد کے زمرے میں آتا ہے۔ اپنے نصیب کی خوشیوں پہ شاکر رہیں اور رب سے مانگتے رہیں۔

،، وہ بہت رحم کرنے والا مہربان ہے ۔

account_circle
ZafarIqbal58(@ZafarIqbal58) 's Twitter Profile Photo

اگر پسند نہ آئے ، تو کوئی جبر نہیں
برائے تجربہ ، کچھ روز ہم سے یاری کر

درد_عشق

اگر پسند نہ آئے ، تو کوئی جبر نہیں برائے تجربہ ، کچھ روز ہم سے یاری کر درد_عشق
account_circle