ZafarIqbal58(@ZafarIqbal58) 's Twitter Profileg
ZafarIqbal58

@ZafarIqbal58

سیاست بند ۔۔۔۔قادیانی کافر ہیں۔
ہمارا ایمان اور عقیدہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
وما ارسلناک الا رحمتہ للعالمین ۔

ID:1303361475164213250

calendar_today08-09-2020 15:56:18

210,3K تغريدات

25,6K متابعون

10,3K التالية

Nighat Yousafzay(@NighatYZ) 's Twitter Profile Photo

شام بخــــــــــــــــیر 💖

ہم پاس سے تم کو کیا دیکھیں تم جب بھی
مقابل ہوتے ہو
بےتاب نگاہوں کے آگے پردہ سا ضرور آجاتا ہے
جب تم سے محبت کی ہم نے تب جا کے کہیں یہ راز کھلا
مرنے کا سلیقہ آتے ہی جینے کا شعور آجاتا ہے

شام بخــــــــــــــــیر 💖 ہم پاس سے تم کو کیا دیکھیں تم جب بھی مقابل ہوتے ہو بےتاب نگاہوں کے آگے پردہ سا ضرور آجاتا ہے جب تم سے محبت کی ہم نے تب جا کے کہیں یہ راز کھلا مرنے کا سلیقہ آتے ہی جینے کا شعور آجاتا ہے
account_circle
🦋✨ѕнмαмα✨🦋(@its__shai) 's Twitter Profile Photo

زندگی بہت خوبصورت ہے
سچ تو یہ ہے کہ
انسان ہی انسان کی دوا ہے
اگر کوئی دکھ دیتا ہے
تو کوئی سکون بن جاتا ہے
کوئی نفرت کرتا ہے
تو کوئی محبت دے کر حساب برابر کر دیتا ہے
کوئی رلاتا ہے
تو کوئی مسکرانے کی وجہ بن جاتا ہے
یہی تو زندگی کی خوبصورتی ہے



زندگی بہت خوبصورت ہے سچ تو یہ ہے کہ انسان ہی انسان کی دوا ہے اگر کوئی دکھ دیتا ہے تو کوئی سکون بن جاتا ہے کوئی نفرت کرتا ہے تو کوئی محبت دے کر حساب برابر کر دیتا ہے کوئی رلاتا ہے تو کوئی مسکرانے کی وجہ بن جاتا ہے یہی تو زندگی کی خوبصورتی ہے #شام_بخیر_زندگی #its__shai
account_circle
ZafarIqbal58(@ZafarIqbal58) 's Twitter Profile Photo

اعتبار ایک پرندے کی طرح ہوتا ہے
اگر ایک بار چلا جائے تو
پھر لوٹ کر نہیں آتا ۔

اعتبار ایک پرندے کی طرح ہوتا ہے اگر ایک بار چلا جائے تو پھر لوٹ کر نہیں آتا ۔ #شام_بخیر
account_circle
🦋✨ѕнмαмα✨🦋(@its__shai) 's Twitter Profile Photo

😍چرند پرند کے لئے اپنے لان اور چھتوں پہ پانی رکھنا بھی محبت ہے
🙋‍♀️خوش رہیں خوشیاں بانٹیں

😍چرند پرند کے لئے اپنے لان اور چھتوں پہ پانی رکھنا بھی محبت ہے 🙋‍♀️خوش رہیں خوشیاں بانٹیں #its__shai
account_circle
🦋✨ѕнмαмα✨🦋(@its__shai) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ایمان بخیر زندگی

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ایمان بخیر زندگی #its__shai
account_circle
ZafarIqbal58(@ZafarIqbal58) 's Twitter Profile Photo

🌿 🌺 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

🌿 🌼 اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید

🌿 🌼 اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید

🌿 🌺 ورفعنالک ذکرک

🌿 🌼 السلام علیکم ۔ صبح بخیر

🌿 🌺 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 🌿 🌼 اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید 🌿 🌼 اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید 🌿 🌺 ورفعنالک ذکرک 🌿 🌼 السلام علیکم ۔ صبح بخیر
account_circle
Nain Tara 🇵🇰🇯🇴(@amBar_ammar) 's Twitter Profile Photo

تمہارے قرب کی لذّت
میرے دِل میں اُتر کر یوں
مجھے مدہوش کرتی ہے
کہ جیسے سرد اور میٹھی
ہوا کا دلنشیں جھونکا
جھلستی دھوپ میں گزرے
❤️

تمہارے قرب کی لذّت میرے دِل میں اُتر کر یوں مجھے مدہوش کرتی ہے کہ جیسے سرد اور میٹھی ہوا کا دلنشیں جھونکا جھلستی دھوپ میں گزرے ❤️
account_circle
Mohammad Asif(@0asifo1) 's Twitter Profile Photo

سدف(ڈاکٹر صاحبہ) ZafarIqbal58 Sajjad Naaz🕊️🕊️🇵🇸 باجرہ تُل جاندا
ویکھ کے مکھ تیرا
دُکھ مینوں بھل جاندا !

پُھل ڈالی نالوں توڑ لیا
ساتوں کیہ قصور ہویا
مکھ سجناں موڑلیا !

گنا گوڈے نال بھنیا کر
اپنی منانا اے
کدی ساڈی وی منیا کر !

کالے رنگ دا کاسا وے
تیری یاد چن ماہیا
اک میٹھا جہیا ہاسا اے !

account_circle
Mohammad Asif(@0asifo1) 's Twitter Profile Photo

ZafarIqbal58 Sajjad Naaz🕊️🕊️🇵🇸 ! وچھڑ گیا میرے دِل دا جانی۔۔۔۔۔۔
مَیں کَکَھاں وَانگر رُل گئی
پُھلاں نالوں نازک جندڑی
وِچ کنڈیاں دے رُل گئی
غم سجناں دے مَار مُکایا
تے مَیں اَتھرو بن کے ڈل گئی
اِک ماہیا تیری یاد نہ بُھلدی
!!! باقی ہر شے جگ دی بُھل گئی۔۔۔۔۔چن ماہی

account_circle
ZafarIqbal58(@ZafarIqbal58) 's Twitter Profile Photo

چن ماہیا۔۔۔۔۔۔۔۔ تیرا راہ پئی تکنی آں
تیرا راہ پئی آں

تاریاں توں پچھ لے وے چن کولوں پچھ لے
میں ساہ نئ کڈھنی آں ۔ چن ماہیا ۔۔۔۔

Mohammad Asif
Sajjad Naaz🕊️🕊️🇵🇸

چن ماہیا۔۔۔۔۔۔۔۔ تیرا راہ پئی تکنی آں تیرا راہ پئی آں تاریاں توں پچھ لے وے چن کولوں پچھ لے میں ساہ نئ کڈھنی آں ۔ چن ماہیا ۔۔۔۔ @0asifo1 @Naaz_313
account_circle
ZafarIqbal58(@ZafarIqbal58) 's Twitter Profile Photo

کہہ دتا ناں بس ، نئیں ہوندا
تیرے باجوں ہس نئیں ہوندا

وچھڑن والیا اکھیاں پڑھ لے
کناں دکھ اے دس نئیں ہوندا

عشق میدانے سوچ کے آویں
فیر اس کھیڈ چوں نس نئیں ہوندا

تینوں کنج سمجھاواں ساڈا
اپڑیں آپ تے وس نئیں ہوندا

اکھیاں رو رو انھیاں ہوئیں
پر توں ٹس توں مس نئیں ہوندا۔

کہہ دتا ناں بس ، نئیں ہوندا تیرے باجوں ہس نئیں ہوندا وچھڑن والیا اکھیاں پڑھ لے کناں دکھ اے دس نئیں ہوندا عشق میدانے سوچ کے آویں فیر اس کھیڈ چوں نس نئیں ہوندا تینوں کنج سمجھاواں ساڈا اپڑیں آپ تے وس نئیں ہوندا اکھیاں رو رو انھیاں ہوئیں پر توں ٹس توں مس نئیں ہوندا۔ #درد_دل
account_circle
Nain Tara 🇵🇰🇯🇴(@amBar_ammar) 's Twitter Profile Photo

بھوک وہ واحد مذہب ہے.🥲
جو شیعوں کا نیاز، سُنیوں کا عُرس، وہابیوں کی خیرات، ہندوؤں کا پرساد اور صُوفیوں کا لنگر کھانے سے نہیں روکتا..
😣

بھوک وہ واحد مذہب ہے.🥲 جو شیعوں کا نیاز، سُنیوں کا عُرس، وہابیوں کی خیرات، ہندوؤں کا پرساد اور صُوفیوں کا لنگر کھانے سے نہیں روکتا.. 😣
account_circle
اک درویش(@R_M_Malik) 's Twitter Profile Photo

اپنے چوہدری صاحب۔۔۔۔۔۔!!!!!!
بڑی دیر سے دیو قامت بل بورڈ کو دیکھ رہے تھے
جس میں خوبصورت ماڈل میٹرس پر بیٹھی تھی۔
اوپر لکھا تھا ' ایکسچینج آفر'
۔
پیچھے سے بیگم نے کندھے پر ہاتھ رکھا
اور بولیں ' گھر چلیں یہ ایکسچینج آفر فقط میٹرس کے لئے ہے۔'



ڈاکٹر مصطفی
Sajjad Naaz🕊️🕊️🇵🇸

اپنے چوہدری صاحب۔۔۔۔۔۔!!!!!! بڑی دیر سے دیو قامت بل بورڈ کو دیکھ رہے تھے جس میں خوبصورت ماڈل میٹرس پر بیٹھی تھی۔ اوپر لکھا تھا ' ایکسچینج آفر' ۔ پیچھے سے بیگم نے کندھے پر ہاتھ رکھا اور بولیں ' گھر چلیں یہ ایکسچینج آفر فقط میٹرس کے لئے ہے۔' #باباشرارتی @Sgm_kasuri @Naaz_313
account_circle