Zaman B 🇵🇰 (@z_bhatti123) 's Twitter Profile
Zaman B 🇵🇰

@z_bhatti123

قیمت لگی تو قاضی و مختار بک گیا
ایک خوص نشاں سرے بازار بک گیا
اور اے صبع سرمشار گواہی نہیں میری

میں لڑ رہا تھا میرا سالار بک گیا
#محبت_مافیا

ID: 1675914883530121216

calendar_today03-07-2023 17:10:41

15,15K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Zaman B 🇵🇰 (@z_bhatti123) 's Twitter Profile Photo

بی بی تمہاری اس ٹویٹ پہ ٹویٹر انتظامیہ نے کمیونٹی نوٹ بھیجا ہے کمیونٹی نوٹ میں لکھا ہے مریم نواز اس صوبے کی وزیراعلی ہیں جہاں پہ ضمنی انتخابات ہوئے بڑے پیمانے پہ دھاندلی کی اطلاع ملی ہے وہ چاہتی تو انکوائری کروا سکتی تھی لیکن الٹا اپنی پارٹی کو مبارک دے رہی ہے