محمد یاسر اعوان (@yxr05) 's Twitter Profile
محمد یاسر اعوان

@yxr05

‏‏‏‏حضور نبی رحمت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وبارک وسلم پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام
Official: ‎‎@Yxr01

ID: 2998534320

linkhttps://twitter.com/search/from:@Yxr05 calendar_today27-01-2015 16:51:48

15,15K Tweet

2,2K Followers

0 Following

CR🐅 (@gh4cr) 's Twitter Profile Photo

رَبِّ اغۡفِرۡ لِیۡ وَ لِوَالِدَیَّ وَ لِمَنۡ دَخَلَ بَیۡتِیَ مُؤۡمِنًا وَّ لِلۡمُؤۡمِنِیۡنَ وَ الۡمُؤۡمِنٰتِ اے میرے ربّ! مجھے بخش دے اور میرے والدین کو بھی اور اسے بھی جو بحیثیت مومن میرے گھر میں داخل ہوا اور سب مومن مردوں اور سب مومن عورتوں کو۔ (نوح: 28) #مارخورز_پروموشن

Mana Pk (@manapkofficial) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں کوئی کسی کے لئیے کچه نہیں کرتا. مرنے والے کے ساته کوئی نہیں مرتا ارے مرنے کی تو بات دور رهی یہاں تو ذندہ هیں پهر بهی کوئی یاد"نہیں کرتا",," #مارخورز_پروموشن

Malik Bilal 🇵🇰 (@bilalmk18) 's Twitter Profile Photo

Muhabbat k liye kuch khaas Dil makhsoos hoty hyn Yeh wo naghmaa Hy Jo har saaz pe gaayaa nahi jaata #مارخورز_پروموشن

Muhabbat k liye kuch khaas Dil makhsoos hoty hyn

Yeh wo naghmaa Hy Jo har saaz pe gaayaa nahi jaata
#مارخورز_پروموشن
Malik Bilal 🇵🇰 (@bilalmk18) 's Twitter Profile Photo

چھڈ ُ ُجھوٹ ٗ ٗبھرم دی ُ ُ بستی ٗ ٗ نوں! کر ُ ُ عشق ٗ ٗ دی قائم ُ ُ مستی ٗ ٗ نوں جہڑے ہوگئے ُ صُمٌّ ٗ ٗ ُ ُ بُكْمٌ ٗ ٗ ُ ُ عُمْيٌ ٗ گئے پہنچ ُ ُ سجن ٗ ٗدی ُ ُ ہستی ٗ ٗ نوں! #مارخورز_پروموشن Saeed Malik ملک جمیل الرحمن JAVED LONE ʍʊɦǟʍʍǟɖ 🇸 🇭 🇦 🇭 🇿 🇦 🇩 Mughis Shah @Khan_I_H M Yasir Awan @AB4YH @M_T_H9 Malik Bilal 🇵🇰

چھڈ ُ ُجھوٹ ٗ ٗبھرم
دی ُ ُ بستی ٗ ٗ نوں!
کر ُ ُ عشق ٗ ٗ دی
قائم ُ ُ مستی ٗ ٗ نوں
جہڑے ہوگئے ُ صُمٌّ ٗ ٗ ُ ُ بُكْمٌ  ٗ ٗ ُ ُ عُمْيٌ  ٗ
گئے پہنچ ُ ُ سجن ٗ ٗدی ُ ُ ہستی ٗ ٗ نوں!
#مارخورز_پروموشن
Saeed Malik
ملک جمیل الرحمن
JAVED LONE
ʍʊɦǟʍʍǟɖ 🇸 🇭 🇦 🇭 🇿 🇦 🇩
Mughis Shah
@Khan_I_H
M Yasir Awan
@AB4YH
@M_T_H9
Malik Bilal 🇵🇰
Mana Pk (@manapkofficial) 's Twitter Profile Photo

محبت میں کوئی فرمائش نہ کرنا میری غربت کی پھر نمائش نہ کرنا جان تو مسکرا کر دوں گا اگر چاہو وفا کے نام پہ ہجر آزمائش نہ کرنا خوابوں کی تعبیر ہی بدل جاتی ہے کبھی خوابوں کی خواہش نہ کرنا آنکھوں میں پانی دیکھ کے جل نہ جائے دیکھنا سمندر کے قریب رہائش نہ کرنا #مارخورز_پروموشن

M Yasir Awan (@yxr01) 's Twitter Profile Photo

نتھیاگلی میں ایک حسین شام۔ پاکستان میں ٹوررزم کا بہت زیادہ سکوپ ہے اور حکومت کو خصوصی توجہ دینی چاہئے

نتھیاگلی میں ایک حسین شام۔
پاکستان میں ٹوررزم کا بہت زیادہ سکوپ ہے اور حکومت کو خصوصی توجہ دینی چاہئے
M Yasir Awan (@yxr01) 's Twitter Profile Photo

تو ہے سورج تجھے معلوم کہاں رات کا دکھ تو کسی روز مرے گھر میں اتر شام کے بعد

تو ہے سورج تجھے معلوم کہاں رات کا دکھ
تو کسی روز مرے گھر میں اتر شام کے بعد
Nadeem Zaidi (@_nadeemzaidi) 's Twitter Profile Photo

سوال ہی نہ تھا دشمن کی فتح یابی کا ہماری صف میں منافق اگر نہیں آتے ۔۔۔۔! ماہر عبدالحئی

M Yasir Awan (@yxr01) 's Twitter Profile Photo

یااللہ میں گنہگار انسان ہوں نہیں سمجھ سکتا تیری مصلحت تُو میرا رب ہے میری مشکلیں حل فرما دے میرے مولا۔ آمین