Maulana Yunus Palanpuri(@YunusPalanpuri) 's Twitter Profileg
Maulana Yunus Palanpuri

@YunusPalanpuri

Islamic Scholar . Proud To Be Muslim and indian. this is official account of maulana yunus palanpuri

ID:2878095452

linkhttp://www.aajkasabaq.in calendar_today26-10-2014 09:58:38

3,9K Tweets

47,2K Followers

9 Following

Follow People
Maulana Yunus Palanpuri(@YunusPalanpuri) 's Twitter Profile Photo

اللہ جب کسی کو اپنی طرف لانا چاہتا ہے تو اسے کسی کے ہاتھوں ضرور توڑتا ہے تاکہ اسے احساس ہوجائے کہ اللہ کی محبت کے علاوہ سب محبتیں فنا ہیں۔

account_circle
Maulana Yunus Palanpuri(@YunusPalanpuri) 's Twitter Profile Photo

زندگی ایک کتاب ہے پہلا صفحہ پیدائش آخری صفحہ موت اور درمیانی صفحات خالی ہیں، بس ہم ایسا لکھیں کہ اللہ کو دکھاتے ہوئے ہمیں شرمندگی محسوس نہ ہوں۔

account_circle
Maulana Yunus Palanpuri(@YunusPalanpuri) 's Twitter Profile Photo

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہافرماتی ہیں جب سورۂ اِذَاجَآءَنَصْرُاللّٰهِ وَالْفَتْحُ نازل ہوئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رکوع میں اورسجدے میں بہت اہتمام سےاسےپڑھاکرتے تھے:سُبْحَانَكَ اللّٰهُمَّ رَبَّنَا وَبِحَمْدِكَ، اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِيْ
یہ مضمون بخاری اور مسلم میں ہے

account_circle
Maulana Yunus Palanpuri(@YunusPalanpuri) 's Twitter Profile Photo

ایک مرتبہ فقراءِ مہاجرین رسول اللہ ﷺ کے پاس آئے اور کہا کہ حضرت! یہ مالدار لوگ نماز پڑھتے ہیں ہم بھی نماز پڑھتے ہیں وہ روزہ رکھتے ہیں ہم بھی روزہ رکھتے ہیں لیکن ان کے پاس مال بہت ہے اس لیے وہ صدقہ بہت کرتے ہیں اور حج عمرہ بھی کرتے ہیں اور ہم تو غریب ہیں حج اور عمرہ نہیں کرسکتے۔

رسول اللہ ﷺ چار دعائیں بہت اہتمام سے مانگتے تھے
(1) اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ عِلْمٍ لَّا يَنْفَعُ
(2) وَمِنْ قَلْبٍ لَّا يَخْشَعُ
(3) وَمِنْ نَّفْسٍ لَّا تَشْبَعُ
(4) وَمِنْ دَعْوَةٍ لَّا يُسْتَجَابُ لَهَا

رسول اللہ ﷺ چار دعائیں بہت اہتمام سے مانگتے تھے (1) اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ عِلْمٍ لَّا يَنْفَعُ (2) وَمِنْ قَلْبٍ لَّا يَخْشَعُ (3) وَمِنْ نَّفْسٍ لَّا تَشْبَعُ (4) وَمِنْ دَعْوَةٍ لَّا يُسْتَجَابُ لَهَا
account_circle
Maulana Yunus Palanpuri(@YunusPalanpuri) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دو جملے بہت زیادہ پڑھا کرتے تھے:
(1) سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهٖ
(2) اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ وَاَتُوبُ اِلَيْهِ
[یہ مضمون مسلم شریف میں ہے]
اس کے پڑھنے کا بہت اہتمام کرنا چاہیے اللہ ہم سب سے اور پوری امت سے خوش ہوجائے آمین

account_circle
Maulana Yunus Palanpuri(@YunusPalanpuri) 's Twitter Profile Photo

ہم سب کو مَاشَاءَ اللّٰهُ لَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللّٰهِ پڑھنے کا بہت اہتمام کرنا چاہیے
اس کی فضیلت یہ ہے کہ موت کے علاوہ اپنے گھر والوں میں بال بچوں میں اپنی زندگی میں کوئی آفت نہیں دیکھے گا۔

ہم سب کو مَاشَاءَ اللّٰهُ لَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللّٰهِ پڑھنے کا بہت اہتمام کرنا چاہیے اس کی فضیلت یہ ہے کہ موت کے علاوہ اپنے گھر والوں میں بال بچوں میں اپنی زندگی میں کوئی آفت نہیں دیکھے گا۔
account_circle
Maulana Yunus Palanpuri(@YunusPalanpuri) 's Twitter Profile Photo

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روزانہ جب اپنے گھر سے نکلتے تو زور سے کہتے: اے امی جان! اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ اللہ آپ کو بہت جزائے خیر دے آپ نے بچپن میں مجھے پالا۔ ماں جواب دیتی: وَعَلَيْكُمُ السَّلَامُ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ پیارے بیٹے!

4 آدمی اللہ کو بہت پسند ہیں
(1) کسی مسلمان کو خوش کردینے والا
(2) کسی کی پریشانی دور کردینے والا
(3) کسی کا قرض ادا کردینے والا
(4) کسی کی بھوک مٹادینے والا
[ترغیب ترہیب میں یہ مضمون موجود ہے]

4 آدمی اللہ کو بہت پسند ہیں (1) کسی مسلمان کو خوش کردینے والا (2) کسی کی پریشانی دور کردینے والا (3) کسی کا قرض ادا کردینے والا (4) کسی کی بھوک مٹادینے والا [ترغیب ترہیب میں یہ مضمون موجود ہے]
account_circle
Maulana Yunus Palanpuri(@YunusPalanpuri) 's Twitter Profile Photo

حدیث شریف میں آتا ہے کہ حسد اور بغض یہ دونوں رذائل سے دین کا صفایا ہو جاتا ہے۔
[یہ حدیث ترمذی میں ہے]
اس لیے اس سے بچنے کی کوشش کریں اللہ تعالیٰ ہم سب کے دین کی حفاظت فرمائے آمین

حدیث شریف میں آتا ہے کہ حسد اور بغض یہ دونوں رذائل سے دین کا صفایا ہو جاتا ہے۔ [یہ حدیث ترمذی میں ہے] اس لیے اس سے بچنے کی کوشش کریں اللہ تعالیٰ ہم سب کے دین کی حفاظت فرمائے آمین
account_circle
Maulana Yunus Palanpuri(@YunusPalanpuri) 's Twitter Profile Photo

ہوا کی برائی سے اللہ کی پناہ
اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا وَشَرِّ مَا فِيْهَا وَشَرِّ مَا اُرْسِلَتْ بِهٖ
ترجمہ:
اے میرے پیارے اللہ! میں تیری، ہوا کے شر سے اور جو کچھ اس میں ہے اس کے شر سے اور جو کچھ دے کر یہ ہوا بھیجی گئی ہے اس کے شر سے پناہ مانگتا ہوں۔

ہوا کی برائی سے اللہ کی پناہ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا وَشَرِّ مَا فِيْهَا وَشَرِّ مَا اُرْسِلَتْ بِهٖ ترجمہ: اے میرے پیارے اللہ! میں تیری، ہوا کے شر سے اور جو کچھ اس میں ہے اس کے شر سے اور جو کچھ دے کر یہ ہوا بھیجی گئی ہے اس کے شر سے پناہ مانگتا ہوں۔
account_circle
Maulana Yunus Palanpuri(@YunusPalanpuri) 's Twitter Profile Photo

کپڑے، کرتا، عمامہ، چادر وغیرہ کے شر سے پیارے اللہ کی پناہ
اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّهٖ وَشَرِّ مَا صُنِعَ لَهٗ
ترجمہ: اے میرے پیارے اللہ! میں تیری پناہ لیتا ہوں اس کپڑے کے شر سے اور جس مقصد کے لیے اسے بنایا گیا ہے اس کے شر سے۔

کپڑے، کرتا، عمامہ، چادر وغیرہ کے شر سے پیارے اللہ کی پناہ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّهٖ وَشَرِّ مَا صُنِعَ لَهٗ ترجمہ: اے میرے پیارے اللہ! میں تیری پناہ لیتا ہوں اس کپڑے کے شر سے اور جس مقصد کے لیے اسے بنایا گیا ہے اس کے شر سے۔
account_circle