Yousaf Saeed (@yousafsaeedpti) 's Twitter Profile
Yousaf Saeed

@yousafsaeedpti

Neelum valley Azad Kashmir

ID: 1226591102242902022

linkhttp://insaf.pk calendar_today09-02-2020 19:38:13

67,67K Tweet

17,17K Followers

5,5K Following

Yousaf Saeed (@yousafsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو مٹانے کے لیے پوری دنیا کی طاقتیں ہی کیوں نہ مل جائیں، اللہ کے حکم سے عمران خان تو آئے گا انشاء اللہ اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کو کامیاب کرے اور عمران خان کو صحت والی لمبی زندگی دے، آمین

Yousaf Saeed (@yousafsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

اس بیان کے بعد ٹی وی چینلز کو منیر اے ملک اور فیصل صدیقی سمیت کسی بھی وکیل کا آئینی ترمیم کے خلاف بیان چلانے سے روک دیا گیا

Yousaf Saeed (@yousafsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

ڈونلڈ ٹرمپ پر ایک اور حملہ انتخابی جلسے کے دوران فائرنگ کا واقعہ ڈونلڈ ٹرمپ فائرنگ کے واقعے میں محفوظ رہے

ڈونلڈ ٹرمپ پر ایک اور حملہ 
انتخابی جلسے کے دوران فائرنگ کا واقعہ
ڈونلڈ ٹرمپ فائرنگ کے واقعے میں محفوظ رہے
Yousaf Saeed (@yousafsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

مورخ 15 ستمبر 2024 کے دن کے حوالہ سے کچھ یوں لکھے گا مفتی محمود کا بیٹا ڈٹ گیا اور باچا خان کا پوتا لیٹ گیا۔

M Nasir Saddeqi (@saddeqim) 's Twitter Profile Photo

🚨ایڈووکیٹ اشتیاق چوہدری کا اعلان ان آئینی پیکیجز کے خلاف پورے ملک کے وکلاء تحریک کا آغاز کرنے جا رہے ہیں وہ تحریک ان سب کو بہا کرلے جائے گی #NationalAssembly #TowardsAdecentPakistan

Yousaf Saeed (@yousafsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

سابق صدر یوتھ ونگ راجن پور راول بزدار 5 روزہ جبری گمشدگی کے بعد گزشتہ روز رہا ہوئے روال بزدار نے رہائی کے بعد فیسبک اکاؤنٹ پر ایک شعر پوسٹ کر کے اغوا کاروں کو پیغام دیا 👇👇 ( ہزار شکر کہ ہم مصلحت شناس نہ تھے کہ ہم نے جس سے کیا عشق والہانہ کیا)

سابق صدر یوتھ ونگ راجن پور راول بزدار 5  روزہ جبری گمشدگی کے بعد گزشتہ روز رہا ہوئے

روال بزدار نے رہائی کے بعد فیسبک اکاؤنٹ پر ایک شعر پوسٹ کر کے اغوا کاروں کو پیغام دیا
👇👇
( ہزار شکر کہ ہم مصلحت شناس نہ تھے
کہ ہم نے جس سے کیا عشق والہانہ کیا)
Yousaf Saeed (@yousafsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے؟ مرشد اسے تو "مسودے" سے ہی فرصت نہیں ملی۔ منقول

Yousaf Saeed (@yousafsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمٰن کے چہرے پر آج دن بھر لوڈ شیڈنگ جاری رہی کبھی نور آ جاتا تھا کبھی نور چلا جاتا تھا خیر اصلی فیصلہ آج دن کو ھو گا

Yousaf Saeed (@yousafsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی اور سابق کٹھ پتلی نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ مولانا فضل الرحمان سے ملنے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے

Zafar Ullah Wazir (@zafaro07_) 's Twitter Profile Photo

ایمل ولی نے آئینی ترمیم کا مسودہ پڑھا کب جبکہ سپورٹ کا اعلان کیا عصر اور مغربکے درمیانی وقت میں کیا، جبکہ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے خود 1 گھنٹہ پہلے کہا کہ مجھے ابھی موصول ہوگیا۔ اس سوال کا سادہ سا جوا دیں بس Sana Yousafzai 🦋

Yousaf Saeed (@yousafsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

پارلیمنٹ کا اجلاس ملتوی ہونے کے بعد تحریک انصاف کے گرفتار ایم این ایز کو اسلام آباد پولیس پارلیمنٹ لاجز میں لے جا رہی ہے

Yousaf Saeed (@yousafsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

حضرت حسن بصری سے پوچھا گیا کہ قیامت کے دن سب سے زیادہ چیخ و پکار کس کی ہوگی؟ تو آپ نے فرمایا کہ اُس شخص کی چیخیں زیادہ ہوں گی جسے اللہ تعالیٰﷻ نے دنیا میں کوئی منصب دیا اور اس نے اُس منصب کو لوگوں پر ظُلم میں استعمال کیا۔!

Yousaf Saeed (@yousafsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

یہ جنگ فیصلہ کن موڑ پر ہے اس سے کہو ہوا کی صف میں چلا جائے یا چراغ بنے احمد فرہاد

Yousaf Saeed (@yousafsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمن اور حکومت کے درمیان ڈیڈلاک مولانا نے نواز شریف کو گھر آنے سے منع کردیا سارا دن ذلالت کمانے کے بعد نواز شریف اسلام آباد سے لاہور فرار

مولانا فضل الرحمن اور حکومت کے درمیان ڈیڈلاک

مولانا نے نواز شریف کو گھر آنے سے منع کردیا

سارا دن ذلالت کمانے کے بعد نواز شریف اسلام آباد سے لاہور فرار
Yousaf Saeed (@yousafsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

آئینی ترمیم میں آرمی چیف کی ایکسٹینشن ، آرمی ایکٹ میں ترمیم سمیت ملٹری ٹرائل اور سزا کے حوالہ سے شق شامل ہے۔ اس ترمیم کا مقصد عمران خان کا ملٹری ٹرائل کر کے سزا دلوانا ہے ۔ یہ سب سے خطرناک چیز ہے ، شاید یہی وجہ ہے کہ مسودہ دکھایا نہیں جا رہا

Yousaf Saeed (@yousafsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کا بڑا فیصلہ پی ٹی آئی کا آئینی ترمیمی بل کا معاملہ سپریم کورٹ کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ سینیٹ میں خیبر پختونخوا کی نمائندگی نہیں، ایوان نامکمل ہونے کی وجہ سے آئینی ترمیم نہیں کی جاسکتی، نامکمل ایوان سے قانون سازی پر سپریم کورٹ تشریح کرے، درخواست میں موقف،