Yaxir KhaN (@yasirkh62371454) 's Twitter Profile
Yaxir KhaN

@yasirkh62371454

100%فالوبیک
#Forex_Trader😎
#Crypto_Guru💎
#prop_Guru 💸💵
#Officer_AntiCorruption💪🚨

ID: 830691345048158208

calendar_today12-02-2017 08:13:44

13,13K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Tanveer Khan (@tanveer3034) 's Twitter Profile Photo

اگر محبت کر کے خوش رہنا چاہتے ہیں ,,!!!!! تو محبت کسی انسان سے نہیں اپنے اللہ سے کرو۔!! #PTI_Team

اگر محبت کر کے خوش رہنا چاہتے ہیں ,,!!!!!

تو محبت کسی انسان سے نہیں اپنے اللہ سے کرو۔!!

#PTI_Team
Yaxir KhaN (@yasirkh62371454) 's Twitter Profile Photo

’’بعض کانٹے آپ کو ساری عمر چبھتے رہتے ہیں آپ لاکھ جتن کر کے بھی ان کو نکال نہیں پاتے۔ کیونکہ وہ نظر نہیں آتے۔ بس ان سے اٹھنے والی ٹیسیں آپ کو یاد دلاتی رہتی ہیں کہ وہ ’’ہیں‘‘ اور آپ کے وجود کے اندر سے آپ کو بے حال کئے ہوئے ہیں۔‘🖤🥀

آسیبِ جفت سے ہوئے مانوس یوں کہ ہم ہر دل سے اتر جاتے ہیں، چار دن کے بعد راز الہ آبادی

آسیبِ جفت سے ہوئے مانوس یوں کہ ہم
ہر دل سے اتر جاتے ہیں، چار دن کے بعد

 راز الہ آبادی
Yaxir KhaN (@yasirkh62371454) 's Twitter Profile Photo

پاؤں کے زَخم دِکھانے کی اِجازَت دی جاۓ وَرنہ رَاہگِير کَـو جـانے کی اِجازَت دی جاۓ اِس قَدرضَبط مَیری جان بھی لےسَکتا ہے کَم سےکَم اَشک بَہانےکی اِجازَت دی جاۓ #Ahm@d 💯

پاؤں کے زَخم دِکھانے کی اِجازَت دی جاۓ
وَرنہ رَاہگِير کَـو جـانے کی اِجازَت دی جاۓ

اِس قَدرضَبط مَیری جان بھی لےسَکتا ہے
کَم سےکَم اَشک بَہانےکی اِجازَت دی جاۓ 
#Ahm@d 💯
Yaxir KhaN (@yasirkh62371454) 's Twitter Profile Photo

تلخیوں کو پیچھے چھوڑ کر __ اس دورِ ناگوار میں🍂 میری بات مانو تُم ، چلو آؤ __!! چائے پیتے ہیں"_☕

تلخیوں کو پیچھے چھوڑ کر __ اس دورِ ناگوار میں🍂
میری بات مانو تُم ، چلو آؤ __!! چائے پیتے ہیں"_☕
Yaxir KhaN (@yasirkh62371454) 's Twitter Profile Photo

ﺗُﻢ ﺑﻨﺎﺅ ﮐﺴﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﺳﺘﮧ.. ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮩﯿﮟ ﺩُﻭﺭ ﺳﮯ ﺁﺗﺎ ﮨﻮﺍ ﻣَﯿﮟ🥰

ﺗُﻢ ﺑﻨﺎﺅ ﮐﺴﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﺳﺘﮧ..
ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮩﯿﮟ ﺩُﻭﺭ ﺳﮯ ﺁﺗﺎ ﮨﻮﺍ ﻣَﯿﮟ🥰
Yaxir KhaN (@yasirkh62371454) 's Twitter Profile Photo

حالت بگاڑ، شور مچا، یا توڑ کوئی شے.۔۔ جیسے بھی تجھے ٹھیک لگے، دکھ بیان کر۔۔.🤐🤭🙏

حالت بگاڑ، شور مچا،    یا     توڑ کوئی شے.۔۔
 
جیسے بھی تجھے ٹھیک لگے، دکھ بیان کر۔۔.🤐🤭🙏
Yaxir KhaN (@yasirkh62371454) 's Twitter Profile Photo

سبھی مطلب پرستوں سے ۔۔۔۔۔ سبھی فنکار لوگوں سے خدا محفوظ رکھے سب کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بد کردار لوگوں سے جو تیرے منہ پہ تیرے ہیں جو میرے منہ پہ میرے ہیں مجھے نفرت ہے فطرت کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انہی مکار لوگوں سے۔۔

سبھی مطلب پرستوں سے ۔۔۔۔۔ سبھی فنکار لوگوں سے
خدا محفوظ رکھے سب کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بد کردار لوگوں سے

جو تیرے منہ پہ تیرے ہیں جو میرے منہ پہ میرے ہیں
مجھے نفرت ہے فطرت کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انہی مکار لوگوں سے۔۔
Yaxir KhaN (@yasirkh62371454) 's Twitter Profile Photo

حـالت وصـل میں کیـا عـمر گـزاری جـائـے دل لگـی آپ کـریـں ، جـان ھماری جـائـے سـوچتـے ھیـں کـہ نـظر کیـسے اتـاری جـائـے کیوں نہ صدقے میں ترے جان بھی واری جائے ربط جڑ جائـے دلوں کا یوں کسی تار کے ساتھ ھم ھوں بـے چـین اِدھر نیـند تمہاری جـائــے

حـالت  وصـل  میں  کیـا  عـمر  گـزاری  جـائـے
دل  لگـی  آپ  کـریـں  ،  جـان  ھماری  جـائـے 

سـوچتـے ھیـں کـہ  نـظر  کیـسے  اتـاری  جـائـے
کیوں نہ صدقے میں ترے جان بھی واری جائے

ربط جڑ جائـے دلوں کا یوں کسی تار کے ساتھ
ھم  ھوں  بـے چـین  اِدھر  نیـند تمہاری جـائــے
Yaxir KhaN (@yasirkh62371454) 's Twitter Profile Photo

فقط اک سیاہ گلاب کی چاہت میں ! نجانے کتنے گلاب میری انا کی زد میں آئے! اب آپ پوچھنے آئے ہیں حال میرا ؟ جناب! اب ہم دِل کو سمجھا چُکے ہیں کہ حد میں آئے

فقط اک سیاہ گلاب کی چاہت میں ! 
نجانے کتنے گلاب میری انا کی زد میں آئے!

اب آپ پوچھنے آئے ہیں حال میرا ؟ جناب!
اب ہم دِل کو سمجھا چُکے ہیں کہ حد میں آئے
Yaxir KhaN (@yasirkh62371454) 's Twitter Profile Photo

شبِ ہجراں اور روگ پسند. یکطرفہ محبت کے جوگ پسند.... تم بھی اگر اداس ہو تو آجاؤ مجھے اپنے جیسے لوگ پسند......

شبِ ہجراں اور روگ پسند.  
یکطرفہ محبت کے جوگ پسند....

 تم بھی اگر اداس ہو تو آجاؤ 
 مجھے اپنے جیسے لوگ پسند......
Yaxir KhaN (@yasirkh62371454) 's Twitter Profile Photo

ایک آنکھ میں حیا تو شرارت ہے ایک میں یہ شرم ہے غضب کی وہ شوخی بلا کی ہے کوئی یقین کیوں نہ کرے اُن کے قول کا ہر بات میں قسم ہے، قسم بھی خدا کی ہے #

ایک آنکھ میں حیا تو شرارت ہے ایک میں
یہ شرم ہے غضب کی وہ شوخی بلا کی ہے

کوئی یقین کیوں نہ کرے اُن کے قول کا
ہر بات میں قسم ہے، قسم بھی خدا کی ہے
#
Yaxir KhaN (@yasirkh62371454) 's Twitter Profile Photo

من چاہا نہ ملے تو رب چاہے کو دل و جان سے قبول کر لیں ۔ بنانے والے کو زیادہ علم ہوتا ہے میری چیز کس کے ساتھ بہترین رہے گی !

من چاہا نہ ملے تو رب چاہے کو دل و جان سے قبول کر لیں ۔ بنانے والے کو زیادہ علم ہوتا ہے میری چیز کس کے ساتھ بہترین رہے گی !
Yaxir KhaN (@yasirkh62371454) 's Twitter Profile Photo

*بچوں کو مسجد سے نہ بھگائیں* ان کی معصوم شرارتیں *اللّٰہ کو بہت پسند ہیں* مسجد کو پیار محبت اور امن کی جگہ ہی ہونا چاہیے تاکہ ہر مسجد آنے والا یہی پیغام لے کر جائے۔ بچوں کو تو خصوصی شفقت اور محبت دی جانی چاہیے تاکہ انہیں پتہ چلے اللّٰہ کیسا ہے *جس کے گھر میں انہیں اتنی محبت مل

*بچوں کو مسجد سے نہ بھگائیں*
ان کی معصوم شرارتیں 
*اللّٰہ کو بہت پسند ہیں*
مسجد کو پیار محبت اور امن کی جگہ ہی ہونا چاہیے
 تاکہ ہر مسجد آنے والا یہی پیغام لے کر جائے۔
بچوں کو تو خصوصی شفقت اور محبت دی جانی چاہیے
تاکہ انہیں پتہ چلے اللّٰہ کیسا ہے
 *جس کے گھر میں انہیں اتنی محبت مل
Yaxir KhaN (@yasirkh62371454) 's Twitter Profile Photo

خود بہ خود چھوڑ گئے ہیں تو چلو ٹھیک ہوا اتنے احباب کہاں ہم سے سنبھالے جاتے ہم بھی غالب کی طرح کوچہ جاناں سے محسن نہ نکلتے تو کسی روز نکالے جاتے محسن نقوی

خود بہ خود چھوڑ گئے ہیں تو چلو ٹھیک ہوا
 اتنے احباب کہاں ہم سے سنبھالے جاتے 

ہم بھی غالب کی طرح کوچہ جاناں سے محسن 
نہ   نکلتے  تو   کسی  روز  نکالے جاتے

محسن نقوی