Muhammad Yameen Sabri (@yameensabri) 's Twitter Profile
Muhammad Yameen Sabri

@yameensabri

learning & teaching

ID: 1097769206920216577

calendar_today19-02-2019 08:05:49

5,5K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

محمد اظہر وٹو (@azrwattu) 's Twitter Profile Photo

بروقت پیمنٹ دے کر اساتزہ کرام کو عید کی خوشیوں میں شامل ہونے کا موقع دیں. #Release_PEIMA_payment_before_Eid

Ahmad Akbar🗨 (@ahmad143akbar) 's Twitter Profile Photo

ریاست مدینہ کے دعویدارو ہم بھی مسلمان ہیں ہم نے بھی سنت ابراہیمی ادا کرنی ہے پر کیا ایسا معاملہ ہے کہ ہر عید پر ہماری دو سے تین ماہ کی پیمنٹ روک لی جاتی ہیں #Release_PEIMA_payment_before_Eid Dr. Murad PTI Imran Khan Usman Buzdar Lahore News HD Official Sabir Shakir

Wasif Khosa (@wasif_khosa) 's Twitter Profile Photo

@Dr_FirdousPTI پنجاب میں تعلیم کا بیڑہ غرق کردیاہے مراد راس کی غلط پالیسیوں نے۔۔ اب آنےوالےالیکشن میں ہزاروں پیف اور پیما سکول مالکان اپنےلاکھوں ٹیچرز اور لاکھوں بچوں کےوالدین کےساتھ مل کر مہم چلائیں گے اور اس تعلیم دشمن حکومت کو دوبارہ کسی صورت پنجاب میں نہیں آنےدیں گے۔۔ان شاءاللہ

محکمہ تعلیم نیوز اینڈ اپڈیٹس (@sed_updates) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کے تمام سکولوں کو 2 اگست 2021 سے کھولنے سے پہلے صفائی ستھرائی کے لئیے خصوصی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں. اور تمام سربراہان ادارہ جات کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سکول کھلنے سے پہلے کرونا SOPs پر عملدرآمد اور صفائی کے معاملات کو یقینی بنائیں.

پنجاب کے تمام سکولوں کو 2 اگست 2021 سے کھولنے سے پہلے صفائی ستھرائی کے لئیے خصوصی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں.
اور تمام سربراہان ادارہ جات کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سکول کھلنے سے پہلے کرونا SOPs پر عملدرآمد اور صفائی کے معاملات کو یقینی بنائیں.
Ahmad Akbar🗨 (@ahmad143akbar) 's Twitter Profile Photo

باقی صوبوں کا تو پتہ نہیں، لیکن پنجاب میں آئی جی کا عہدہ رل کے رہ گیا ہے،،! بلکل کمہار کے کھوتے کی طرح،،!!!

Ahmad Akbar🗨 (@ahmad143akbar) 's Twitter Profile Photo

ایتھے رکھ 👌👊 میری طرح ثاقب نثار سے بھی سوالات کے جوابات پوچھے جائیں، جسٹس رانا شمیم کا مطالبہ

Lahore Traffic Police (@ctplahore) 's Twitter Profile Photo

دو سے چار پہیوں پر آنے میں چند سیکنڈز لگتے ہیں . #Trafficawareness #Trafficpolice #PSCATV #PPIC3 #IGPPunjab #CCPOLahore #Lahorepoliceofficials #CMpunjabofficial #PITB #DGPITB #Ringroadpolice #policepublic #Motorwaypolice #safetyfirst #safetravels #socialmedia

دو سے چار پہیوں پر آنے میں چند سیکنڈز لگتے ہیں .
#Trafficawareness #Trafficpolice #PSCATV #PPIC3 #IGPPunjab #CCPOLahore #Lahorepoliceofficials #CMpunjabofficial #PITB #DGPITB #Ringroadpolice #policepublic #Motorwaypolice #safetyfirst #safetravels  #socialmedia