
Nasia
@whoisnasia
ID: 1515697944925810691
17-04-2022 14:25:33
20,20K Tweet
108 Takipçi
121 Takip Edilen



تپتی دوپہر، آگ برساتا سورج، قیامت خیز گرمی اور اڈیالہ جیل کی کوٹھڑی، پاکستانیوں یاد رکھنا عمران خان آپ کی خاطر بےگناہ قید کاٹ رہا ہے. رہنما پاکستان تحریک انصاف سعید احمد بھلی Saeed Ahmad Bhalli









آئی ایس پی آر کے ٹاؤٹس کو اس سے پہلے اتنا پریشان نہیں دیکھا تھا۔ منیب فاروق ٹائپ تو پہلے ہی useless ہو گئے تھے، اس ہفتے حمزہ عباسی اور اقرار الحسن کے اکاؤنٹس کو بھی کچھ زیادہ استعمال کر کے یہ عیاں کر دیا ہے کہ ان سے عمران خان کی مقبولیت کم نہیں ہو رہی اور اپنے sophisticated اثاثے





