ShAdAb Aafandii(@We_are_Ummati) 's Twitter Profileg
ShAdAb Aafandii

@We_are_Ummati

#FreePalestine

ID:3012149622

calendar_today07-02-2015 09:54:05

280,9K Tweets

11,8K Followers

12,7K Following

Zahir ✍✍ Malik 🇮🇳 AAIZA STEEL DELHI(@Zahirma13311147) 's Twitter Profile Photo

नमाज़ की पाबंदी इंसान के तमाम गुनाहों को शिकस्त दे देती है ऐ अल्लाह हम सब
को पाबंदी से नमाज़ अदा करने की तौफ़ीक़ दे
आमीन 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲

account_circle
Dolly..*72K*..💕 #सलामनमस्ते🙏(@iamdolly1108) 's Twitter Profile Photo

....💕
हमने तो बस..कलियां मांगी थी..कांटों का हार मिला...
जाने वो कैसे..लोग थे जिनके..प्यार को प्यार..मिला...👌👌

account_circle
گل(@gull_zeba00) 's Twitter Profile Photo

مرد نے جنگیں لڑیں
سمندر جیتا زمین جیتی آسمان جیتا
عورت نے میکپ کیا اور
😜 مرد کو ہی جیت لیا ☺️👍

مرد نے جنگیں لڑیں سمندر جیتا زمین جیتی آسمان جیتا عورت نے میکپ کیا اور 😜 مرد کو ہی جیت لیا ☺️👍
account_circle
خوشــــــی(@KhushiDiva2) 's Twitter Profile Photo

جس کی زنـدگی میں کوئی مزہ نہیں وہ بلیو ٹک لے لیں مہینہ بھر یہاں گھومتے رہوگے پھر پے آؤٹ کی فکر میں دل و دماغ پریشان رہے گا پھر ہے آؤٹ آجائے تو خوشی سے نیند نہیں آئے گی اور اگر نا بھی آئے تو بھی نیند حرام ہی ہے 😝

account_circle
خوشــــــی(@KhushiDiva2) 's Twitter Profile Photo

کوئی لڑکا محبت کے دعوے کرتا ہے تو زیادہ خوش نا ہو کیونکہ اس کے لئے یہ پہلی محبت ہو ہی نہیں سکتی کیونکہ اسے تو ہر کسی لڑکی کو دیکھ کر پیـار ہونے کی بیماری ہوجاتی ہے 😝

account_circle
خوشی(@aaho_aaho) 's Twitter Profile Photo

اپنے لیے زیادہ نہیں تو تھوڑا سا ضرور جئیں۔ وقت نکالیں جن ایکٹیوٹز سے خوش ہو سکتے ہیں وہ کریں ان لوگوں سے ملیں جنہیں مل کےسکون ملتا ہے ۔ وہ خیالات شئیر کریں جو سکون کا باعث ہوں ۔ آپ کا خود پہ بھی حق ہے اسے ادا کریں۔
A reminder.
Be kind to yourself.

account_circle
Firdaus Fiza(@fizaiq) 's Twitter Profile Photo

'निठारी कांड से भी ज़्यादा घिनौना बलात्कार काण्ड है , ये देश का सबसे बड़ा बलात्कार कांड है ....!!
मैं हैरान हूं की प्रधानमंत्री ने अब तक एक भी बयान नही दिया है ..!!'

— संजय सिंह



account_circle
लापरवाह_लड़का(@Itz_Sufi__) 's Twitter Profile Photo

वक़्त से पूछ रहा है कोई
ज़ख़्म क्या वाक़ई भर जाते हैं.. ..

वक़्त से पूछ रहा है कोई ज़ख़्म क्या वाक़ई भर जाते हैं.. ..
account_circle
Ambreen🇵🇰💕(@mlk25466) 's Twitter Profile Photo

آج اگر احباب ہمارے
ہم کو ہی ڈستے ہیں تو کیا
یہ زہریلے ناگ تو
ہم ہی نے پالے ہیں
💔💔

شب بخیر ❣️

آج اگر احباب ہمارے ہم کو ہی ڈستے ہیں تو کیا یہ زہریلے ناگ تو ہم ہی نے پالے ہیں 💔💔 شب بخیر ❣️
account_circle
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕(@_143muhabbat) 's Twitter Profile Photo

جب بھی ماں پر نظر پڑتی ہے
تو احساس ہوتا ہے کہ ابھی بھی دنیا میں محبت باقی ہے ❤️

جب بھی ماں پر نظر پڑتی ہے تو احساس ہوتا ہے کہ ابھی بھی دنیا میں محبت باقی ہے ❤️
account_circle
Adv.anila khan(@anila5958) 's Twitter Profile Photo

محبت کھیل ہے اندھوں کا، بہروں کا، گونگوں کا
چونکہ اس میں مبتلا
نا دیکھتے ہیں
نا سنتے ہیں
نا بولتے ہیں۔

دستگیر قیس

account_circle
موڈی سرکار 🇵🇰(@muamir) 's Twitter Profile Photo

عشق بندے کو نکمہ کردیتا ہے
میں ٹھہرا کام دھندے والا بندہ
اس
لئے ہلکا پھلکا غیرسنجیدہ عشق ہی کافی مجھے

account_circle
موڈی سرکار 🇵🇰(@muamir) 's Twitter Profile Photo

عشق نا دل کا معاملہ ہے نا دماغ کا

مجھے تو جب بھی عشق ہوا

دو آنکھوں سے ہوا

account_circle