واحد مراد (@wahidmurad1122) 's Twitter Profile
واحد مراد

@wahidmurad1122

سیرت النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا مطالعہ کرنا شوق ہے

ID: 923974873013202944

calendar_today27-10-2017 18:09:11

21,21K Tweet

12,12K Takipçi

2,2K Takip Edilen

Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

ترامیم پر غور کیلیے ایک ماہ درکار ہے قاضی ریٹائر ہوجائیں تو نئے آجائینگے ۔۔۔ مولانا غفور حیدری

واحد مراد (@wahidmurad1122) 's Twitter Profile Photo

بغیر منسب کے جو اللہ نے ہمیں عزت عطا کی ہے میں ان پر اللہ کا شکر گزار ہوں اللہم لک الحمد ولک الشکر ۔❤ #مردمیدان_مولانافضل_الرحمان

واحد مراد (@wahidmurad1122) 's Twitter Profile Photo

اس مرد قلندر کیلئے جتنے ٹرینڈ چلایا جائے کم ہے___! مولانا صاحب نے زندگی میں یہ مقام انتہا کی اذیتوں اور مشکلوں کے بعد حاصل کیا ہے. #آئین_کامحافظ_مولانا

واحد مراد (@wahidmurad1122) 's Twitter Profile Photo

غیر آئینی مدت سینٹ کا اجلاس ملتوی__🔥 ایک مولوی نے اس سارے ننگے نظام کا بھانڈا پھوڑ دیا...! #آئین_کامحافظ_مولانا

واحد مراد (@wahidmurad1122) 's Twitter Profile Photo

حکمت اور بصیرت مولانا صاحب کو مفتی صاحب سے ورثے میں ملا ہے...! سوال یہ ہے کہ اتنے سالوں میں آپ لوگوں کو یہ حکمت کیوں نہیں دکھا__🤔 #مردمیدان_مولانافضل_الرحمان

واحد مراد (@wahidmurad1122) 's Twitter Profile Photo

اب دنیا نے مانا کہ پاکستان میں آئین کا محافظ مولانا فضل الرحمن صاحب حفظہ اللہ ہے___🔥 #آئین_کامحافظ_مولانا

اب دنیا نے مانا کہ پاکستان میں آئین کا محافظ مولانا فضل الرحمن صاحب حفظہ اللہ ہے___🔥
#آئین_کامحافظ_مولانا
واحد مراد (@wahidmurad1122) 's Twitter Profile Photo

ترامیم کو جو مسودہ سامنے آیا ہے... فقط مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کو فائدہ پہنچانے کیلئے ہے، ایسے حالات اس طرح کی ترامیم کا ساتھ دینا قوم سے غداری کی مترادف ہے. ترامیم کا اگر ساتھ دینا ہوگا تو ترمیم کے ساتھ____! #آئین_کامحافظ_مولانا

واحد مراد (@wahidmurad1122) 's Twitter Profile Photo

آئینی ترامیم کے معاملے پر پیشرفت نہ ہو سکی، قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس غیرمعینہ مدت تک ملتوی.... مولانا فضل الرحمان اور اپوزیشن کے اعتراضات اور تجاویز کے باعث آئینی ترامیم منظوری کے لیے پارلیمنٹ میں پیش نہ کی جا سکیں #آئین_کامحافظ_مولانا

واحد مراد (@wahidmurad1122) 's Twitter Profile Photo

یہ والا بھی پینل میں ہے کوشش کریں کہ ایک ساتھ دونوں ہیش ٹیگ چلایا جائے.... #آئین_کامحافظ_مولانا #مردمیدان_مولانافضل_الرحمان

واحد مراد (@wahidmurad1122) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ ن کے گالی برگیڈ یوتھیوں سے کئی گنا زیادہ گئے گزرے ہیں...! مولانا صاحب نے درست اور بروقت فیصلہ لیا ہے! #آئین_کامحافظ_مولانا

مسلم لیگ ن کے گالی برگیڈ یوتھیوں سے کئی گنا زیادہ گئے گزرے ہیں...!

مولانا صاحب نے درست اور بروقت فیصلہ لیا ہے!
#آئین_کامحافظ_مولانا
واحد مراد (@wahidmurad1122) 's Twitter Profile Photo

کچھ تو قائل ہوگئے یہ لوگ.... پاکستان کیلئے مولانا فضل الرحمن صاحب سب سے زیادہ ضروری ہے. #آئین_کامحافظ_مولانا

عبدالسلام راکٹی (@iam_rakiti) 's Twitter Profile Photo

بہت خطر ناک آئینی ترمیم ہونے جارہی تھی،خطر ناک شقیں نکالنے کا کریڈٹ جے یو آئی کو جاتا یے،آرٹیکل 8 اور آرٹیکل 199 کے حوالے سے جو کچھ ہونے جارہا تھا وہ بہت خطرناک تھا، اب بھی بہت کچھ باقی ہے،،سینیٹر کامران مرتضی #آئین_کامحافظ_مولانا

Muhammad Yasin Wazir (@yasin_jui) 's Twitter Profile Photo

📌مولوی کی دوڑ مسجد تک۔۔🏃🏃 ♥️مگر مولوی نے حکومت کی دوڑیں لگوا دی،، تگنی کا ناچ نچایا ،، ♥️مولوی نے حکومت + لمبر1 زمین بوس کردیے 🟥🟥 الحمدللّٰہ آج میں بڑا خوش ہوں ہم نے جو بیانیہ روز اول سے بنایا وہ جیت گیا۔♥️ ♥️اس سے بڑی خوشی یہ ہے کہ میراقائد جناب مولانا فضل الرحمٰن صاحب

واحد مراد (@wahidmurad1122) 's Twitter Profile Photo

قادیانیوں کو کافر مفتی محمود رحمہ اللہ نے قرار دیا تھا دلیل کے ساتھ... مولانا صاحب نے کچھ دن پہلے اس فائز عیسیٰ کا سامنا کیا، جنہوں نے قادیانیوں کو کھلی چھوٹ دی تھی اور دلیل سے انہیں قائل کرکے ختم نبوت کا دفاع کیا.... #آئین_کامحافظ_مولانا

قادیانیوں کو کافر مفتی محمود رحمہ اللہ نے قرار دیا تھا دلیل کے ساتھ...

مولانا صاحب نے کچھ دن پہلے اس فائز عیسیٰ کا سامنا کیا، جنہوں نے قادیانیوں کو کھلی چھوٹ دی تھی اور دلیل سے انہیں قائل کرکے ختم نبوت کا دفاع کیا....

#آئین_کامحافظ_مولانا
واحد مراد (@wahidmurad1122) 's Twitter Profile Photo

جمعیت علمإ اسلام کےسینیٹر مولانا عطإالرحمن کی درخواست اور قرارداد پر سینیٹ نے 7 ستمبر یوم ختم نبوت کو عام تعطیل کرنے کی قرارداد منظور کرلی۔۔ شکریہ جمعیت علمإ اسلام شکریہ مولانا عطإالرحمن صاحب #آئین_کامحافظ_مولانا

جمعیت علمإ اسلام کےسینیٹر مولانا عطإالرحمن کی درخواست اور قرارداد پر سینیٹ نے 7 ستمبر یوم ختم نبوت کو عام تعطیل کرنے کی قرارداد منظور کرلی۔۔

شکریہ جمعیت علمإ اسلام
شکریہ مولانا عطإالرحمن صاحب
#آئین_کامحافظ_مولانا
واحد مراد (@wahidmurad1122) 's Twitter Profile Photo

مفتی محمود رحمہ اللہ کے بعد یہ صدی مولانا فضل الرحمن صاحب کے نام سے یاد رکھی جائے گی. اللہ تعالیٰ انہیں سلامت رکھے__🙌