Waseem Abbasi(@Wabbasi007) 's Twitter Profileg
Waseem Abbasi

@Wabbasi007

Journalist.. Head of News @WENewsPk Ex- @USAToday @thenews_intl @geonews_urdu #Fulbright/Humphrey fellow. @cheveningfco fellow.Tweets= personal

ID:70358322

linkhttps://www.youtube.com/@WaseemAbbasiLive calendar_today31-08-2009 10:02:18

73,6K Tweets

421,7K Followers

2,4K Following

Tajik Sohail Habib(@DrTajikSohail) 's Twitter Profile Photo

Take PRIDE in RIZQ e HALAL: I bought an apartment 20 years back with my 10,000 USD salary during 5 years stint with UN in Kosovo, Liberia & Rwanda. Financial transactions from UNFCU bank, New York. This property declared in returns with FBR and assets.

account_circle
Waseem Abbasi(@Wabbasi007) 's Twitter Profile Photo

دبئی لیکس : ملک ریاض کی بھی درجنوں پراپرٹیز؟
جنرل باجوہ کے بیٹے سعد باجوہ نے دبئی میں فلیٹ کیسے خریدا؟
کس کے سٹینوگرافر اور ڈرائیور کی پراپرٹی نکلی؟
فیکٹ چیک: کیا دو سالوں میں گیارہ ارب ڈالر دبئی گئے؟
youtu.be/d7Cwd7TyrwY

دبئی لیکس : ملک ریاض کی بھی درجنوں پراپرٹیز؟ جنرل باجوہ کے بیٹے سعد باجوہ نے دبئی میں فلیٹ کیسے خریدا؟ کس کے سٹینوگرافر اور ڈرائیور کی پراپرٹی نکلی؟ فیکٹ چیک: کیا دو سالوں میں گیارہ ارب ڈالر دبئی گئے؟ youtu.be/d7Cwd7TyrwY
account_circle
Waseem Abbasi(@Wabbasi007) 's Twitter Profile Photo

آئرلینڈ کا سٹیڈیم چیک کریں۔۔ طبعیت خوش ہوجاتی ہے چھکا دیکھ کر۔۔

آئرلینڈ کا سٹیڈیم چیک کریں۔۔ طبعیت خوش ہوجاتی ہے چھکا دیکھ کر۔۔
account_circle
WE News(@WENewsPk) 's Twitter Profile Photo

آرمی چیف کی ایکسٹینشن کا فیصلہ نواز شریف نے کیا تھا جس پر پارٹی میں کافی ردعمل بھی آیا تھا مگر خواجہ آصف نے بتا دیا کہ فیصلہ کہاں سے آیا تھا۔ دانیال عزیز
Daniyal Aziz Ammar Masood

account_circle
Waseem Abbasi(@Wabbasi007) 's Twitter Profile Photo

وہ جو سمجھتے ہیں کہ ملک ریاض کا نام دبئی لیکس میں نہیں۔ضرور دیکھیں کہ انکے خاندان کے کن کن افراد کے نام درجنوں پراپرٹیز ہیں۔
سٹینوگرافرز اور ڈرائیورز کے نام دبئی میں جائیدادیں جبکہ ان کے شناختی کارڈ میں پتے بڑے بڑے سیاستدانوں کے نکلے۔

account_circle
Waseem Abbasi(@Wabbasi007) 's Twitter Profile Photo

دبئی لیکس : ملک ریاض کی بھی درجنوں پراپرٹیز؟
جنرل باجوہ کے بیٹے سعد باجوہ نے دبئی میں فلیٹ کیسے خریدا؟
کس کے سٹینوگرافر اور ڈرائیور کی پراپرٹی نکلی؟
فیکٹ چیک: کیا دو سالوں میں گیارہ ارب ڈالر دبئی گئے؟
youtu.be/d7Cwd7TyrwY

دبئی لیکس : ملک ریاض کی بھی درجنوں پراپرٹیز؟ جنرل باجوہ کے بیٹے سعد باجوہ نے دبئی میں فلیٹ کیسے خریدا؟ کس کے سٹینوگرافر اور ڈرائیور کی پراپرٹی نکلی؟ فیکٹ چیک: کیا دو سالوں میں گیارہ ارب ڈالر دبئی گئے؟ youtu.be/d7Cwd7TyrwY
account_circle
Waseem Abbasi(@Wabbasi007) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ والے ڈفر ہیں بتا نہیں سکے کہ پی ٹی آئی کا بیانیہ جھوٹ فریب ہے: دانیال عزیز wenews.pk/news/167144/

account_circle
Waseem Abbasi(@Wabbasi007) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل عمران خان کی ڈیوٹی پر مامور اسٹاف تبدیل، ٹرائل بھی منسوخ wenews.pk/news/167367/

account_circle
Waseem Abbasi(@Wabbasi007) 's Twitter Profile Photo

ویسے دبئی لیکس سے پتا چلتا ہے پاکستان میں کرپشن کا بادشاہ ایک ہی ہے۔ مگر پاکستان میں اصل مسئکہ کبھی کرپشن نہیں ہوتا سیاسی مصلحت سب سے مقدم رہتی ہے۔

account_circle
Waseem Abbasi(@Wabbasi007) 's Twitter Profile Photo

عمر آپ لوگوں کو بہت مبارک ہو آپ نے اتنی محنت سے سکینڈل کی تحقیقات کی ہیں اور بے قاعدگیوں کو منظر عام پر لائے ہیں۔ اب سرکاری اداروں پر ہے کہ آگے اس پر ایکشُن لیں۔
آپ کی صحافیانہ کاوش کو سلام۔

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

بانی پی ٹی آئی نے 190 ملین پاؤنڈ کے معاہدے کو خفیہ رکھنے کا اعتراف کرلیا
urdu.geo.tv/latest/365046-

account_circle
Awais Yousaf Zai(@awaisReporter) 's Twitter Profile Photo

458 کنال زمین بحریہ ٹاؤن نے خرید کر زلفی بخاری کے نام منتقل کی، جب ایسٹ ریکوری یونٹ این سی اے سے خط و کتابت کر رہا تھا اسی دوران زمین منتقل کی گئی، اسپیشل پراسیکیوٹر نیب امجد پرویز

account_circle