کچھ یادیں کبھی نہیں مرتی(@WaQarAhmeDAnsa3) 's Twitter Profileg
کچھ یادیں کبھی نہیں مرتی

@WaQarAhmeDAnsa3

#Life is #short, do #forgive quicky, #belive slowly, #love turty, #lungs loudly makes you #smile.

ID:853423632026025984

calendar_today16-04-2017 01:43:44

7,3K تغريدات

474 متابعون

615 التالية

Tanveer Abbas 🇵🇰(@TanveerAbbas222) 's Twitter Profile Photo

جس کو اللہ کے محبوبﷺسے الفت ہوگی
اس کو فردوس میں جانے کی اجازت ہوگی

چڑھ کے فاران کی چوٹی پہ کہا آقاﷺ نے
اب سِوا رب کےکسی کی نہ عبادت ہوگی

دیکھ کر ہوگا ہمارا بھی کلیجہ ٹھنڈا
سامنےقبر میں آقاﷺکی جو صورت ہوگی

جام کوثر کا لیے ہاتھ میں اپنے آقاﷺ
جب پلائیں گے ہمیں کتنی مسرت ہوگی

جس کو اللہ کے محبوبﷺسے الفت ہوگی اس کو فردوس میں جانے کی اجازت ہوگی چڑھ کے فاران کی چوٹی پہ کہا آقاﷺ نے اب سِوا رب کےکسی کی نہ عبادت ہوگی دیکھ کر ہوگا ہمارا بھی کلیجہ ٹھنڈا سامنےقبر میں آقاﷺکی جو صورت ہوگی جام کوثر کا لیے ہاتھ میں اپنے آقاﷺ جب پلائیں گے ہمیں کتنی مسرت ہوگی
account_circle
کچھ یادیں کبھی نہیں مرتی(@WaQarAhmeDAnsa3) 's Twitter Profile Photo

🌼خاتم_النبیین_محمدﷺ🌼

میرے آقاﷺمُجسمِ حُسنِ💙اخلاق تھے
میرے آقاﷺمُجسمِ حُسنِ اخلاق ہیں
میرے آقاﷺمُجسمِ حُسنِ اخلاق ہمیشہ رہے گے

🌼صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ والہ وَسَلَّم 🌼
تاجدار ختم نبوت محسن انسانیت و عالم امام انبیا ۶ﷺحضرت محمدﷺپر لاکھوں سلام

🌼خاتم_النبیین_محمدﷺ🌼 میرے آقاﷺمُجسمِ حُسنِ💙اخلاق تھے میرے آقاﷺمُجسمِ حُسنِ اخلاق ہیں میرے آقاﷺمُجسمِ حُسنِ اخلاق ہمیشہ رہے گے 🌼صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ والہ وَسَلَّم 🌼 تاجدار ختم نبوت محسن انسانیت و عالم امام انبیا ۶ﷺحضرت محمدﷺپر لاکھوں سلام
account_circle