profile-img
WASEEM Butt ♥️

@W_butt5

ہر شخص پارسائی کی عمدہ مثال تھا
دل خوش ہوا خود کو گنہگار دیکھ کر
#ADMIN
#PML_N_FORCE_RT_PROMOTION_GRO

calendar_today29-10-2021 14:06:59

181,8K Tweets

20,2K Followers

10,1K Following

WASEEM Butt ♥️(@W_butt5) 's Twitter Profile Photo

16-01-024 کو میرے گاؤں کا لڑکا ناحق قتل کر دیا گیا ملزمان موقع سے گرفتار بھی ہو گئے اور پھر ڈی پی او صفدر رضا کاظمی ایس ایچ او ضیغم عباس شاہ اور تفتیشی افسر قمر زمان نے 302 کے ملزمان کو چھوڑ دیا یہ بات جب مظلوم کے گھر والوں کو پتہ چلی تو تھانے گئے
Shag_A جگنو Faheem_GiLL

16-01-024 کو میرے گاؤں کا لڑکا ناحق قتل کر دیا گیا ملزمان موقع سے گرفتار بھی ہو گئے اور پھر ڈی پی او صفدر رضا کاظمی ایس ایچ او ضیغم عباس شاہ اور تفتیشی افسر قمر زمان نے 302 کے ملزمان کو چھوڑ دیا یہ بات جب مظلوم کے گھر والوں کو پتہ چلی تو تھانے گئے @Shag14_ @butt1_l @Faheem__GiLL
account_circle
WASEEM Butt ♥️(@W_butt5) 's Twitter Profile Photo

ایس ایچ او ضیغم عباس سے پوچھا سر آپ نے ہمارے ملزمان جنہوں نے ہمارے جوان بیٹے کو قتل کر دیا ہے آپ نے ان کو چھوڑ دیا ہے تو ایس ایچ او ضیغم عباس کے یہ الفاظ تھے جاو آپ نے جو کرنا ہے کر لو تھانہ میرا ہے میری مرضی میں جو مرضی کروں، یہ ہمارے محافظ ہیں ہم وزیر اعلی پنجاب مریم نواز

account_circle
WASEEM Butt ♥️(@W_butt5) 's Twitter Profile Photo

دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے درخواست گزار ہیں مقتول کے والدین کو انصاف فراہم کیا جائے اور ان افسران کے خلاف بھی کارروائی کی جائے نا کوئی تفتیش ہوئی نا ہی انکوائری ہوئی پھر آپ نے کس بنیاد پر ان ملزمان کو رہا کیا۔۔
ضلع منڈی بہاؤالدین تحصیل ملکوال تھانہ میانہ گوندل
☼︎𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊☼︎👀 👆

account_circle