WE News (@wenewspk) 's Twitter Profile
WE News

@wenewspk

A credible source for comprehensive & timely news coverage on national & international events
English stories @WENewsenglish

ID: 1620830333955444759

linkhttp://wenews.pk calendar_today01-02-2023 17:04:58

29,29K Tweet

17,17K Followers

35 Following

WE News (@wenewspk) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر راستہ بند کرنے کے لیے کھڑے کیے گئے ٹرک کے نیچے سے ایک شخص نے اپنی موٹر سائیکل نکال کر رکاوٹ عبور کرلی۔

WE News (@wenewspk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے روشن مستقبل پر سب کو غیر متزلزل اعتماد ہونا چاہئے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

پاکستان کے روشن مستقبل پر سب کو غیر متزلزل اعتماد ہونا چاہئے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر
WE News (@wenewspk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی میں احتجاج: راولپنڈی کو جانے والے راستوں کو کنٹینر لگا کر بند کردیا گیا۔شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا

WE News (@wenewspk) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی احتجاج: راستے بند ہونے کے باعث وارث خان چوک پر ایمبولنس پھنس گئی، جبکہ مریض کو آکسیجن لگی ہوئی ہے۔

WE News (@wenewspk) 's Twitter Profile Photo

نئے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری کیساتھ ہی آئی ایم ایف نے پاکستانیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی مزید تفصیلات : wenews.pk/news/224328/

نئے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری کیساتھ ہی آئی ایم ایف نے پاکستانیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی 
مزید تفصیلات : wenews.pk/news/224328/
WE News (@wenewspk) 's Twitter Profile Photo

اٹک پل کے مقام پر پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی کارکنان پر شیلنگ شروع ۔

WE News (@wenewspk) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کا راولپنڈی میں احتجاج: لیاقت باغ کے باہر سے گرفتاریاں شروع

WE News (@wenewspk) 's Twitter Profile Photo

حسن نصر اللہ کے بعد ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای سے متعلق انتہائی تشویشناک خبر مزید تفصیلات:wenews.pk/news/224331/

حسن نصر اللہ کے بعد ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای سے متعلق انتہائی تشویشناک خبر
مزید تفصیلات:wenews.pk/news/224331/
WE News (@wenewspk) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی کا سن کر ان کو ڈر لگ گیا کہ کہیں ہم اڈیالہ ہی نہ چلے جائیں۔رینجرز ان کے کہنے پر فوراً پہنچ جاتی ہے۔ عمران خان عدالتوں کے ذریعے ہی رہا ہوں گے۔ صنم جاوید

WE News (@wenewspk) 's Twitter Profile Photo

مظاہرہ ہمارا آئینی و قانونی حق ہے، اِس فاشسٹ حکومت کو ہمیں یہ کرنے دینا چاہئے تھا، ہم پُرامن جماعت ہیں، عمر ایوب

WE News (@wenewspk) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کا راولپنڈی میں احتجاج: پولیس کی بھاری نفری لیاقت باغ کے اطراف میں تعینات، آنسو گیس اور شیلنگ کے ڈبے بھی پولیس کے ہمراہ، مزید کیا صورتحال ہے جانیں ہمارے نمائندے زبیر علی خان سے

WE News (@wenewspk) 's Twitter Profile Photo

آرمی چیف نے تاجر برادری کو ایس آئی ایف سی کے ساتھ مل کر کام کرنے کی دعوت دیدی مزید تفصیلات :wenews.pk/news/224342/

آرمی چیف نے تاجر برادری کو ایس آئی ایف سی کے ساتھ مل کر کام کرنے کی دعوت دیدی
مزید تفصیلات :wenews.pk/news/224342/
WE News (@wenewspk) 's Twitter Profile Photo

لیاقت باغ کے باہر پولیس اور کارکنان آمنے سامنے،کارکنان کا پولیس پر پتھراؤ