🌸🩵🌸بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 🌸🩵🌸
💖السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💖
🌄صباح الخیر والسعادہ🌄
💥 Good morning dear friends 💥
🌻May your weekend be filled with joy and peace. Take care and stay safe🌻
💖السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 💖
💞صبـــح بخـــیر ایمان بخیر 💞
💟خوبصورت زندگی خود بخود نہیں بن جاتی بلکہ اس کی تعمیر دعاؤں سے ہوتی ہے 🥀
بسم اللہ الرحمن الرحیم
❣️السلام علیکم❣️
موت کے بعد کی تقسیم
ہڈیاں مٹی کھا جائیگی مال وارث لے جائیں گے روح مالک الموت لے جائے گا گوشت کیڑے مکوڑے کھا جائیں گے اے ابن آدم کوشش کرنا ایمان شیطان نے لے جاۓ
صبح بخیر
⛅🌥️🌥️
#درویش_نگری
🍃ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ!!!!!🍃
🌸اللہ تعالٰی آپ کی زندگی سے تمام دکھ درد دور کر کے آپ کو خوشیاں عطا فرمائے اور آپ کے گھر والوں کی حفاظت فرمائے🌸
💐آمیـــــــــن یاربّ العالمين💐
🌿صبح بخیر🌿
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
بسْمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم
الصــلوة والسلام عليك یارسول اللّٰه
وَعَــلیٰٓ اٰلِكَ وَاَص٘ــحَابِـكَ يَاحَـبِيْبُ اللّٰهِ
اے اللّٰہ عزوجل
ھمیں عاجزی وانکساری درگزر
توبہ کرنے والوں میں شامل فرما
صبروشکر کےکلمات
گفتگو میں نرمی
اور ہماراخاتمہ ایمان پر فرما۔
آج اگر زندگی مشکل ہے تو کل کی آسانی کا وعدہ بھی اللہ نے کیا ہے اللہ سے مانگو خوب مانگو اللہ تمہیں اُمید سے بڑھ کر دے گا.
✨❤️
بیشک!
۔
السلام علیکم!
صبح بخير!