Uzair Rustam Baloch(@UzairRustamBal1) 's Twitter Profileg
Uzair Rustam Baloch

@UzairRustamBal1

Ex President Peoples Para Madical Khi,🇱🇾 Jiyala PPP Dist.South🇱🇾

ID:1433143740147789824

calendar_today01-09-2021 19:04:53

1,4K Tweets

1,3K Followers

915 Following

Rab Nawaz Baloch(@RabNBaloch) 's Twitter Profile Photo

اپنوں کے بچھڑنے کا غم کیا ہوتا ہے۔۔؟
صدر مملکت آصف علی زرداری سے بہتر کوئی نہیں جانتا۔
اور شہداء کے خاندان کو اپنا سمجھنا ان کا غم اپنا غم سمجھنا
یہ بھی جناب صدر صدر آصف علی زرداری سے بہتر کوئی نہیں جانتا۔

(صدر مملکت، ژوب میں شہید ہونے والے میجر بابر نیازی شہید کے گھر آمد)۔

account_circle
SajjadAli(@SajjadALipppp) 's Twitter Profile Photo

لیاری نرسنگ کالج میدان جنگ جعلی اسناد رکھنے والے طلبہ کا ایک بار پھر احتجاج توڑ پھوڑ

لیاری کا پڑھا لکھا نوجوان آؤٹ اور لاکھوں روپے دیکر ایڈمیشن لینے والے طلبہ نرسنگ کالج کے اندر خدارا اب نہیں تو کب لیاری کو نرسنگ کالج سیٹوں کا کوٹا دیا جائے،
BilawalBhuttoZardari Dr. Azra Fazal Pechuho

account_circle
Minister Local Govt, PHE & RDD Sindh.(@MinisterSindh) 's Twitter Profile Photo

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کی زیر صدارت پبلک ہیلتھ انجنئیرنگ اور رورل ڈویلپمنٹ کے تحت صوبے بھر میں جاری ترقیاتی کاموں کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔

account_circle
SajjadAli(@SajjadALipppp) 's Twitter Profile Photo

🇱🇾



ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے صدر خلیل ھوت ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری کراچی شکیل چوہدری ، انفارمیشن سیکرٹری پی ایس 107 عنایت مروت سمیت عہدیداران جیالوں کو عہدوں پر بحالی پر مبارکباد پیش کرتے ہے
BilawalBhuttoZardari Khalil Hoat Shakeel Choudhry

#MediaCellUzairLal🇱🇾 #PPPFamily #DistrictSouth ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے صدر خلیل ھوت ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری کراچی شکیل چوہدری ، انفارمیشن سیکرٹری پی ایس 107 عنایت مروت سمیت عہدیداران جیالوں کو عہدوں پر بحالی پر مبارکباد پیش کرتے ہے @BBhuttoZardari @khalil_hoat @ShakeelChPPP
account_circle
Moiz Raees(@MoizRaees387503) 's Twitter Profile Photo

🇱🇾



وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء
Beshak Izzat Aur Zillat Allah Ke Hath Mein Hai Khalil Hoat ♥️♥️

account_circle
Moiz Raees(@MoizRaees387503) 's Twitter Profile Photo

🇱🇾



ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے صدر خلیل ھوت ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری کراچی شکیل چوہدری ، انفارمیشن سیکرٹری پی ایس 107 عنایت مروت سمیت عہدیداران کو عہدوں پر بحالی پر مبارکباد پیش کرتے ہے
BilawalBhuttoZardari Khalil Hoat Shakeel Choudhry Uzair Rustam Baloch

#MediaCellUzairLal🇱🇾 #PPPFamily #DistrictSouth ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے صدر خلیل ھوت ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری کراچی شکیل چوہدری ، انفارمیشن سیکرٹری پی ایس 107 عنایت مروت سمیت عہدیداران کو عہدوں پر بحالی پر مبارکباد پیش کرتے ہے @BBhuttoZardari @khalil_hoat @ShakeelChPPP @UzairRustamBal1
account_circle
Waqas Sarbazi(@sarbazi_waqas) 's Twitter Profile Photo




صرف دعوے نہیں کام بھی
ایم این اے لیاری سردار Nabil Gabol کی کاوشوں سے الحمداللہ مرزا آدم خان لیاری سے نیو گیس پائپ لائن بچھانے کا کام جاری
میں کام والا بندہ ھو کام کرنے آیا ھوں
سردار نبیل گبول
BilawalBhuttoZardari

account_circle
Ali Trimzi(@AlySyyed) 's Twitter Profile Photo

پہلے کہتے تھے جمہوریت میں مداخلت نہ کرو، اب پاؤں پکڑ کر مداخلت چاہتے ہیں۔

چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

پہلے کہتے تھے جمہوریت میں مداخلت نہ کرو، اب پاؤں پکڑ کر مداخلت چاہتے ہیں۔ چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
account_circle
Lala_Shahid786(@lalaShahid786) 's Twitter Profile Photo

ایم این اے این اے 218 سید حسین طارق شاہ جاموٹ قومی اسیمبلی کے سیشن میں عوامی نمائدا عوام کے حق میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے۔
❤️🖤💚
Tariq Syed

ایم این اے این اے 218 سید حسین طارق شاہ جاموٹ قومی اسیمبلی کے سیشن میں عوامی نمائدا عوام کے حق میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے۔ ❤️🖤💚 @TariqSJamotPPP
account_circle
𝐁𝐚𝐫𝐤𝐚𝐭 𝐀𝐥𝐢 𝐋𝐚𝐬𝐡𝐚𝐫𝐢(@barkatlashari11) 's Twitter Profile Photo

کسانوں کو براہ راست کسان کارڈ کے ذریعے سبسڈی دی جائے۔
چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی
بلاول بھٹو زرداری کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
BilawalBhuttoZardari

کسانوں کو براہ راست کسان کارڈ کے ذریعے سبسڈی دی جائے۔ چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال @BBhuttoZardari
account_circle
Hammad saleem official 🇱🇾🇱🇾🇱🇾(@HammadKhanMarw3) 's Twitter Profile Photo

آمرانہ دور میں جمہوریت کی بحالی کی تحریک میں کوڑے کھانے والے عظیم صحافیوں کی یاد میں کے طور K_U_J# کی جانب سے ان صحافیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تقریب منعقد کی گئی
جس سے سینئر صحافی طاہر حسن, پیپلز پارٹی کے سینئر جیالے رہنماء شکیل چوہدری،لیاقت کشمیری ودیگر موجود۔

account_circle
Mir Arisar jeay bhutto(@mir_arisar) 's Twitter Profile Photo

میرے مخالفین سے کہنا۔۔🔥
وَتُعِزُّ مَنۡ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنۡ تَشَآءُ.

Sharjeel Inam Memon 🫶🥰

میرے مخالفین سے کہنا۔۔🔥 وَتُعِزُّ مَنۡ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنۡ تَشَآءُ. @sharjeelinam 🫶🥰
account_circle
Moiz Raees(@MoizRaees387503) 's Twitter Profile Photo

🇱🇾


پاکستان پیپلز پارٹی کی سیاسی تربیت شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے کی قائدین سے لے کر کارکن تک سب اسی تربیت کو سامنے رکھ کر عوامی مسائل حل کے لیے اپنا کردار ادا کریں
BilawalBhuttoZardari Uzair Rustam Baloch

#MediaCellUzairlal🇱🇾 #BilawalBhuttoZardari پاکستان پیپلز پارٹی کی سیاسی تربیت شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے کی قائدین سے لے کر کارکن تک سب اسی تربیت کو سامنے رکھ کر عوامی مسائل حل کے لیے اپنا کردار ادا کریں @BBhuttoZardari @UzairRustamBal1
account_circle
Shazia Atta Marri(@ShaziaAttaMarri) 's Twitter Profile Photo

What the hell?! Sindh produces 70% of natural gas & shares with rest of the country while district Sanghar is one of the leading producers in the province of Sindh. Such discriminatory treatment towards locals is shameful! These companies must be held accountable!

account_circle
Javed Nayab Laghari(@JavedNLaghari) 's Twitter Profile Photo

سلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ سے ملاقات

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کے درمیان زرداری ہاؤس میں ملاقات ہوئی

account_circle
Maleeha Manzoor(@MaleehaManzoor) 's Twitter Profile Photo

Dialogue and political process are imperative to resolving the issues Pakistan is faced with. This is what President Zardari stressed upon in his address to the Parliament and this is what the PPP believes in.

account_circle
𝐁𝐚𝐫𝐤𝐚𝐭 𝐀𝐥𝐢 𝐋𝐚𝐬𝐡𝐚𝐫𝐢(@barkatlashari11) 's Twitter Profile Photo

ہم تحریک انصاف کو دعوت دیتے ہیں کہ آئیں ہمارے سندھ کے مفت ہسپتالوں کا دورہ کریں ہم آپ کو سکھائیں گے کہ یہ سہولیات عوام کو کیسے دی جاسکتی ہیں۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال

BilawalBhuttoZardari

ہم تحریک انصاف کو دعوت دیتے ہیں کہ آئیں ہمارے سندھ کے مفت ہسپتالوں کا دورہ کریں ہم آپ کو سکھائیں گے کہ یہ سہولیات عوام کو کیسے دی جاسکتی ہیں۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال @BBhuttoZardari
account_circle
Meer Haseeb Gorgage(@HaseebGorgage) 's Twitter Profile Photo

ہم جنازے کندھے پر اُٹھا کر پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگاتے ہیں اور یہ ایک اُنگلی کٹا کر پاکستان کو آگ لگاتے ہیں۔
چئیرمین بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی میں خطاب
BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari Bakhtawar B-Zardari

account_circle
Rab Nawaz Baloch(@RabNBaloch) 's Twitter Profile Photo

ہم شہادتیں دے کر جنازوں کو کندھوں پر اٹھا کر بھی پاکستان زندہ باد کا نعرے لگاتے ہیں۔
جبکہ یہ اپنی انگلی کٹواکر ایک رات جیل میں گزار کر پاکستان کے خلاف بغاوت کا اعلان کرتے ہیں اور دہشتگردی کرتے ہیں۔

account_circle
Moiz Raees(@MoizRaees387503) 's Twitter Profile Photo

🇱🇾

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ سے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات ۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے دوطرفہ سماجی و اقتصادی تعلقات کے فروغ پر بات چیت کی۔
BilawalBhuttoZardari

account_circle