استاد 🇵🇰 ✍ (@ustadsays) 's Twitter Profile
استاد 🇵🇰 ✍

@ustadsays

|Retired #Teacher|Motivator|DM/Mention if you have problem in #SchoolEduPunjab
|Founder #ActiveTeachersForce #SEDfamily
|ContentCreater|ElseNothing

ID: 1086901854682996736

linkhttps://www.facebook.com/ustad.says.7 calendar_today20-01-2019 08:22:50

76,76K Tweet

38,38K Followers

758 Following

استاد 🇵🇰 ✍ (@ustadsays) 's Twitter Profile Photo

تجھے نا آئیگی مفلس کی یہ بات سمجھ میں چھوٹے لوگوں کے گھر کا بڑا ہوں بات سمجھ🍁

تجھے نا آئیگی مفلس کی یہ بات سمجھ
میں چھوٹے لوگوں کے گھر کا بڑا ہوں بات سمجھ🍁
استاد 🇵🇰 ✍ (@ustadsays) 's Twitter Profile Photo

ایسے معاشرے میں صرف ملازم پیدا ہوتے ہیں علمی اور تخلیقی لوگوں کے لیے یہاں کچھ نہیں...

ایسے معاشرے میں صرف ملازم پیدا ہوتے ہیں علمی اور تخلیقی لوگوں کے لیے یہاں کچھ نہیں...
استاد 🇵🇰 ✍ (@ustadsays) 's Twitter Profile Photo

"میں نے اپنی زندگی میں کبھی کسی امیر شخص کو یہ کہتے نہیں سنا کہ پیسہ بے فائدہ ہے، یہ بات ہمیشہ صرف غریب لوگ ہی دہراتے ہیں۔" فیودور دوستویفسکی دوستویفسکی کا یہ قول انسانی فطرت اور سماجی حقیقتوں کی طرف ایک گہرا اشارہ ہے۔ جو لوگ پیسہ رکھتے ہیں، وہ عام طور پر اس کی اہمیت کو سمجھتے

"میں نے اپنی زندگی میں کبھی کسی امیر شخص کو یہ کہتے نہیں سنا کہ پیسہ بے فائدہ ہے، یہ بات ہمیشہ صرف غریب لوگ ہی دہراتے ہیں۔"

فیودور دوستویفسکی

دوستویفسکی کا یہ قول انسانی فطرت اور سماجی حقیقتوں کی طرف ایک گہرا اشارہ ہے۔ جو لوگ پیسہ رکھتے ہیں، وہ عام طور پر اس کی اہمیت کو سمجھتے
استاد 🇵🇰 ✍ (@ustadsays) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ جانتے ہیں کہ نمیبیا پولینڈ سے زیادہ ترقی یافتہ ہے؟ حالانکہ اس کا رقبہ بہت بڑا ہے، لیکن اس کی آبادی بہت کم ہے (2.6 ملین افراد)۔ جس کی وجہ سے نمیبیا اپنی زمینی وسعت کے لحاظ سے افریقہ کا سب سے خالی ملک ہے۔ اتوار کے دن، آپ ایک گھنٹے تک گاڑی چلا سکتے ہیں بغیر کسی کو دیکھے۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ نمیبیا پولینڈ سے زیادہ ترقی یافتہ ہے؟

حالانکہ اس کا رقبہ بہت بڑا ہے، لیکن اس کی آبادی بہت کم ہے (2.6 ملین افراد)۔ جس کی وجہ سے نمیبیا اپنی زمینی وسعت کے لحاظ سے افریقہ کا سب سے خالی ملک ہے۔

اتوار کے دن، آپ ایک گھنٹے تک گاڑی چلا سکتے ہیں بغیر کسی کو دیکھے۔
استاد 🇵🇰 ✍ (@ustadsays) 's Twitter Profile Photo

*کینسر ناکام ہوگیا* گرم انجیر کا پانی: براہ کرم شائع کریں !! براہ کرم شائع کریں !! آئی سی بی ایس جنرل ہسپتال کے پروفیسر ڈاکٹر گلبرٹ اے۔ کواک نے اصرار کیا کہ اگر بلیٹن وصول کرنے والا ہر شخص دس لوگوں کو دس کاپیاں بھیج سکتا ہے تو کم از کم ایک جان بچ جائے گی۔ میں نے اپنے حصے کا

*کینسر ناکام ہوگیا*

 گرم انجیر کا پانی:
 براہ کرم شائع کریں !! براہ کرم شائع کریں !!
 آئی سی بی ایس جنرل ہسپتال کے پروفیسر ڈاکٹر گلبرٹ اے۔ کواک نے اصرار کیا کہ اگر بلیٹن وصول کرنے والا ہر شخص دس لوگوں کو دس کاپیاں بھیج سکتا ہے تو کم از کم ایک جان بچ جائے گی۔
 میں نے اپنے حصے کا
استاد 🇵🇰 ✍ (@ustadsays) 's Twitter Profile Photo

ایک بیٹی بد دل ہو کے میکے آ گئی باپ نے کہا تمہارے ہاتھ کا کھانا کھاۓ ہوۓ بہت دن ہو گئے ہیں ، آج میرے لئے ایک انڈا اور ایک آلو ابال دو اور ساتھ میں گرما گرم کافی _ _ _ _ _ _ لیکن 20 منٹ چولہے پر رکھنا _ _ _ _ _ جب سب کچھ تیار ہو گیا تو کہا آلو چیک کر لو ٹھیک سے نرم ہو گیا ہے _ _ _

ایک بیٹی بد دل ہو کے میکے آ گئی
باپ نے کہا تمہارے ہاتھ کا کھانا کھاۓ ہوۓ بہت دن ہو گئے ہیں ، آج میرے لئے ایک انڈا اور ایک آلو ابال دو اور ساتھ میں گرما گرم کافی _ _ _ _ _ _
لیکن 20 منٹ چولہے پر رکھنا _ _ _ _ _
جب سب کچھ تیار ہو گیا تو کہا آلو چیک کر لو ٹھیک سے نرم ہو گیا ہے _ _ _
استاد 🇵🇰 ✍ (@ustadsays) 's Twitter Profile Photo

بیشک فحاشی اور عریانی کی طرف مت جائیں لیکن اپنے گھر کی عورتوں کو ان کے جائز حقوق دیں ، جیسے جائیداد میں سے حصہ، لڑکوں کے برابر تعلیم ، شادی میں ان کی رضامندی وغیرہ۔ باعزت طریقے سے بیٹیوں کو با اختیار بنائیں۔ عورت کی عظمت کو سلام 🫡

بیشک فحاشی اور عریانی کی طرف مت جائیں لیکن اپنے گھر کی عورتوں کو ان کے جائز حقوق دیں ، جیسے جائیداد میں سے حصہ، لڑکوں کے برابر تعلیم ، شادی میں ان کی رضامندی وغیرہ۔  باعزت طریقے سے بیٹیوں کو با اختیار بنائیں۔  عورت کی عظمت کو سلام 🫡
استاد 🇵🇰 ✍ (@ustadsays) 's Twitter Profile Photo

جداگانہ منفرد پہچان کی قیمت بھی بھاری ہوتی ہے؛ فلسفی سپینوزا کہتے ہیں: "آپ جتنا زیادہ اپنی زندگی کو اپنے انداز سے گزاریں گے، اتنا ہی احمق اور بیوقوف لوگ آپ کو ستائیں گے اور معاشرہ بلاوجہ اتنا ہی زیادہ آپ سے لڑے گا، لیکن آخر میں آپ کو زندگی کی سب سے خوبصورت چیز ملے گی، اور وہ ہوگی

جداگانہ منفرد پہچان کی قیمت بھی بھاری ہوتی ہے؛
فلسفی سپینوزا کہتے ہیں: "آپ جتنا زیادہ اپنی زندگی کو اپنے انداز سے گزاریں گے، اتنا ہی احمق اور بیوقوف لوگ آپ کو ستائیں گے اور معاشرہ بلاوجہ اتنا ہی زیادہ آپ سے لڑے گا، لیکن آخر میں آپ کو زندگی کی سب سے خوبصورت چیز ملے گی، اور وہ ہوگی
استاد 🇵🇰 ✍ (@ustadsays) 's Twitter Profile Photo

اناؤں ، نفرتوں ، خود غرضیوں کے ٹھہرے پانی میں, محبت گھولنے والے بڑے درویش ہوا کرتے ہیں❤️

اناؤں ، نفرتوں ، خود غرضیوں کے ٹھہرے پانی میں,
محبت گھولنے والے بڑے درویش ہوا کرتے ہیں❤️
M Asif Gohar (@educarepak) 's Twitter Profile Photo

دنیا بھر کے ممالک میں ٹورسٹ اور وی لاگر مہنگے ترین فونز کیمرے لے کر پھر رہے ہوتے ہیں کوئی چوری چکاری نہیں اگر ہو جائے تو مقامی پولیس بھرپور تعاون کرتی ہے بیٹا فیصل آباد وی لاگ کرنے گیا تھا دوکان سے موبائل فون چوری کر لیا کسی نے فیصل آباد پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے استدعا ہے کہ

دنیا بھر کے ممالک میں ٹورسٹ اور وی لاگر مہنگے ترین فونز کیمرے لے کر پھر رہے ہوتے ہیں کوئی چوری چکاری نہیں اگر ہو جائے تو مقامی پولیس بھرپور تعاون کرتی ہے 
بیٹا فیصل آباد وی لاگ کرنے گیا تھا دوکان سے موبائل فون چوری کر لیا کسی نے
فیصل آباد پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے استدعا ہے کہ
استاد 🇵🇰 ✍ (@ustadsays) 's Twitter Profile Photo

ہمارے ٹیچر دوست کے بیٹے کے ساتھ چوری کہ واردات ہوئی ہے، تمام احباب سے گزارش ہے کہ آواز اٹھانے میں ساتھ دیں شکریہ