Usman khan shinwari(@Usmanshinwari6) 's Twitter Profileg
Usman khan shinwari

@Usmanshinwari6

Professional cricketer @therealpcb left arm fast bowler from peshawar
https://t.co/EcEa8gVBvO

ID:877691549131210752

linkhttp://www.pcb.com.pk/player/usman-khan-shinwari-26919.html calendar_today22-06-2017 00:55:46

640 Tweets

142,9K Followers

136 Following

Usman khan shinwari(@Usmanshinwari6) 's Twitter Profile Photo

کچھ دن پہلے بات ہوئی ہے اور آج اس دنیا میں نہیں رہے😢اللّٰہ جنت فردوس نصیب کرے امین🤲🏻بس اتنی سی زندگی ہے ہمیں سمجھ نہیں آرہی

account_circle
Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ(@SdqJanFan) 's Twitter Profile Photo

جس کی کی نظر سے یہ ٹویٹ گزر رہی ہے ریٹویٹ کرو اور یہ ٹرینڈ چلاؤ

یہ آیت ایک لیڈر کی پہچان بن چکی ہے، ماشاءاللہ !

جس کی کی نظر سے یہ ٹویٹ گزر رہی ہے ریٹویٹ کرو اور یہ ٹرینڈ چلاؤ #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین یہ آیت ایک لیڈر کی پہچان بن چکی ہے، ماشاءاللہ !
account_circle
Usman khan shinwari(@Usmanshinwari6) 's Twitter Profile Photo

جب زندگی میں دین نہ ہو تو انساناور جانور می کوئی فرق باقی نہیں رہتا جانور بی اپنی ضروریات پوری کرتاہے اور انسان بی لیکن اگر زندگی میں دین ہوگا تو انسان جدھر بی جائیگا اسکے موجودگی سے اوور انسانوں کو نفع ہوگا نقصان نہیں اللّٰہ ہم سب کو دین پے چلنے کی توفیق عطاء فرما امین🤲🏻

account_circle
عبدالسلام راکٹی(@Iam_Rakiti) 's Twitter Profile Photo

اللّٰه کے واسطے والدین کے درد کو سمجھیں یہ دو میرے بیٹے ہیں جمعرات بازار سے اغوا ہو گئے ہیں موسمیات گلستان جوہر کراچی سے جس بھائی کو دیکھیں یا کوئی معلومات ہو تو ہم سے رابطہ کریں نہیں تو اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں