Usman Waraich...(SOCIAL MEDIA PMLN Portugal) (@usmanwaraich4) 's Twitter Profile
Usman Waraich...(SOCIAL MEDIA PMLN Portugal)

@usmanwaraich4

00351-920549927

ID: 2343628313

calendar_today14-02-2014 19:02:59

17,17K Tweet

2,2K Takipçi

5,5K Takip Edilen

Black tiger (@ehsan39897046) 's Twitter Profile Photo

سہیل ایاز نام ہے اس کا برطانیہ اور اٹلی میں جنسی جرائم پر بطور (sex offenders ) پاکستان بھجوایا گیا یہ ادمی بلیک ویب کے لیے فلمیں بناتا تھا یہاں سے وہ کے پی پہنچ کر عمران نیازی کی حکومت کا مشیر بن گیا بعد میں بیرون ملک سے نشاندہی پر پکڑا گیا (کیا تعلق تھا اس کا نیازی سے)

سہیل ایاز نام ہے اس کا برطانیہ اور اٹلی میں جنسی جرائم پر بطور (sex offenders ) پاکستان بھجوایا گیا یہ ادمی بلیک ویب کے لیے فلمیں بناتا تھا یہاں سے وہ کے پی پہنچ کر عمران نیازی کی حکومت کا مشیر بن گیا بعد میں بیرون ملک سے نشاندہی پر پکڑا گیا
(کیا تعلق تھا اس کا نیازی سے)
Ghulam Nabi Madni (@gnmadani) 's Twitter Profile Photo

🔥🔥🔥🔥🔥🔥 جب اسرائیل پر میزائل داغے جاتے ہیں تو اسرائیلی صہیونیوں کی یہ حالت ہوتی ہے

Razi Tahir (@razitahirpak) 's Twitter Profile Photo

ایران شیعہ ہے تو کیا نیتن یاہو ہے؟ یہ امت مسلمہ کی لڑائی ہے۔ صاحبزادہ رضا ثاقب مصطفائی کا پیغام

Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

یوتھیا یوٹیوبر خود تسلیم کررہا ہے کہ 9 مئی مقدمہ کی سماعت پر پولیس نے تین گھنٹے کی سی سی ٹی فوٹیج عدالت میں پیش کی جس پر جج نے فارنزک کروانے کا حکم جاری کردیا پتہ نہیں عمران خان کونسی فوٹیج مانگ رہا ہے جبکہ نیچے تھریڈ میں سانحہ 9 مئی کی مکمل سی سی ٹی وی فوٹیج موجود ہے

Maryam (@__maryam_m) 's Twitter Profile Photo

چیف منسٹرمریم نواز نےکہاتھا وہ سب کی وزیراعلی ہیں ان کاترقیاتی ماڈل یہ ہے کہ مخالفین کی گلیاں بھی بن رہی ہیں کوئی گلی محلہ ایسانہیں جسمیں کوئی تفریق ہو یہ تو شہروں کو آباد نہیں کرسکے میری چیف منسٹر دیہاتوں آبادکوکرنےچلی ہیں وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا پنجاب اسمبلی میں خطاب👇

Black tiger (@ehsan39897046) 's Twitter Profile Photo

کے پی کے میں جب پرویز خٹک کی حکومت تھی تھوڑا بہت کام ہوتا تھا محمود خان کی حکومت ائی کرپٹ ترین حکومت تھی اب اس کے بعد یہ تیسری حکومت گنڈاپور کی جو نالائق ترین حکومت ہے پاکستان کی تاریخ میں سب سے نالائق ترین حکومت کوئی کام نہیں ہو رہا کے پی کے میں

Tahir Mughal Pmln (@tahirmughalpml8) 's Twitter Profile Photo

🚨علی امین کی گیدڑ بھبکیوں کے جواب میں مولانا میدان میں آ گئے ۔ علی امین ایک چور ھے ، جو صوبے کو بربادی کے دہانے پر لے کر آ گیا۔ اب صوبے کو علی امین نامی بیماری سے پاک کرنا ھے ۔۔

Rahila Khadim Hussain (@rahilakhadimhus) 's Twitter Profile Photo

راحیلہ خادم حسین ایم پی اےنے معطل اراکین پنجاب اسمبلی کے خلاف ورک پلیس پر ہراسگی کی درخواست جمع کرادی اراکین اسمبلی نےرولز آف پروسیجر223 کی خلاف ورزی کی ہراساں کیااورگالیاں دی جن کی ریکارڈنگ موجود ہے راحیلہ خادم حسین نے مطالبہ کیااراکین اسمبلی کونااہل قرار دیاجائے Maryam Nawaz Sharif

Ramy Abdu| رامي عبده (@ramabdu) 's Twitter Profile Photo

الجوع ينهش لحوم وعظام أطفال غزة… التجويع الإسرائيلي وصل لمستويات غير مسبوقة مستغلاً غطاء المفاوضات الكاذبة والمسرحية الأوروبية التي تدعي الاتفاق على زيادة دخول المساعدات.

Islamabad Police (@ict_police) 's Twitter Profile Photo

آئی جی اسلام آباد کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی سکیورٹی محمد سرفراز ورک کا اسلام آباد پولیس کے شہید کے گھر کا دورہ ۔ ایس ایس پی سکیورٹی شہید کے اہلخانہ سے ملے ،پھول، تحائف پیش کئے اور کسی بھی پریشانی میں ادارے کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔