Usman Chohan(@UsmanCh7575) 's Twitter Profileg
Usman Chohan

@UsmanCh7575

اللہ سب سے بڑا ہے

ID:1076213853938159617

calendar_today21-12-2018 20:32:32

123,2K Tweets

4,9K Followers

1,7K Following

Usman Chohan(@UsmanCh7575) 's Twitter Profile Photo

پرانے وقتوں میں لوگ چور کو جوتوں کا ہار پہناتے تھے
پھر ترقی ہوئی اور لوگوں کو شعور آیا اب لوگ چور کے نام کی جوتیاں پہنتے ہیں

یہ 804 کوئی ✅تمغہ امتیاز
یا 👈نشانِ حیدر نہیں ہے بلکہ یہ جیل میں ایک گھڑی چور قیدی کی سیریل نمبر ہے 👈🖐

account_circle
Usman Chohan(@UsmanCh7575) 's Twitter Profile Photo

پولیس اور فوج ریاست کی جنگ لڑ رہے ہیں ، اللہ تعالیٰ ان کے ساتھ ہے. اللہ اپنی زمین پر فساد برپا کرنے والوں کیساتھ نہیں.
آرمی چیف جنرل سید حافظ عاصم منیر

account_circle
Usman Chohan(@UsmanCh7575) 's Twitter Profile Photo

سعودی عرب نے سٹیٹ بینک آف پاکستان میں ڈپازٹ کو بڑھا کر 3 ارب ڈالر سے 5 ارب کر دیا۔ اسکے علاوہ 21 ارب ڈالر سرمایاکاری بھی کر رہا ہے جبکہ دوسری طرف عمر ایوب صاحب اپنی سیاسی دکان چمکاتے ہوئے سعودی سرمایاکاری کی نفی کر رہے ہیں

account_circle
Asad R Chaudhry(@Asadrchaudhry) 's Twitter Profile Photo

چاچو کو اللہ موقع دے اور وہ موقع نا اچکے۔
ایسا ممکن نہیں۔
رمضان کے آخری عشرے میں'وڈے پائین'کی جگہ خود بھتیجی سمیت عمرہ پر جا کر 5 ارب ڈالر فوری اور 20 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا وعدہ لے لیا۔
عید پر 10 کے قریب ممالک کے بادشاہوں کو مبارکبادی ٹلیاں کھڑکا کر۔۔
یا شیخ یا شیخ کہہ…

account_circle
Usman Chohan(@UsmanCh7575) 's Twitter Profile Photo

سعودی عرب پاکستان میں 21 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔۔
تانبے کی کان پر 7، آئل ریفائنری پر 14 ارب ڈالر کی انویسٹمنٹ ہو گی....!!!

account_circle
Usman Chohan(@UsmanCh7575) 's Twitter Profile Photo

بوٹ چومنے کی اجازت نہ ملنے پر یوتھیوں نے اپنی جوتیاں چوم کر پہننا شروع کر دی ہیں۔
اس جذبے کو کیسے شکست دو گے
🥰

account_circle
Usman Chohan(@UsmanCh7575) 's Twitter Profile Photo

ڈیزل سے لے کر نیک انسان تک
😛
مولانا فضل الرحمن صاحب نے کبھی کرپشن نہیں کی وہ شریف اور نیک ادمی ہیں

ڈیزل سے لے کر نیک انسان تک 😛 مولانا فضل الرحمن صاحب نے کبھی کرپشن نہیں کی وہ شریف اور نیک ادمی ہیں
account_circle
Usman Chohan(@UsmanCh7575) 's Twitter Profile Photo

اس جھوٹے مولانا کو 2018 یاد نہیں تب یہ کدھر تھے جب عوام کے مینڈیٹ کو تبدیل کیا گیا تھا جس کی اوقات دس سیٹ کی نہیں تھی اس کو گورنمنٹ بنا کر دی جھوٹی ریاست مدینہ بنانے والے کے ساتھ چل کر بچوں کو سوائے گالیاں اور ناچنے کے علاوہ کوئی چیز نہیں سکھائی شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے

account_circle
Usman Chohan(@UsmanCh7575) 's Twitter Profile Photo

اپنے بچوں کو مجرم کی وردی پہنا کر فخر کرنا اگر آپ کے نزدیک شعور ہے تو آپ جہالت کے آخری درجے پر فائز ہو چکے ہیں۔ آپ بچوں کی تربیت میں جرم کو ایک جائز اور قابل فخر عمل کے طور پر پروان چڑھا رہے ہیں۔ کل یہ بچے آپ کے اس فخر کو آپ کی ذلت میں بدلیں گے۔

🥰💐

اپنے بچوں کو مجرم کی وردی پہنا کر فخر کرنا اگر آپ کے نزدیک شعور ہے تو آپ جہالت کے آخری درجے پر فائز ہو چکے ہیں۔ آپ بچوں کی تربیت میں جرم کو ایک جائز اور قابل فخر عمل کے طور پر پروان چڑھا رہے ہیں۔ کل یہ بچے آپ کے اس فخر کو آپ کی ذلت میں بدلیں گے۔ 🥰💐
account_circle
Usman Chohan(@UsmanCh7575) 's Twitter Profile Photo

ہائی ویز کی جانب سے پہلا سائن بورڈ جو بالکل درست جگہ پر لگایا گیا۔۔۔

ہائی ویز کی جانب سے پہلا سائن بورڈ جو بالکل درست جگہ پر لگایا گیا۔۔۔
account_circle
Usman Chohan(@UsmanCh7575) 's Twitter Profile Photo

پاک فوج اور پنجاب پولیس دہشت گردوں، شر پسندوں اور خطرناک مجرموں کو کیفرکردار تک پہنچانے کے لئے مشترکہ کاروائیوں میں ساتھ ساتھ ہیں، ملکی سالمیت کے خلاف کوئی بھی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔۔

account_circle
Usman Chohan(@UsmanCh7575) 's Twitter Profile Photo

قائد مسلم لیگ ن محمد نوازشریف کی جانب سے قوم کو عید کی مبارکباد

account_circle
Usman Chohan(@UsmanCh7575) 's Twitter Profile Photo

ویسے معذرت کے ساتھ آپ عمر کے اس حصے میں ہیں جب آپ جیسوں کو گھر سے دوسری دفع سالن نہیں ملتا اور آپ اپنے گریبان میں جاننے سے پہلے لوگوں پہ تنقید کرتے ہیں یہ چیزیں اپ کو تب یاد نہیں ائی جب 55 گھنٹے ہیلی کاپٹر چلتا تھا کچھ خدا کا خوف کریں صحافت کو صحافت ہی رہنے دے

account_circle
Usman Chohan(@UsmanCh7575) 's Twitter Profile Photo

'ریاست ہوگی ماں کے جیسی'

خوشی کے اس موقع پر وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی جانب سے بےسہارا اور بے آسرا بچوں میں تحائف تقسیم۔ خوشی سے بچوں کے چہرے کھلکھلا اٹھے

account_circle
Usman Chohan(@UsmanCh7575) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی مریم نواز شریف بے سہارا اور بے گھر بزرگوں کیلئے قائم ”عافیت“ مرکز بھی گئیں

وزیراعلی مریم نواز شریف نے ”اولڈ ایج ہوم عافیت“ میں مقیم بزرگ خواتین کو اپنے ساتھ بٹھا کر مٹھائی تقسیم کی

account_circle
Usman Chohan(@UsmanCh7575) 's Twitter Profile Photo

میم یہ ہے اپ کی خواتین کی ریڈ لائن
فیصل آباد: تھانہ مامونکانجن تھانیدار کا کانسٹیبل کے ہمراہ گھر میں گھس کرخواتین پرتشدد، خواتین چیختی چلاتی اورتشدد سے بچنے کے لیئے پولیس اہلکاروں کے آگے بھاگتی رہیں ۔۔ اے ایس آئی سلیم کانسٹیبلوں کے ہمراہ خواتین کو مارتے رہے۔
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
Usman Chohan(@UsmanCh7575) 's Twitter Profile Photo

کل پاکستان میں عید ہو گی یا روزہ رکھا جاے گا ؟؟؟؟؟

اسلام آباد میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس علماء کرام کی موجودگی میں جاری !!!

account_circle