Usman Buzdar (@usmanakbuzdar) 's Twitter Profile
Usman Buzdar

@usmanakbuzdar

Former Chief Minister of Punjab, Pakistan.

ID: 1030499496558514176

linkhttps://twitter.com/usmanakbupdates calendar_today17-08-2018 17:00:00

2,2K Tweet

2,4M Followers

41 Following

Usman Buzdar (Updates) (@usmanakbupdates) 's Twitter Profile Photo

”میں عمران خان کا سپاہی ہوں“۔۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو۔ Usman Buzdar

Usman Buzdar (@usmanakbuzdar) 's Twitter Profile Photo

محنت کش ہمارے ہیرو ہیں جو رزق حلال کما کر معیشت کو مضبوط کرتے ہیں۔ میں نے بطور وزیراعلیٰ عمران خان کے ویژن کے مطابق مزدور طبقے کی فلاح و بہود کے لیے عملی اقدامات کیے۔ مگر بدقسمتی سے حکومتِ وقت محنت کشوں کو صرف وعدوں پر ٹرخا رہی ہے۔ #LabourDay

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی غیر قانونی و جبری گرفتاری کی بھرپور مذمت کرتا ہوں۔ اس وقت پوری قوم اپنے لیڈر عمران خان کی سلامتی کے حوالے سے تشویش میں مبتلا ہے۔ میری تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ قانون کو ہاتھ میں لئے بغیر اپنا پرزور احتجاج ریکارڈ کروائیں۔ میری اعلیٰ عدلیہ سے بھی

Usman Buzdar (@usmanakbuzdar) 's Twitter Profile Photo

جناب انوار الحق کاکڑ کو بطور نگران وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ امید ہے وہ اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر تمام آئینی ذمہ داریاں بطریق احسن سرانجام دیں گے۔ میری نیک خواہشات اور تمنائیں ان کے ساتھ ہیں۔ Anwaar ul Haq Kakar #CareTakerPM

جناب انوار الحق کاکڑ کو بطور نگران وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ امید ہے وہ اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر تمام آئینی ذمہ داریاں بطریق احسن سرانجام دیں گے۔ میری نیک خواہشات اور تمنائیں ان کے ساتھ ہیں۔ <a href="/anwaar_kakar/">Anwaar ul Haq Kakar</a> #CareTakerPM
Usman Buzdar (@usmanakbuzdar) 's Twitter Profile Photo

دفاع وطن کیلئے اپنی قیمتی جانیں نچھاور کرنے والے شہداء ہماری آن، بان اور شان ہیں۔ آج پوری قوم شہدائے وطن اور ان کے خاندانوں سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔ 1965 کی جنگ میں دشمن کو دندان شکن جواب دینے والے غازیوں کو بھی سلیوٹ کرتے ہیں۔ ملک کے دفاع کی جنگ کے دوران قوم نے جس وحدت و

Sad to hear about the loss of Abdullah Khan Sumbal, a dedicated civil servant. My heartfelt condolences to his family. May his soul rest in peace. (Aamen)

Usman Buzdar (@usmanakbuzdar) 's Twitter Profile Photo

سابق صوبائی وزیر میاں شوکت علی لالیکا اور انکی اہلیہ کی ٹریفک حادثہ کے باعث وفات کی خبر سن کر بہت افسوس ہوا۔ لالیکا صاحب ایک نہایت نفیس شخصیت کے مالک تھے۔ دعا ہے الله پاک انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

Usman Buzdar (@usmanakbuzdar) 's Twitter Profile Photo

عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر پوری قوم، ملتِ اسلامیہ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ اللّٰہ تعالیٰ نے ہمیں حضرت محمد ﷺ کا اُمتی ہونے کا شرف بخشا۔ اللّٰہ تعالیٰ نے آپﷺ کو تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر مبعوث فرمایا۔ حضورﷺ سے محبت ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے۔ #جشن_عید_میلاد_النبیﷺ

Usman Buzdar (@usmanakbuzdar) 's Twitter Profile Photo

76 برس قبل بھارت نے غیر قانونی طور پر اپنی فوج کو مقبوضہ کشمیر میں اتارا۔ تب سے لیکر آج تک نہتے کشمیریوں نے بھارت کے انسانیت سوز مظالم کے باوجود اپنے عظم و ہمت سے تحریک آزادی کو زندہ رکھا ہوا ہے۔ خطے میں امن کے قیام کیلئے ضروری ہے کہ اقوام متحدہ و عالمی برادری مسئلہ کشمیر کو

انا للہ وانا الیہ راجعون۔ معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کے جوان صاحبزادے کی ناگہانی وفات کی خبر سن کر بہت افسوس ہوا۔ دعا ہے الله پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور مولانا صاحب سمیت پورے خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔ آمین۔

Usman Buzdar (@usmanakbuzdar) 's Twitter Profile Photo

16 دسمبر کا دن سانحہ APS کے شہداء کی عظیم قربانیوں کی یاد ہمیشہ تازہ کرتا رہے گا۔ آرمی پبلک سکول کے بچوں نے محفوظ اور پُر امن پاکستان کے لیے اپنے لہو سے تاریخ لکھی ہے۔ دعا ہے کہ الله پاک اس سانحہ کے شہداء کے درجات بلند فرمائے۔ آمین! #NeverForgetAPS

ABC Urdu News (@abcnewsurdu) 's Twitter Profile Photo

16 دسمبر کا دن سانحہ APS کے شہداء کی عظیم قربانیوں کی یاد ہمیشہ تازہ کرتا رہے گا۔ Usman Buzdar

16 دسمبر کا دن سانحہ APS کے شہداء کی عظیم قربانیوں کی یاد ہمیشہ تازہ کرتا رہے گا۔  <a href="/UsmanAKBuzdar/">Usman Buzdar</a>
Usman Buzdar (@usmanakbuzdar) 's Twitter Profile Photo

Remembering Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah on his 147th Birth Anniversary. Quaid was a man of principles as well as a statesman and courageous person. The ideal way to pay tribute to him is to adhere to his vision and follow his guiding principles of unity, faith & discipline.

Remembering Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah on his 147th Birth Anniversary. Quaid was a man of principles as well as a statesman and courageous person. The ideal way to pay tribute to him is to adhere to his vision and follow his guiding principles of unity, faith &amp; discipline.
Usman Buzdar (@usmanakbuzdar) 's Twitter Profile Photo

رحمتوں، برکتوں اور عظمتوں والے مہینہ رمضان کی آمد پر پوری امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ مبارک مہینہ خود احتسابی، صبر و برداشت، غور و فکر کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ ماہِ صیام میں ان بہن بھائیوں کا زیادہ سے زیادہ خیال رکھیں جو ہماری توجہ کے مستحق ہیں۔ میری دعا ہے کہ اللہ

تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔ دعا ہے اللہ پاک ہماری رمضان المبارک میں کی گئی تمام عبادات قبول فرمائے اور ہمیں پورا سال ایثار و احساس کے اسی جذبے کے تحت گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ عید کے موقع پر اپنے گردوپیش میں موجود پسے ہوئے طبقات کو بھی یاد رکھیں! #EidAlFitr

Usman Buzdar (Updates) (@usmanakbupdates) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی گھوٹکی سندھ آمد۔ بزرگ رہنما سابق ایم پی اے سردار رحیم بخش بزدار کے انتقال پر اظہار افسوس۔ سابق وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کا سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت و مغفرت کی دعا۔

سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی گھوٹکی سندھ آمد۔
 بزرگ رہنما سابق ایم پی اے سردار رحیم بخش بزدار کے انتقال پر اظہار افسوس۔ سابق وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کا سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت و مغفرت کی دعا۔
Usman Buzdar (@usmanakbuzdar) 's Twitter Profile Photo

میری جانب سے پوری امت مسلمہ کو خوشیوں بھری اور بابرکت عید الاضحی مبارک! اس خوشی کے موقع پر ہمیں عید کی اصل روح یعنی ایثار، قربانی، اور انسانیت کو نہیں بھولنا چاہیے۔ یہ خاص موقع ہمیں ہمدردی، ضرورت مندوں کی مدد کرنے اور سخاوت کی اقدار پر غور کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔

Usman Buzdar (@usmanakbuzdar) 's Twitter Profile Photo

ارشد ندیم کو پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ پانچ سال قبل کی ایک یادگار تصویر ہے جب میں نے ارشد ندیم کے ٹیلنٹ کو دیکھتے ہوئے انہیں وزیراعلیٰ آفس میں مدعو کیا اور حکومتِ پنجاب کی جانب سے ہر طرح کی سپورٹ کی یقین دہانی کروائی۔ آج الحمدلله ارشد ندیم

ارشد ندیم کو پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

یہ پانچ سال قبل کی ایک یادگار تصویر ہے جب میں نے ارشد ندیم کے ٹیلنٹ کو دیکھتے ہوئے انہیں وزیراعلیٰ آفس میں مدعو کیا اور حکومتِ پنجاب کی جانب سے ہر طرح کی سپورٹ کی یقین دہانی کروائی۔ 

آج الحمدلله ارشد ندیم