Usman Khan (@usman231010) 's Twitter Profile
Usman Khan

@usman231010

Journalist

ID: 1347133812392792064

linkhttps://www.facebook.com/ZaiwaNewsOfficial/ calendar_today07-01-2021 10:51:58

1,1K Tweet

16,16K Followers

150 Following

Usman Khan (@usman231010) 's Twitter Profile Photo

مشرف کب کا مر چکا ہے مگر شہید نواب اکبر بگٹی سترہ برس بعد بھی زندہ ہے اور ایک سو سترا برس بعد بھی زندہ ہی رہیگا۔

Brahag Baloch (@zzbaloch) 's Twitter Profile Photo

#JournalismIsNotACrime Open Letter to Journalistic Organizations Dear Members of Reporters Without Borders (RSF) RSF in English, Committee to Protect Journalists (CPJ) Committee to Protect Journalists, International Federation of Journalists (IFJ) IFJ, International Press Institute (IPI)

#JournalismIsNotACrime
Open Letter to Journalistic Organizations

Dear Members of Reporters Without Borders (RSF) RSF in English, Committee to Protect Journalists (CPJ) Committee to Protect Journalists, International Federation of Journalists (IFJ) IFJ, International Press Institute (IPI)
Naeema Zehri (@zehrijournalist) 's Twitter Profile Photo

The way journalists & reporters are being harassed in this country is alarming. Here, in this country, very few have the guts & the moral standards to tread on the principles & norms of true journalism. Unfortunately, they are the ones who have to face the brunt of this state.

Usman Khan (@usman231010) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کی اسمبلی جاسوسوں کا اڈہ بن چکا ہے وہاں سے کوٸی بلوچ نہ Mahrang Baloch بلوچ کےلیے اواز بلند کرتا ہے اور نہ ہی پشتون کی معاشی بربادی پر بات کی جاتی ہے۔ Asghar khan Achakzai

بلوچستان کی اسمبلی جاسوسوں کا اڈہ بن چکا ہے وہاں سے کوٸی بلوچ نہ Mahrang Baloch بلوچ کےلیے اواز بلند کرتا ہے اور نہ ہی پشتون کی معاشی بربادی پر بات کی جاتی ہے۔
Asghar khan Achakzai
Usman Khan (@usman231010) 's Twitter Profile Photo

ناپاکستان بولنے پرجب ناراضگی کے پیغامات آتےہیں تو اُنکو کہتا ہوں کہ ہر ریاست کی پاکی آذاد داخلہ و خارجہ پالیسی،جمہوری خودمختیارپارلیمنٹ،آذاد عدلیہ،صحافت،الیکشن ،آئین وقانون کی تابعداری،جان ومال کی تحفظ وغیرہ ہوتی ہیں ہےکوئی ان میں سےاطمینان بخش؟نہیں توپاک کیسے؟ Asghar khan Achakzai

ناپاکستان بولنے پرجب ناراضگی کے پیغامات آتےہیں تو اُنکو کہتا ہوں کہ ہر ریاست کی پاکی آذاد داخلہ و خارجہ پالیسی،جمہوری خودمختیارپارلیمنٹ،آذاد عدلیہ،صحافت،الیکشن ،آئین وقانون کی تابعداری،جان ومال کی تحفظ وغیرہ ہوتی ہیں
ہےکوئی ان میں سےاطمینان بخش؟نہیں توپاک کیسے؟
Asghar khan Achakzai
Usman Khan (@usman231010) 's Twitter Profile Photo

حوالدار صاحب Sarfraz Bugti اپنے اقاوں کو پیغام دے دو کہ جس کو اپ جتھہ کہہ رہے تھے وہ تمہارے نیندیں حرام کرنے کےلیے منظم ہورہے ہے تربت کے بعد اج پنجگور نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا اگے دیکھتے جاو کہ ہوتا کیا ہے۔

حوالدار صاحب Sarfraz Bugti اپنے اقاوں کو پیغام دے دو کہ جس کو اپ جتھہ کہہ رہے تھے وہ تمہارے نیندیں حرام کرنے کےلیے منظم ہورہے ہے
تربت کے بعد اج پنجگور نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا اگے دیکھتے جاو کہ ہوتا کیا ہے۔
Usman Khan (@usman231010) 's Twitter Profile Photo

میں گزشتہ 4 سالوں سے بلوچوں اور پشتونوں کے ہر مارچ ۔جلسہ اور احتجاج میں شریک رہا ہوں لیکن میں نے ہمیشہ دیکھا ہے کہ ان دونوں اقوام کے معاملے میں ریاست ہمیشہ زور زبردستی سے کام لیتا ہے مجھے سمجھ نہیں اتی کہ جو مساٸل باتوں سے حل ہوتے ہے وہاں تشدد سے کیوں کام لیا جاتا ہے ؟

میں گزشتہ 4 سالوں سے بلوچوں اور پشتونوں کے ہر مارچ ۔جلسہ اور احتجاج میں شریک رہا ہوں لیکن میں نے ہمیشہ دیکھا ہے کہ ان دونوں اقوام کے معاملے میں ریاست ہمیشہ زور زبردستی سے کام لیتا ہے مجھے سمجھ نہیں اتی کہ جو مساٸل باتوں سے حل ہوتے ہے وہاں تشدد سے کیوں کام لیا جاتا ہے ؟
Usman Khan (@usman231010) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اب ایک ویلفیئر سٹیٹ کی بجائے خوفناک سیکورٹی سٹیٹ بن چکا ہے یہاں پر سوال اٹھانے والوں کے ساتھ دشمن کا رویہ اپنایا جاتا ہے

Usman Khan (@usman231010) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کی سرزمین کسی مینسٹر یا حوالدار کی ذاتی ملکیت نہیں کہ جب دل چاہیے پرامن شہریوں کو داخلے سے روک دیتے ہے یہ بلوچوں اور پختونوں کی سرزمین ہے یہاں مرضی عوام کی ہی چلے گی ۔ Manzoor Pashteen کا بلوچستان داخلے پر پابندی انتہاٸی شرمناک عمل ہے.

بلوچستان کی سرزمین کسی مینسٹر یا حوالدار کی ذاتی ملکیت نہیں کہ جب دل چاہیے پرامن شہریوں کو داخلے سے روک دیتے ہے
یہ بلوچوں اور پختونوں کی سرزمین ہے یہاں مرضی عوام کی ہی چلے گی
۔ Manzoor Pashteen کا بلوچستان داخلے پر پابندی انتہاٸی شرمناک عمل ہے.
Asad Ali Toor (@asadatoor) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨 Fine you can disagree with Hamid Mir حامد میر sahb’s any opinion but in mainstream anchors he is the only one survived assassination attempt, was shot 6 times and still have 2 bullets in his body but never stopped raising voice for missing persons and attack on journalists and no

Fine you can disagree with Hamid Mir حامد میر sahb’s any opinion but in mainstream anchors he is the only one survived assassination attempt, was shot 6 times and still have 2 bullets in his body but never stopped raising voice for missing persons and attack on journalists and no
Usman Khan (@usman231010) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے تمام صحافیوں کو بلوچستان انے کی دعوت دیتا ہوں اپ میرے مہمان ہونگے اۓ ملکر تحقیقات کرتے ہے کہ بلوچ بندوق اٹھانے پر مجبور کیوں ہوٸے؟ نفرت میں اتنی شدت کیسےاٸی کہ نوجوان لڑکیاں فداٸی کرنے پر امادہ ہوٸی؟ لوگ کیوں لاپتہ ہوتے ہے؟ اسمبلی میں نماٸندے کس کے ووٹ سے اتے ہے؟

Usman Khan (@usman231010) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر Mahrang Baloch کو میں بہت قریب سے جانتا ہوں ساری دنیا کی طاقتیں ایک ہوجاۓ تب بھی اپ انہیں شکست نہیں دے سکتے. نا صرف بلوچ بلکہ پوری پختون قوم اپ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی رٸیگی۔

Usman Khan (@usman231010) 's Twitter Profile Photo

Journalism has become a challenge in Pakistan, especially in Balochistan, those who report accurately and truthfully are either disappeared or killed. Hum News Journalist Hayat Khan went missing by FC Force. Can CM Sarfraz Bugti answer this? RSF CPJ Asia Al Jazeera English United Nations

Journalism has become a challenge in Pakistan, especially in Balochistan, those who report accurately and truthfully are either disappeared or killed. Hum News Journalist Hayat Khan went missing by FC Force.
Can CM Sarfraz Bugti answer this?
RSF CPJ Asia Al Jazeera English United Nations
Usman Khan (@usman231010) 's Twitter Profile Photo

فوجی جرنیلوں کو عدالتوں میں لاو اور انکو سزا دو تب بات ہوسکتی ہے یہ دھوکہ باز اور اور فریبی ریاست جب منہ کی کھاتی ہے تو لاپتہ افراد کو قتل کردیتے ہے اپ کبھی بھی لاشوں کے حساب میں ہم سے جیت نہیں سکتے Mahrang Baloch

Usman Khan (@usman231010) 's Twitter Profile Photo

کوٸٹہ کا تاریخی ساٸنس کالج جل کر راکھ ہوگیا قدرتی آفت یا پھر کوٸی سوچی سمجھی سازش ؟