UsamaArain(@Usam107) 's Twitter Profileg
UsamaArain

@Usam107

فالو کریں فالو بیک پائیں 💯

ID:1421068171478540289

calendar_today30-07-2021 11:20:40

2,3K Tweets

2,0K Followers

1,9K Following

Tayyaba Amjad(@Tyy_Am7) 's Twitter Profile Photo

حرم مکی(خانہ کعبہ) کی یہ ویڈیو 55 سال پہلے کی ہے زمزم کے کنویں کے لئے سیڑھیاں صحن کعبہ میں تھیں اور صحن کعبہ کاکافی حصہ کچی مٹی کا تھا۔ بہت نایاب ویڈیو آپ سب کی بصارتوں کی نذر۔

account_circle
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان(@SenatorMushtaq) 's Twitter Profile Photo

غزہ فلسطین میں شفاء ہسپتال کو گرا دیا گیا ہے۔ اسرائیل Israel ישראל 🇮🇱 نے اتنا کچھ کر لیا خدا کے لیے کب اپنی فوجوں کو حرکت دو گے؟
80 لاکھ ریگولر آرمی اور اسلحہ کے بھرے گودام عالم اسلام کے پاس موجود ہیں۔
کیا یہ فوج صرف پریڈ کے لیے؟
کیا یہ اسلحہ صرف نمائش کے لیے ہے؟

account_circle
عبدالرحمن صاحبزادہ حقانی(@arehman8899khan) 's Twitter Profile Photo

سوال _؟
' قرآن مجید کی روشنی میں بتائے کہ منافقین کی خاص نشانی کیا ہے؟ '
جواب _ 👇
'جھاااااد سے نفرت' 🙁

account_circle
Laiba Palestine 🇵🇸(@Laiba_Humanity) 's Twitter Profile Photo

آنکھیں ٹھنڈی کرلے 💞💞💞

اســرائـــیــلــی جن بزدل فوجیوں پر ناز کرتے ہے
انکی بہادری کی داستان کچھ اس طرح ہے
دل باغ باغ ہوگیا

account_circle
SSG of Pti(@ssgviews) 's Twitter Profile Photo

اللہ اکبر ✌️پہلی بار مجاہدین کا گھات لگا کر دہشت گرد اسرائیل کے فوجی قافلے پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی گی جس تمام کے تمام ٹینکوں کو نشانہ بنا کر اڑا دیا گیا ،یہ اسرائیل کی فوج پر اب تک کا سب سے کامیاب حملہ ہے ،اسرائیل نے اجلاس طلب کیا ہے

account_circle
عبدالرحمن صاحبزادہ حقانی(@arehman8899khan) 's Twitter Profile Photo

مسجد نبویؐ کے وہ امام جو برما کے مہاجر تھے مگر
جب قرآن پڑھتے تھے تو اہل مدینہ رویا کرتے تھے گویا قران ابھی اتر رہا ھے
شیخ ایوب برمی رحمہ الله

account_circle
MƦ.ӇƖƊЄ(@Hpolitics99) 's Twitter Profile Photo

سوڈان کے صدر کا سلامی لیتے ہوئے موتر آؤٹ آف کنٹرول ہو گیا*
اقتدار کی ہوس دنیا بھر میں یوں ہی رسوا کراتی ہے لیکن انسان اتنا لالچی ہے کہ اپنی عزت تو نیلام کر ا دیتا ہے لیکن اپنی لالچ نہیں چھوڑتا
زرداری کا انجام اس سے بھی برا ہونے والا ہے

ٹانگیں قبر میں ہیں مگر صدر بننا ہے

account_circle
I B N - E - Q A S I M(@IBNEQASIM8) 's Twitter Profile Photo

مسجد اقصیٰ کے احاطے میں نماز تراویح کے روح پرور مناظر😍😍

اللہ ہمیں جلد از جلد ایک آزاد فلسطین اور آزاد مسجد اقصیٰ دکھائے🤲🏻

account_circle
Siddiqui Shab Official(@Shan_Siddiqui_) 's Twitter Profile Photo

دیکھیں: شمالی غزہ کی فضائی فوٹیج میں دکھایا گیا ہے کہ اسرائیل کے پانچ ماہ کے وحشیانہ فضائی اور زمینی حملوں کے بعد تمام رہائشی بلاکس مکمل طور پر تباہ ہو گئے ہیں۔

account_circle
Jackson Hinkle 🇺🇸(@jacksonhinklle) 's Twitter Profile Photo

❌🇫🇷🇵🇸 Emmanuel Macron thinks “solidarity” is supporting a GENOCIDE for 150 days, then air dropping 5 boxes of food to a population of 2 MILLION starving victims.

account_circle
سفید داڑھی والے(@White_bearded) 's Twitter Profile Photo

سورۃ التکویر کا ایک بہترین نقشہ..
ہم اپنے بچوں کو ایسی تربیت کیوں نہیں دیتے۔۔۔ ؟

account_circle
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)(@habibalrehmnpti) 's Twitter Profile Photo

حامد میر نے بھی جنگ کا طبل بجا دیا
ہم پاکستان نہیں چھوڑیں گے بلکہ تم پاکستان چھوڑو گے
youtu.be/V7XMekbqdf0?si…

account_circle
UsamaArain(@Usam107) 's Twitter Profile Photo

熱中症の症状が出てからじゃ遅せぇ

学校では率先して熱中症予防のキャンペーンを改めてやって欲しいです。

もう読むの苦しいけど...
ママを呼んでくださいって言えたのにそれも拒否とかもう涙出る。

遠足で小1女児の「お茶買いたい」認めず、熱中症で救急搬送 学校側を提訴 - 産経ニュース

熱中症の症状が出てからじゃ遅せぇ 学校では率先して熱中症予防のキャンペーンを改めてやって欲しいです。 もう読むの苦しいけど... ママを呼んでくださいって言えたのにそれも拒否とかもう涙出る。 遠足で小1女児の「お茶買いたい」認めず、熱中症で救急搬送 学校側を提訴 - 産経ニュース
account_circle