عٌروج فیاض احمد (@uroojfayyaz) 's Twitter Profile
عٌروج فیاض احمد

@uroojfayyaz

اٌداس کر گئ پہلی ھی جنوری اب کے ۔۔

آدرش_کیفے

ID: 1183440919716126721

calendar_today13-10-2019 17:55:35

12,12K Tweet

757 Followers

119 Following

راشد ڈوگر (@do3gar) 's Twitter Profile Photo

3/3 اس نے خوب جی بھر کر پانی پیا اور ساتھ ساتھ یہ بھی سوچتا رہا کہ بہتر ہے کہ سانپ اس کی طرف آئے اور اسے ڈس لے۔ مگر سانپ تھوڑی دیر پانی میں رک کر الٹی سمت روانہ ہوکر جھاڑیوں میں غائب ہوگیا۔ اب بارش تھم چکی تھی اور ساتھ ہی اس کے جسم کا درد بھی جو تین سال بعد پہلی مرتبہ رُکا۔

Shehla Asim (@shehlanatt) 's Twitter Profile Photo

بانو قدسیہ نے ممتاز مفتی کے بارے میں لکھا تھا "جب کوئی بزدل بہادر میدان جنگ ہار کر شام کے اندھیرے میں معدوم ہوتا چلا جاتا ہے تو فنا اس کی ناطاقتی کا فائدہ اٹھا کر ایسا بھالا مار گراتی ہے کہ دیر تک فضا میں اس کے گرنے کی صدا کبھی آہستہ کبھی ایکو بن کر آتی رہتی ہے اسے زمانہ دیر تک

Kashif Chaudhary (@kashifch) 's Twitter Profile Photo

اک وڈا پھلیکھا اے ہیگہ کہ جیڑے پنجابی انڈیا پاکستان دی ونڈ دےکے خلاف سن انہاں نو آزادی دی قدر نہیں۔۔۔اصل وچ او پنجاب دی خونی ونڈ تے خلاف نے آزادی دے نہیں۔ اج استاد دامن دے دیہاڑ تے اہوناں دی خونی ونڈ تے اک لیکھ تواڈے واسطے Salman Rashid Mubashir 🍁 مبشر Cafe پنجاب / ਪੰਜਾਬ عکس

Naghmana (@naghman72616101) 's Twitter Profile Photo

کامیابی کا تعلق خوش قسمتی سے نہیں، بلکہ مسلسل اور مثبت کوشش سے ہے۔ اپنے ہاتھوں کو محنت کشی پر لگائیں اور قدم آگے بڑھائیں۔

Rebel777 (@samyashaan) 's Twitter Profile Photo

آپ کی یاد آتی رہی رات بھر چشم نم مسکراتی رہی رات بھر رات بھر درد کی شمع جلتی رہی غم کی لو تھرتھراتی رہی رات بھر یاد کے چاند دل میں اترتے رہے چاندنی جگمگاتی رہی رات بھر کوئی دیوانہ گلیوں میں پھرتا رہا کوئی آواز آتی رہی رات بھر #شہر_وفا🌷

آپ کی یاد آتی رہی رات بھر
چشم نم مسکراتی رہی رات بھر

رات بھر درد کی شمع جلتی رہی
غم کی لو تھرتھراتی رہی رات بھر
یاد کے چاند دل میں اترتے رہے
چاندنی جگمگاتی رہی رات بھر

کوئی دیوانہ گلیوں میں پھرتا رہا
کوئی آواز آتی رہی رات بھر
#شہر_وفا🌷
𝗧𝗿𝗮𝗶𝗹𝗲𝗿𝗭𝗼𝗻𝗲 (@trailerzooon) 's Twitter Profile Photo

تکلیف دے کر محبت جتلانا، ٹانگ کاٹ کر بیساکھی دینے کے مترادف ہے ۔ #قومی_زبان #رات_گئے_ہم_اور_آپ_ساتھ

تکلیف دے کر محبت جتلانا، ٹانگ کاٹ کر بیساکھی دینے کے مترادف ہے ۔

#قومی_زبان
#رات_گئے_ہم_اور_آپ_ساتھ
عٌروج فیاض احمد (@uroojfayyaz) 's Twitter Profile Photo

یہ تمہاری ہنسی روشنی سے بھری چاندنی میں ڈھلی رنگ سے تازہ رٌو عشق سے مٌشک بٌو آج بھی اس کی خوشبو جنوں خیز تھی پر کوئی بات تھی جس سے خالی تھی یہ آج تو میری صورت، سوالی تھی یہ۔۔

Fajar Bint-e-Masood (@fajarbu54808693) 's Twitter Profile Photo

جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے جب اپنی اپنی محبتوں کے عذاب جھیلے تو لوگ سمجھے وہ جن درختوں کی چھاؤں میں سے مسافروں کو اٹھا دیا تھا انہیں درختوں پہ اگلے موسم جو پھل نہ اترے تو لوگ سمجھے احمد سلمان

Kashif Chaudhary (@kashifch) 's Twitter Profile Photo

تم جو چاہو تو کہو میرے لئے کبھی باغ جناح نہ بن سکا لارنس ہی رہا بابا ترت شاہ کے مزار کے سامنے گزرتے دل ہی دل میں مانگی کوئی دعا ہو کسی پرانے درخت کے سامنے کھڑے ہاتھ تھامے کیا گیا عہد ہو کسی بنچ پر بیٹھے خاموشی سے اس باغ سے اس کی باتیں کی ہو یہ فقط باغ نہیں یادوں عجائب خانہ ہے