Urdu News (@urdunewscom) 's Twitter Profile
Urdu News

@urdunewscom

Official Twitter account of Urdu News | Facebook: fb.com/UrduNewsCom/ | Instagram: urdunews_com | YouTube.com/UrduNews_Com

ID: 1119205767842816000

linkhttp://urdunews.com calendar_today19-04-2019 11:47:03

63,63K Tweet

164,164K Takipçi

19 Takip Edilen

Urdu News (@urdunewscom) 's Twitter Profile Photo

گذشتہ دو ماہ میں گاڑیوں کی فروخت میں اضافے کی وجوہات کیا ہیں؟ تفصیل: urdunews.com/node/879055

گذشتہ دو ماہ میں گاڑیوں کی فروخت میں اضافے کی وجوہات کیا ہیں؟
تفصیل: urdunews.com/node/879055
Urdu News (@urdunewscom) 's Twitter Profile Photo

’سیاسی ساکھ بچانے کے کوشش‘، عوامی نیشنل پارٹی کا آئینی ترمیم پر’یوٹرن‘ تفصیل: urdunews.com/node/879058

’سیاسی ساکھ بچانے کے کوشش‘، عوامی نیشنل پارٹی کا آئینی ترمیم پر’یوٹرن‘
تفصیل: urdunews.com/node/879058
Urdu News (@urdunewscom) 's Twitter Profile Photo

جعلی ای میلز کے ذریعے سرکاری ڈیٹا کے چوری کے خدشات پر ایڈوائزری جاری تفصیل: urdunews.com/node/879054

جعلی ای میلز کے ذریعے سرکاری ڈیٹا کے چوری کے خدشات پر ایڈوائزری جاری
تفصیل: urdunews.com/node/879054
Urdu News (@urdunewscom) 's Twitter Profile Photo

2025 تک سعودی شہریوں کے سیاحت پر اخراجات دو سو بلین ریال تک پہنچ جائیں گے تفصیل: urdunews.com/node/879051

2025 تک سعودی شہریوں کے سیاحت پر  اخراجات دو سو بلین ریال تک پہنچ جائیں گے
تفصیل: urdunews.com/node/879051
Urdu News (@urdunewscom) 's Twitter Profile Photo

اہلیہ کو روزانہ 100 خاموش کالز کرنے والا ’شکی مزاج‘ شوہر گرفتار تفصیل: urdunews.com/node/879060

اہلیہ کو روزانہ 100 خاموش کالز کرنے والا ’شکی مزاج‘ شوہر گرفتار
تفصیل: urdunews.com/node/879060
Urdu News (@urdunewscom) 's Twitter Profile Photo

پیجرز دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 12 ہوگئی: لبنانی وزیر صحت تفصیل: urdunews.com/node/879062

پیجرز دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 12 ہوگئی: لبنانی وزیر صحت
تفصیل: urdunews.com/node/879062
Urdu News (@urdunewscom) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد۔ ملاقات میں آئینی ترمیم سے متعلق مشاورت۔

Urdu News (@urdunewscom) 's Twitter Profile Photo

’کھانا کھانے آئے تھے۔۔۔‘ ’آج خبریں چلی ہیں کہ عمران خان نے آپ سے متعلق کسی سوال کا جواب نہیں دیا؟‘ میں بھی جواب نہیں دے رہا، مولانا فضل الرحمان کا جواب۔

Urdu News (@urdunewscom) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی فلم ’دا لیجنڈ آف مولا جٹ‘ انڈیا میں کب ریلیز ہو رہی ہے؟ تفصیل: urdunews.com/node/879063

پاکستانی فلم ’دا لیجنڈ آف مولا جٹ‘ انڈیا میں کب ریلیز ہو رہی ہے؟
تفصیل: urdunews.com/node/879063
Urdu News (@urdunewscom) 's Twitter Profile Photo

آئینی ترمیم پیش کرنے میں ناکامی، کس نے کیا کردار ادا کیا؟ تفصیل: urdunews.com/node/879067

آئینی ترمیم پیش کرنے میں ناکامی، کس نے کیا کردار ادا کیا؟
تفصیل: urdunews.com/node/879067
Urdu News (@urdunewscom) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں ٹک ٹاک بنانے والے سینکڑوں پولیس اہلکار واپس کیوں بلا لیے گئے؟ تفصیل: urdunews.com/node/879066

پنجاب میں ٹک ٹاک بنانے والے سینکڑوں پولیس اہلکار واپس کیوں بلا لیے گئے؟
تفصیل: urdunews.com/node/879066
Urdu News (@urdunewscom) 's Twitter Profile Photo

ون ڈے سیریز: افغانستان کی عمدہ بولنگ، جنوبی افریقہ 106 رنز بنا کر آؤٹ تفصیل: urdunews.com/node/879068

ون ڈے سیریز: افغانستان کی عمدہ بولنگ، جنوبی افریقہ 106 رنز بنا کر آؤٹ
تفصیل: urdunews.com/node/879068
Urdu News (@urdunewscom) 's Twitter Profile Photo

لبنان: پیجرز کے بعد حزب اللہ کے زیر استعمال ریڈیو کے دھماکے urdunews.com/node/879069

Urdu News (@urdunewscom) 's Twitter Profile Photo

آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم نہیں کریں گے: سعودی ولی عہد تفصیل: urdunews.com/node/879071

آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم نہیں کریں گے: سعودی ولی عہد
تفصیل: urdunews.com/node/879071
Urdu News (@urdunewscom) 's Twitter Profile Photo

اردن کے نئے وزیر اعظم جعفر حسان اور ان کی کابینہ نے حلف اٹھا لیا urdunews.com/node/879076

Urdu News (@urdunewscom) 's Twitter Profile Photo

سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے ’ آزاد فلسطینی ریاست جس کا دارالحکومت بیت المقدس ہو، کے قیام کے بغیر اسرائیل کے ساتھ مملکت کے سفارتی تعلقات قائم نہیں کیے جاسکتے‘۔ ولی عہد نے بدھ کو ریاض میں مجلس شوری کے 9ویں سالانہ اجلاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا ہے

Urdu News (@urdunewscom) 's Twitter Profile Photo

ون ڈے سیریز: جنوبی افریقہ کو اپ سیٹ شکست، افغانستان نے چھ وکٹوں سے میدان مار لیا تفصیل: urdunews.com/node/879068

ون ڈے سیریز: جنوبی افریقہ کو اپ سیٹ شکست، افغانستان نے چھ وکٹوں سے میدان مار لیا
تفصیل: urdunews.com/node/879068
Urdu News (@urdunewscom) 's Twitter Profile Photo

بے روزگاری کی شرح کم، 63 فیصد شہری مکانات کے مالک ہیں: شہزادہ محمد بن سلمان تفصیل: urdunews.com/node/879077

بے روزگاری کی شرح کم، 63 فیصد شہری مکانات کے مالک ہیں: شہزادہ محمد بن سلمان
تفصیل: urdunews.com/node/879077