Eigensinn (@united_world__) 's Twitter Profile
Eigensinn

@united_world__

ɪ’ᴍ ᴊᴜsᴛ ᴀ ʜᴜᴍᴀɴ sᴛᴀɴᴅɪɴɢ ɪɴ Fʀᴏɴᴛ ᴏF ᴛʜᴇ ᴡᴏʀʟᴅ ᴀsᴋɪɴɢ ʏᴏᴜ ᴛᴏ ʙᴇ ᴜɴɪᴛᴇ ᴀɢᴀɪɴsᴛ ᴄᴏʀʀᴜᴘᴛɪᴏɴ, ᴘᴏᴠᴇʀᴛʏ, ᴅɪʀᴛʏ ᴘᴏʟɪᴛɪᴄs ᴀɴᴅ ʙʟᴀᴄᴋ ᴇᴄᴏɴᴏᴍʏ.

ID: 1124208574488616960

calendar_today03-05-2019 07:06:25

115,115K Tweet

70,70K Followers

36,36K Following

Imran Afzal Raja (@imranaraja1) 's Twitter Profile Photo

“کسی سپرنٹنڈنٹ جیل نے ہمارے کسی قیدی کو جیل سے نکال کر نامعلوم کے حوالے کیا تو میں آرڈر کرنے والے کا نام نکلواؤں گا۔ سافٹ ویئر اپڈیٹ کرنا پڑا تو کریں گے اگر وہ کر سکتے ہیں تو ہم بھی کر سکتے ہیں” علی امین گنڈاپور صاحب کا دبنگ اعلان “دیر آید درست آید”

P r o f e s s o r (@professorpti) 's Twitter Profile Photo

کھسرے سوچ رہے تھے یہ معافی مانگ لیں گے اپنے بیان پر اگلوں نے انگلش Subtitles کے ساتھ ویڈیو اپلوڈ کر دی تاکہ گورے بھی چھترول انجوائے کرے🔥

Shams Khattak (@sh_am_92) 's Twitter Profile Photo

بنوں پولیس کا پولیس لائن کے باہر اور کینٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ جاری کل پورا بنوں ہڑتال اور احتجاج کرے گا

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

خواجہ آصف حقائق کے منافی بات کررہا ہے، اسپیکر صاحب سیکریٹریٹ آپ کا آپ اسمبلی کا تمام پرانا ریکارڈ چیک کروائیں، میں نے آج تک کسی کا Production order ریجیکٹ نہیں کیا، خواجہ آصف کے میں نے Production orders جاری کیے اور یہ اسمبلی میں لمبی لمبی تقریریں آ کرکرتا تھا، اسد قیصر

Azhar Khan Aasifzai (@azharaasifzai_) 's Twitter Profile Photo

سپیکر صاحب اپ نے کہا کہ پارلیمنٹ میں جو ہوا اپ کے اجازت پر نہیں ہوا۔ جبکہ اپ کا ائی جی اسلام آباد بتا رہا ہے۔ کہ سپیکر کی اجازت سے ہوا ۔ عمر ایوب خان

Nomi (@nomirao347) 's Twitter Profile Photo

Waqar Malik ایک بزرگ خاتون کو گزشتہ ایک سال سے بےگناہ جیل میں رکھا گیا مگر سلام ہے اس بہادر ماں جس نے نہ اس سارے وقت میں عورت کارڈ استعمال کیا اور نہ ہی بیماری کا بہانہ بنا کر راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش کی، حقیقی آزادی کے تمام اسیران کے حوصلے بلند ہیں اور حق و سچ کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے

<a href="/RealWaqarMaliks/">Waqar Malik</a> ایک بزرگ خاتون کو گزشتہ ایک سال سے بےگناہ جیل میں رکھا گیا مگر سلام ہے اس بہادر ماں جس نے نہ اس سارے وقت میں عورت کارڈ استعمال کیا اور نہ ہی بیماری کا بہانہ بنا کر راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش کی، حقیقی آزادی کے تمام اسیران کے حوصلے بلند ہیں اور حق و سچ کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے
Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

ہمیں الیکشن سے قبل بہنوں، بیٹیوں کی تصویری دیکھا کر ڈرایا دھمکایا جاتا تھا، ایک سرکاری افسر کو اس کی بیٹی کی تصویر دیکھا کر کہا گیا کہ اگر تم نے بات نہ مانی تو تمھاری بیٹی جب سکول سے نکلے گی تو اس کا ایکسیڈنٹ کروا دیا جائے گا، یہ بدمعاشی بنے ہوئے ہیں، میاں عمر کاکا خیل

mohammad allam (@allam_allam) 's Twitter Profile Photo

Waqar Malik پھر فضل قوم کو دھوکہ دینگے۔ یہ کہاں ہوتا ہے کہ جو پسند اے اسکو لگایئن اور جو پسند نہی اے اسے ہٹا دیں۔ ریاست ایسے تھوڑے چلتی ہے? مقننہ مطلب پارلیمنٹ کیسے عدالت میں دخل اندازی کر سکتی ہے? یہ تو عدلیہ کی آزادی کے بلکل خلاف ہے۔ پھر عدالت کی آزادی کہاں رہی?

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

شاہ محمود قریشی زندہ باد میرا والد آج اس ایوان کا حصہ نہیں وہ ایک سال سے اڈیالہ جیل میں حق کی جنگ لڑ رہا ہے جب میں پہلے ایم این اے بنا تو میرے والد شاہ محمود قریشی نے کہا بیٹا اصولوں پر کبھی کمپرومائز نہیں کرنا اور ہمیشہ حق کا ساتھ دینا ۔ ذین قریشی

Ch.Shahzad Gill (@shahzadgill202) 's Twitter Profile Photo

ان کے پاس نہ عقل ہے، انہوں نے ضد میں اور مریم بی بی کی تسکین کیلئے جو ڈرامہ کیا وہ پوری ن کو اور ان کے سرپرستوں کو بہت بھاری پڑ گیا۔💪✌️

Yousaf Saeed (@yousafsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

یہ کلپ,😎🤣 جو لوگ انگریزوں کے کتے نہلانے تھے اگر قائداعظم محمد علی جناح " ایک سیاسی ورکر " ملک کو آزاد نہ کرواتے تو آج یہ لوگ ہندوؤں کے کتے نہلا رہے ہوتے ایم پی اے سمیع اللہ خان

𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶 (@lalika79) 's Twitter Profile Photo

میں شوکت بسرا اللہ کو حاضر ناظر جان کر حلف دیتا ہوں کہ 8 فروری کا الیکشن مجھے ISI نے جعلی فارم 47 بنا کر ہرایا ہے، یہ نہ رکنے ولا سلسلہ ہے اب ذلت مسلسل ہوگی

Yousaf Saeed (@yousafsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

سپیکر اسمبلی بابر سلیم سواتی کا اہم بیان قائداعظم کی وفات سے لے کر چند دن پہلے تک کے واقعات پر سوالیہ نشان ہے، کوئی شک و شبہ نہیں فوج نے ہمیشہ مداخلت کی،اِس کا حل کیا ہے،حل قانون کی کتابوں میں ہے، عوام نے آپ کو ووٹ دیا ہے، آپ کے پاس اختیار ہے، قانون بدلنا ہے تو صبح لے آئیں،

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

9ستمبر کو پارلیمنٹ کے اندر سے اراکین کو گرفتار کرنے کیخلاف سینیٹ میں متفقہ طور پر قرارداد منظور۔۔۔!!!

Shams Khattak (@sh_am_92) 's Twitter Profile Photo

حسنات ملک کا خوفناک انکشاف مجھے ایک وکیل نے بتایا کہ اُن سے مشورہ کیا گیا تھا کہ کسی طرح ہم حاضر سروس جج کو گرفتار کر سکتے ہیں۔ حسنات ملک وکلاء اور ججز کو ایک دوسرے کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا ورنہ اِس ملک میں کچھ بھی محفوظ نہیں رہے گا خدا نخواستہ

Manthaar 804 (@sadkayniazi) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ 🚨 سپیکر صاحب کوئ ایسا راستہ نکالیں کہ یہ لوگ خود الیکشن لڑ سکیں، صوبائی اسمبلی کی نشست پر میجر اور قومی اسمبلی میں بریگیڈیئر الیکشن لڑے، تاکہ ہم اپنا بوریا بستر باندھ کر گھر چلے جائیں، ✊🏼 ہر محکمے میں ٹاوٹ بیٹھا ہے۔ میاں عمر کاکا خیل کا اسمبلی میں مشورہ🔥🔥

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

سورج کی روشنی کو انگلی سے نہیں روکا جا سکتا ، 8 فروری کو قوم نے عمران خان کو ووٹ دیا ۔ سید قاسم علی شاہ

Manthaar 804 (@sadkayniazi) 's Twitter Profile Photo

دبنگ انداز 💣💥 لوگوں کو احتجاج نہیں کرنے دیں گے تو پہلے پتھر اُٹھائیں گے پھر اسلحہ اُٹھائیں گے پورا پاکستان بلوچستان بنے گا غزہ بنےگا جمہوری زندگی گزارنے دیں.. 🫰🏻 علامہ راجہ ناصر عباس 🔥