Umer Niazi(@UmmiNiazi) 's Twitter Profileg
Umer Niazi

@UmmiNiazi

‏‏‏‏ہر شخص کو راضی رکھنا چمچوں اور منافقوں کا کام ہوتا ہے... 💯 💯
با ضمیر اور با اصول لوگوں سے اکثر لوگ ناراض* ہی ہوتے ہیں....💯🙂

ID:1228675943503409156

linkhttps://www.facebook.com/umerniazioffical calendar_today15-02-2020 13:42:42

8,6K Tweets

9,2K Followers

4,8K Following

Umer Niazi(@UmmiNiazi) 's Twitter Profile Photo

عوام گھر بیٹھی رہے سکون سے۔۔۔۔
پیٹرول 4 سو فی لیٹر ہو جائے تو باہر نکلنے کا سوچنا۔۔۔
ابھی ایزی رہیں

account_circle
Umer Niazi(@UmmiNiazi) 's Twitter Profile Photo

حریم شاہ کی آہ آہ تو
سب سننا چاہتے ہیں
لیکن غریب کی آہ
کوئی نہیں سننا چاہتا 🤨

account_circle
Umer Niazi(@UmmiNiazi) 's Twitter Profile Photo

پنجاب پولیس کے ظالمانہ رویے کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی

یہ بلکل نہیں سدھریں گے یہ کمزور کے گلے پڑتے ہیں اور طاقتور کے پاؤں پڑتے ہیں.

Maj Khurram Hameed Khan Rokhri (R) Matiullah Jan Siddique Jan Ziaullah Malik Iqrar ul Hassan Syed DG ISPR Hamid Mir حامد میر

account_circle
Umer Niazi(@UmmiNiazi) 's Twitter Profile Photo

ذرائع کے مطابق میانوالی پولیس تھانہ موچھ کے کرپٹ ترین ایس ایچ او فیصل کامران نے کافی عرصہ سے خواتین کے خلاف محاذ گرم کررکھا ہے ۔
اگر آپ اشتہاریوں کو گرفتار نہیں کرسکتے آپکی جرت نہیں ہے تو پلیز میانوالی کی پردہ دار ماؤں بہنوں پر جھوٹی ایف آئ آر درج کرکے نفرت کا باعث مت بنیں خدارا۔

ذرائع کے مطابق میانوالی پولیس تھانہ موچھ کے کرپٹ ترین ایس ایچ او فیصل کامران نے کافی عرصہ سے خواتین کے خلاف محاذ گرم کررکھا ہے ۔ اگر آپ اشتہاریوں کو گرفتار نہیں کرسکتے آپکی جرت نہیں ہے تو پلیز میانوالی کی پردہ دار ماؤں بہنوں پر جھوٹی ایف آئ آر درج کرکے نفرت کا باعث مت بنیں خدارا۔
account_circle
Umer Niazi(@UmmiNiazi) 's Twitter Profile Photo

ڈی پی او میانوالی مطیع اللہ خان کی خصوصی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ سٹی اور انکی ٹیم نے قتل کے س مقدمہ میں ملوث نامزد 3 ملزمان نجیب اللہ، ضیاء اللہ اور احسن قوم آرائیں کو گرفتار کر لیا ہے۔

تینوں ملزمان کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
Punjab Police Official Mianwali Police

account_circle
Umer Niazi(@UmmiNiazi) 's Twitter Profile Photo

*تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی، ہمایوں قتل کیس میں ملوث تینوں نامزد ملزمان گرفتار، مزید تفتیش جاری*

گزشتہ ہفتہ تھانہ سٹی کے علاقہ محلہ میانہ جنوبی میں فائرنگ سے ہمایوں خان نامی نوجوان قتل ہوا تھا جس کا تھانہ سٹی میں مقدمہ نمبر 384/24 بجرم 302 ت پ درج کیا گیا۔

account_circle
Umer Niazi(@UmmiNiazi) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ
پندرھویں سحری کی دعا !
اے اللہ رمضان المبارک کے صدقے ہمیں اسلام پر زندگی اور ایمان پر موت نصیب فرماء آمین
🙏🙏🙏

account_circle
Umer Niazi(@UmmiNiazi) 's Twitter Profile Photo

الحمد اللہ
چودھویں سحری کی دعا !
اے میرے پرورگار ہمیں خانہ کعبہ کا طواف اور مدینہ کی گلیوں کی سیر نصیب فرماء آمین
🙏🙏🙏

account_circle
Umer Niazi(@UmmiNiazi) 's Twitter Profile Photo

الحمد اللہ
بارہویں سحری کی دعا !
اے اللہ جن کے والدین زندہ ہیں ان کو سلامتی والی زندگی عطاء فرماء اور جن کے وفات پا چکے ہیں ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماء آمین

account_circle
Umer Niazi(@UmmiNiazi) 's Twitter Profile Photo

الحمد اللہ
نویں سحری کی دعا !
اے اللہ ہم سب کو سیدھے راستے پر چلا ان لوگوں کے راستے پر جن پر تو نے انعام کیا امین
🙏🙏🙏🙏

account_circle
Umer Niazi(@UmmiNiazi) 's Twitter Profile Photo

تیسری سحری کی دعاء
اے اللہ پاکستان کو امن کا
دین کا سکون کا گہوارہ بنادے آمین ۔
ظالم حکمرانوں سے جلد نجات دلاء ہمیں۔

account_circle
Umer Niazi(@UmmiNiazi) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ
آٹھویں سحری کی دعا !
اے اللہ فلس طینیوں کی غیبی مدد فرماء اور کافروں کو نیست و نابود فرماء آمین
🙏🙏🙏🙏

account_circle
Umer Niazi(@UmmiNiazi) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ
ساتویں سحری کی دعا !
اے اللہ ہم کو حق اور سچ کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرماء
آمین 🙏

account_circle
Umer Niazi(@UmmiNiazi) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ
دوسری سحری کی دعا !
اے اللہ ہمارے لیڈر ہمارے مخلص کپتان کی خیر و حفاظت فرماء آمین
🙏🙏🙏

account_circle
Umer Niazi(@UmmiNiazi) 's Twitter Profile Photo

پہلی سحری کی دعاء
اے اللہ اس رمضان المبارک کے صدقے ہمیں ایسا بنادے جیسے تو چاہتا ہے ہماری ٹوٹی پھوٹی عبادات قبول فرماء آمین

account_circle
Umer Niazi(@UmmiNiazi) 's Twitter Profile Photo

گڑھی خدا بخش کی سکیورٹی سخت کر دی گئی،
'ذوالفقار علی بھٹو' کو کسی بھی وقت رہا کیا جا سکتا ہے!!

😆 😆 😆

account_circle
Umer Niazi(@UmmiNiazi) 's Twitter Profile Photo

انڈیا کی کرنسی 18 ممالک میں قابل قبول ہوگئی ہے۔۔
اور ہمارا 75 والا نوٹ دوکاندار نہیں لیتا اور 10 والا فقیر نہیں لیتا۔۔

account_circle
Umer Niazi(@UmmiNiazi) 's Twitter Profile Photo

*وزیر اعظم بنتے ہی کھچ مار دی🤦‍♂️*

*ارکان کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھے ایوان کا اپوزیشن لیڈر منتخب کیا ہے،
شہباز شریف 😂🤪🖐️*

account_circle