ChilliMilli🍁 (@umme_haani11) 's Twitter Profile
ChilliMilli🍁

@umme_haani11

ID: 1249132379500879873

calendar_today12-04-2020 00:29:30

28,28K Tweet

2,2K Followers

785 Following

ChilliMilli🍁 (@umme_haani11) 's Twitter Profile Photo

" کسی انسان کی مخلصی کا پتہ مشکل وقت میں چلتا ہے ، جو لوگ دکھ اور تکلیف کی گھڑیوں میں ایک بول ہمدردی کا نہ بول سکیں ۔۔۔۔۔ وہ کبھی آپ کے دوست نہیں ہوتے اور نہ ہی ایسے لوگوں کو دوستی کے مقام پر فائز کرنا چاہیئے ۔۔۔ #RightsMovementAJK

" کسی انسان کی مخلصی کا پتہ مشکل وقت میں چلتا ہے ، جو لوگ دکھ اور تکلیف کی گھڑیوں میں ایک بول ہمدردی کا نہ بول سکیں ۔۔۔۔۔ 
وہ  کبھی آپ کے دوست نہیں ہوتے اور نہ ہی ایسے لوگوں کو دوستی کے مقام پر فائز کرنا چاہیئے ۔۔۔ 

#RightsMovementAJK
ChilliMilli🍁 (@umme_haani11) 's Twitter Profile Photo

بزدل اولادیں پتہ ہیں کونسی ہوتی ہیں۔ وہ جو والدین کو بوڑھا اور بیمار ہوتے نہیں دیکھ سکتیں ۔خود پکا کے کھلانے والی ماں کو کسی کے ہاتھ سے کھاتا دیکھ کر مغموم ہوجاتی ہیں ۔ بوڑھے باپ کو نوکری پہ جاتا دیکھ کر+1

ChilliMilli🍁 (@umme_haani11) 's Twitter Profile Photo

دل مسوس کے رہ جاتی ہیں اور جب وہ دنیا سے چلے جاتے ہیں تو دل کے کسی کونے میں گہرا سکون پاتی ہیں کہ اب وہ بہتر جگہ پہ ہونگے۔ ہر مشقت ہر بیماری سے دور کسی بہت اچھی جگہ پر ۔ ۔۔ 💝+2 #Parents

ChilliMilli🍁 (@umme_haani11) 's Twitter Profile Photo

زلزلےکہ وقت راولپنڈی کےکچھ لوگ ہوٹلوں سےکھانا کھاتے ہوئے باہر نکل آئے،بل دیئے بغیر کلمہ کا ورد کرتے ہوئے اپنےگھروں کو چل دیے ، زرائع 😂😂😂 #earthquake

ChilliMilli🍁 (@umme_haani11) 's Twitter Profile Photo

جس گھٹیا اور خبیث مولوی نے امان پر دہریہ ھونے کا الزام لگایا ھے ۔۔ اس کو جوتے مار کر اپنے ہیڈ کواٹر پہنچایا جاۓ جہاں سے ان کو ہدایات ملی ھیں ۔میرے پیارے کشمیریو! جاگتے رہنا ، الرٹ رہنا ۔۔ ان دہشت گردوں کو اپنے مقصد میں مت کامیاب ھونے دینا ۔ یہ آپ کا اتحاد پارہ پارہ کرنا چاہتے ھیں

ChilliMilli🍁 (@umme_haani11) 's Twitter Profile Photo

جب آپ بدترین حالات میں ہوں تو دھیان دیں کہ کون ہے جو اب بھی آپ میں خوبصورتی دیکھتا ہے دھیان دیں کہ کون ہے جو آپ پر رحم کرتا ہے اور آپ کے لئے ستر عذر تلاش کرتا ہے۔ جب آپ غائب ہوں اور کسی سے ملنا نہ چاہیں؛1/2

ChilliMilli🍁 (@umme_haani11) 's Twitter Profile Photo

تو دھیان دیں کہ کون ہے جو آپ کو تلاش کرتا ہے اور آپ کے قریب رہنا چاہتا ہے۔ جب آپ بجھے ہوئے ہوں تو دھیان دیں کہ کون ہے جو آپ کی توانائی بحال کرنے کی کوشش کرتا ہے اور آپ کے چہرے پر مسکراہٹ لاتا ہے۔ محبت اسی وقت ظاہر ہوتی ہے جب ہم مشکل اور کمزوری کے لمحات میں ہوں2/2 #Kashmiri

تو دھیان دیں کہ کون ہے جو آپ کو تلاش کرتا ہے اور آپ کے قریب رہنا چاہتا ہے۔

جب آپ بجھے ہوئے ہوں
تو دھیان دیں کہ کون ہے جو آپ کی توانائی بحال کرنے کی کوشش کرتا ہے اور آپ کے چہرے پر مسکراہٹ لاتا ہے۔

محبت اسی وقت ظاہر ہوتی ہے جب ہم مشکل اور کمزوری
کے لمحات میں ہوں2/2
#Kashmiri
ChilliMilli🍁 (@umme_haani11) 's Twitter Profile Photo

Dear Emily Dr Emily Cooper , I can’t imagine the depth of your pain, but know that love and all those precious memories will forever fill your home and heart. Take your time to heal. Sending strength and warmth your way. 💔🥲