Ume Rubab (@umerubabchandio) 's Twitter Profile
Ume Rubab

@umerubabchandio

Daughter of Shaheed,Learner,Social/Human Rights activist,Student of Law,Fighter For Justice,Fighting against Feudalism,Got title "Daughter Of Sindh".

ID: 1094246070719254530

calendar_today09-02-2019 14:46:08

1,1K Tweet

102,102K Followers

152 Following

Ume Rubab (@umerubabchandio) 's Twitter Profile Photo

میرے والد صاحب دادا اور چچا جان کے قتل کیس کی سماعت ہوئی کیس کے مشیر سے کراس ایگزامنیشن کی گئی اگلی سماعت 11 مئی تک ملتوی کردی گئی قاتل وقت کے یزید کا کردار شوق سے ادا کرین ہم حسینی پرچم تھام کے کھڑے ہیں ظالم سردارون کو پھانسی کے پھندے پے پنہنچا کر دم لینگے انشاللہ

میرے والد صاحب دادا اور چچا جان  کے قتل کیس کی سماعت ہوئی کیس کے مشیر سے کراس ایگزامنیشن کی گئی اگلی سماعت 11 مئی تک ملتوی کردی گئی 
قاتل وقت کے یزید کا کردار شوق سے ادا کرین ہم حسینی  پرچم تھام کے کھڑے ہیں ظالم سردارون کو پھانسی کے پھندے پے پنہنچا کر دم لینگے انشاللہ