Ume Rubab(@UmeRubabchandio) 's Twitter Profileg
Ume Rubab

@UmeRubabchandio

Daughter of Shaheed,Learner,Social/Human Rights activist,Student of Law,Fighter For Justice,Fighting against Feudalism,Got title "Daughter Of Sindh".

ID:1094246070719254530

calendar_today09-02-2019 14:46:08

1,6K Tweets

103,5K Followers

154 Following

Ume Rubab(@UmeRubabchandio) 's Twitter Profile Photo

میرے والد صاحب دادا اور چچا جان کے قتل کیس کی سماعت ہوئی کیس کے مشیر سے کراس ایگزامنیشن کی گئی اگلی سماعت 11 مئی تک ملتوی کردی گئی
قاتل وقت کے یزید کا کردار شوق سے ادا کرین ہم حسینی پرچم تھام کے کھڑے ہیں ظالم سردارون کو پھانسی کے پھندے پے پنہنچا کر دم لینگے انشاللہ

میرے والد صاحب دادا اور چچا جان کے قتل کیس کی سماعت ہوئی کیس کے مشیر سے کراس ایگزامنیشن کی گئی اگلی سماعت 11 مئی تک ملتوی کردی گئی قاتل وقت کے یزید کا کردار شوق سے ادا کرین ہم حسینی پرچم تھام کے کھڑے ہیں ظالم سردارون کو پھانسی کے پھندے پے پنہنچا کر دم لینگے انشاللہ
account_circle
Khaula Chaudhry(@chaudhry_khaula) 's Twitter Profile Photo

سندھ کی بہادر بیٹی ام رباب کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔

حق اور سچ کے اس سفر میں اللہ پاک آپ کو کامیابی نصیب کرے آمین ۔

ام رباب کی کتاب آزان انقلاب پڑھ کر آپ کو زندگی میں ایک بیٹی کی ہمت، شجاعت اور دلیری کا بہترین سبق ملتا ہے ۔

میں آپ سب کو آزان انقلاب کتاب پڑھنے کا مشورہ…

account_circle
Ume Rubab(@UmeRubabchandio) 's Twitter Profile Photo

میرے والد صاحب دادا اور چچا جان کے قتل کیس کی سماعت ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ دادو میں ہوئی بار کونسل کی جانب سے بائیکاٹ ہونے کے باعث کیس کی سماعت نہ ہوسکی
اگلی سماعت 6 اپریل تک ملتوی کردی گئی۔

میرے والد صاحب دادا اور چچا جان کے قتل کیس کی سماعت ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ دادو میں ہوئی بار کونسل کی جانب سے بائیکاٹ ہونے کے باعث کیس کی سماعت نہ ہوسکی اگلی سماعت 6 اپریل تک ملتوی کردی گئی۔ #سرداری_نظام_نامنظور #ام_رباب
account_circle
Arif Rind(@ArifRindPTI) 's Twitter Profile Photo

سندھ کی بہادر بیٹی ادی ام رباب کو سلام پیش کرتا ہوں جس طرح وہ ظالموں کے سامنے ڈٹ کے کھڑی ہوئی۔

account_circle
Ume Rubab(@UmeRubabchandio) 's Twitter Profile Photo

میرے والد دادا اور چچا جان کے قتل کیس کی سماعت ہوئی
پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹر صاحبان سے کراس ایگزامنیشن کی گئی کیس کی اگلی سماعت 16 فروری تک ملتوی کی گئی
انقلاب آسانی سے نہیں آتے مگر جو بیج بویا ہے اس کی تازگی کی بو آرہی ہے جتنی بھی عوام نے اپنا فیصلہ جاگیرداروں کے خلاف سنایا…

میرے والد دادا اور چچا جان کے قتل کیس کی سماعت ہوئی پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹر صاحبان سے کراس ایگزامنیشن کی گئی کیس کی اگلی سماعت 16 فروری تک ملتوی کی گئی انقلاب آسانی سے نہیں آتے مگر جو بیج بویا ہے اس کی تازگی کی بو آرہی ہے جتنی بھی عوام نے اپنا فیصلہ جاگیرداروں کے خلاف سنایا…
account_circle
Ume Rubab(@UmeRubabchandio) 's Twitter Profile Photo

چلو مان لیا تمہارے لئے عذاب ہوں میں
سوچو تمہارے کن گناہوں کے سبب اترا!
اَذانِ انقلاب
مصنفہ ام رباب

چلو مان لیا تمہارے لئے عذاب ہوں میں سوچو تمہارے کن گناہوں کے سبب اترا! اَذانِ انقلاب مصنفہ ام رباب #سرداری_نظام_نامنظور
account_circle
Ume Rubab(@UmeRubabchandio) 's Twitter Profile Photo

خدارا سندھ کو سرداروں کے چنگل سے آزاد کروائیں سندھ کی تباہی کے ذمیداروں کو ووٹ نہ دیں آپ کا ووٹ بہت قیمتی ہے! اب وقت آگیا ہے کہ آپ اپنی قسمت کا فیصلہ خود کریں اپنے ووٹ سے!

account_circle
Ume Rubab(@UmeRubabchandio) 's Twitter Profile Photo

میرے والد صاحب دادا اور چچا جان کے قتل کیس کی سماعت ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ دادو میں ہوئی آج الحمداللہ تیسرے چشمدید گواہ کی گواہی مکمل ہوئی
کیس کی اگلی سماعت 10th فروری تک ملتوی کردی گئی میں خدا کے بعد قانون اور آئین کے آسرے طاقتور قاتل سرداروں کے خلاف مقدمہ لڑ رہی ہوں اسی امید…

میرے والد صاحب دادا اور چچا جان کے قتل کیس کی سماعت ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ دادو میں ہوئی آج الحمداللہ تیسرے چشمدید گواہ کی گواہی مکمل ہوئی کیس کی اگلی سماعت 10th فروری تک ملتوی کردی گئی میں خدا کے بعد قانون اور آئین کے آسرے طاقتور قاتل سرداروں کے خلاف مقدمہ لڑ رہی ہوں اسی امید…
account_circle
Ume Rubab(@UmeRubabchandio) 's Twitter Profile Photo

میرے والد صاحب دادا اور چچا جان کے قتل کیس کی سماعت ہوئی جوابداروں کے ایک وکیل صاحب کی غیرموجودگی کہ باعث کیس کی اگلی سماعت 26 جنوری تک ملتوی کردی گئی !
میری بابا دادا اور چچا جان کی شھادت کو 6 سال مکمل ہوئے مگر میں آج بھی انصاف کی منتظر ہوں
آپ سب سے دعاؤں کی درخواست کرتی ہوں…

میرے والد صاحب دادا اور چچا جان کے قتل کیس کی سماعت ہوئی جوابداروں کے ایک وکیل صاحب کی غیرموجودگی کہ باعث کیس کی اگلی سماعت 26 جنوری تک ملتوی کردی گئی ! میری بابا دادا اور چچا جان کی شھادت کو 6 سال مکمل ہوئے مگر میں آج بھی انصاف کی منتظر ہوں آپ سب سے دعاؤں کی درخواست کرتی ہوں…
account_circle
Ume Rubab(@UmeRubabchandio) 's Twitter Profile Photo

میرے کتاب کی پھلی کاپی میرے بابا کے نام
یہ اَذانِ انقلاب ہے
تاریخ رقم ہو چکی
بابا دادا چچا جان آپ کے خون سے انقلاب آئے گا!
ستم کی سیاہ رات اب بھی باقی ہے؟
صیاد سن لے انقلاب کی چاہ اب بھی باقی ہے
کتاب اَذانِ انقلاب
مصنفہ
ام رباب چانڈیو

میرے کتاب کی پھلی کاپی میرے بابا کے نام یہ اَذانِ انقلاب ہے تاریخ رقم ہو چکی بابا دادا چچا جان آپ کے خون سے انقلاب آئے گا! ستم کی سیاہ رات اب بھی باقی ہے؟ صیاد سن لے انقلاب کی چاہ اب بھی باقی ہے کتاب اَذانِ انقلاب مصنفہ ام رباب چانڈیو #سرداری_نظام_نامنظور
account_circle
Ume Rubab(@UmeRubabchandio) 's Twitter Profile Photo

For booking Order contact Mr.Aadil waheed shaikh
0313 3686297

Rs:1000
Booking before 17th January Rs 800
کتاب قیمت 800

For booking Order contact Mr.Aadil waheed shaikh 0313 3686297 Rs:1000 Booking before 17th January Rs 800 کتاب قیمت 800
account_circle
Ume Rubab(@UmeRubabchandio) 's Twitter Profile Photo

میرے کتاب اذانِ انقلاب کی رونمائی تقریب 17th جنوری کراچی Marriott Hotel میں ہوگی انشاللہ

Contact Number
Mr: Jawad Meerani
0333 7179695

میرے کتاب اذانِ انقلاب کی رونمائی تقریب 17th جنوری کراچی Marriott Hotel میں ہوگی انشاللہ Contact Number Mr: Jawad Meerani 0333 7179695
account_circle
Ume Rubab(@UmeRubabchandio) 's Twitter Profile Photo

کوئی تمھاری طرح تمھارے پیاروں کے انصاف میں جو تاخیر کرتا منصفی سے بتانا تمہیں کیسا لگتا!
چیف جسٹس صاحب میری نظریں آپ کی جانب ہیں !

account_circle
Ume Rubab(@UmeRubabchandio) 's Twitter Profile Photo

سندھ کی بیٹی ام رباب چانڈیو کی جانب سے قاضی حافظ عطااللہ شیخ کے ٹرانسفر ہونے پر ہنگامی بنیاد پر اپنے ہائوس پر پریس کانفرنس کی گئی ام رباب کہتی ہیں ہم اس عمل سے پریشر میں آگئے ہیں اچانک سے جج صاحب کا ٹرانسفر ہونا وہ بھی کیس کی تقریبن گواہیاں مکمل ہونے وقت ہمارے ذہنوں میں سوال…

account_circle
Ume Rubab(@UmeRubabchandio) 's Twitter Profile Photo

میرے والد دادا اور چچا جان کے قتل کیس کی سماعت ہوئی کیس کے چشمدید گواہ سے جوابداروں کے تین وکیل صاحبان کی جانب سے کراس ایگزامنیشن مکمل کی گئی اگلی سماعت 8 ڈسمبر تک ملتوی کردی گئی قاتل سردار الٹی گنتی شروع کردین حق اور سچ کی فتح قریب ہے انشااللہ

میرے والد دادا اور چچا جان کے قتل کیس کی سماعت ہوئی کیس کے چشمدید گواہ سے جوابداروں کے تین وکیل صاحبان کی جانب سے کراس ایگزامنیشن مکمل کی گئی اگلی سماعت 8 ڈسمبر تک ملتوی کردی گئی قاتل سردار الٹی گنتی شروع کردین حق اور سچ کی فتح قریب ہے انشااللہ #سرداری_نظام_نامنظور #ام_رباب
account_circle
Ume Rubab(@UmeRubabchandio) 's Twitter Profile Photo

میرے والد دادا اور چچا جان کے قتل کیس کی سماعت ہوئی
کیس کے چشمدید گواہ سے کراس ایگزامنیشن ہوئی کیس کی اگلی سماعت کل 25 نومبر تک ملتوی کردی گئی۔
سرداروں کی جانب سے ہمیں ڈرانے دبانے کی کوشش کی جارہی ہے مگر یہ ظالم سن لیں کے ہم جھکنے والے نہیں انشااللہ

میرے والد دادا اور چچا جان کے قتل کیس کی سماعت ہوئی کیس کے چشمدید گواہ سے کراس ایگزامنیشن ہوئی کیس کی اگلی سماعت کل 25 نومبر تک ملتوی کردی گئی۔ سرداروں کی جانب سے ہمیں ڈرانے دبانے کی کوشش کی جارہی ہے مگر یہ ظالم سن لیں کے ہم جھکنے والے نہیں انشااللہ #سرداری_نظام_نامنظور
account_circle