Umair Niazi (@umair__niazi) 's Twitter Profile
Umair Niazi

@umair__niazi

I'm here to support my leader Imran Khan.

ID: 819239199765364743

calendar_today11-01-2017 17:47:00

10,10K Tweet

351 Followers

203 Following

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ خوش آئند ہے، اب کوئی کسی سیاسی جماعت سے اس کا انتخابی نشان نہیں چھین سکتا، ریاست علی آزاد

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

چیف الیکشن کمشنر صاف شفاف الیکشن کروانے میں ناکام رہا، اسے خود ہی مستعفیٰ ہو جانا چاہیے، مخصوص نشستوں کا فیصلہ 8 کا نہیں بلکہ 11 ججز کا تحریک انصاف کے حق میں آیا ہے، ایڈووکیٹ فیصل صدیقی

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کا مخصوص نشستوں کے حوالے سے فیصلہ حتمی ہے، اگر حکومت نے نا مانا تو توہین عدالت لگے گی، جسٹس ر شائع عثمانی

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

امریکہ اور یورپ میں بھی لوگ سپریم کورٹ کے فیصلوں سے اتفاق نہیں کرتے لیکن وہاں قانون پر عمل ہوتا ہے کورٹ کا فیصلہ جو ہوتا ہے اس پر عمل کیا جاتا ہے، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

آزادی کی تحریک لائٹیں بجھانے سے نہیں بجھتی، لاہور کے جلسے میں پی ٹی آئی نے جنگل میں منگل کر دیا، عالیہ حمزہ

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

مثال کے طور پر اگر یہ پارلیمنٹ ایک ترمیم پاس کرتی ہے کہ آئندہ الیکشن کبھی نہیں ہو گا اور یہ میمبر تا حیات پارلیمنٹ کے میمبرز رہیں گے، تو ایسی ترامیم کو سپریم کورٹ ختم کرنے کا حق رکھتی ہے، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

قاضی فائز عیسیٰ نے اپنی مرضی کے دو جج اپنے ساتھ لیے ہیں، اس طرح وہ اپنی مرضی کے بینچ بنائیں گے اور جو کیس چاہیں گے وہ سماعت کے لیے مقرر کر دے گے اور کچھ کیس لٹکا دیں گے، یہ سب تحریک انصاف کو نقصان پہنچانے کے لیے کیا جا رہا ہے، نعیم حیدر پنجوتہ

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

یہ بات تہہ شدہ ہے کہ سپریم کورٹ سے جو بھی فیصلہ آئے گا وہ ٹھیک ہو یا غلط وہ نافذ العمل ہے، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

جب عمران خان اقتدار میں تھے تو اس وقت سوشل میڈیا کا نام و نشان نہیں تھا، میں کہتا ہوں عمران خان اب بھی اس قوم میں موجود ہے، وہ گیا ہی نہیں اسے قید ہوئی ہی نہیں ہے، دوسری صورت میں وہ سوشل میڈیا کی طاقت بن کر اپنے مخالفین کے سر پر چڑھ کر دوڑ رہا ہے، مخالفین بھی تنگ ہیں، کاشف عباسی

جب عمران خان اقتدار میں تھے تو اس وقت سوشل میڈیا کا نام و نشان نہیں تھا،
میں کہتا ہوں عمران خان اب بھی اس قوم میں موجود ہے، وہ گیا ہی نہیں اسے قید ہوئی ہی نہیں ہے،
دوسری صورت میں وہ سوشل میڈیا کی طاقت بن کر اپنے مخالفین کے سر پر چڑھ کر دوڑ رہا ہے، مخالفین بھی تنگ ہیں، کاشف عباسی
Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

یوگو سلاویہ کی سپریم کورٹ کے ایک جج تھے ان کی تقریر سن رہا تھا، وہ کہہ رہے تھے کہ میں بڑا اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہوں، جب پوچھا گیا کیسے آپ اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہیں؟ تو اس جج نے جوار دیا کہ میں اسٹبلشمنٹ کے وہ لوگ جو ریٹائرڈ ہو چکے یا وفات پا چکے ہیں ان کے خلاف ہوں، بیرسٹر ابوذر نیازی

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

چی گویرا نے کہا تھا کہ کیا ضرورت ہے قانون کی کتابیں لکھنے کی بس اتنا ہی لکھ دیتے کہ جس میں طاقت زیادہ ہو گی عدالت اسی کی ہو گی، کاشف عباسی

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف کو جب ٹھڈے مار کر اقتدار سے نکالا تو نواز شریف کے لیے لاہور میں 100 بندے نہیں نکلے احتجاج کے لیے، انہیں بس یہی تکلیف ہے کہ عمران خان نے جیل میں بیٹھ کر ان کو فل بازو دیا ہوا ہے اس لیے ایک جلسے کو ناکام جلسہ کہنے کے لیے 15 پریس کانفرنسز کرنی پڑتی ہیں۔

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

کمپنی اپنے ہر ٹاؤٹ کو فضل الرحمان کے پاس بھیج رہی ہے، کوئی پیغام دیتا ہے تو کوئی دھمکی تو کوئی ڈرا دھمکا کر مایوس ہو کر واپس چلا جاتا ہے، لیکن مولانا عرق گلاب جمہوریت کی بقا کی خاطر ڈٹے ہوئے ہیں ابھی تک۔

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

عمر ایوب کی پیشنگوئی۔۔۔! اس وقت زمینی حقائق پر بات کرو تو مجھے لگ رہا ہے کہ حکومت میں بیٹھے لوگ بیک ڈور سے اس ملک سے باہر بھاگ جائیں گے بہت جلد، عمر ایوب خان

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

یا اللہ پاک عمران خان دورِ حاضر کے فرعون کی قید میں ہے، پوری قوم ہاتھ اٹھا کر دعا کرتی ہے کہ اللہ پاک عمران خان کو فرعون کی قید سے رہائی عطا فرمائے، آمین سب کمنٹ میں "آمین" لکھیں۔

یا اللہ پاک عمران خان دورِ حاضر کے فرعون کی قید میں ہے،
پوری قوم ہاتھ اٹھا کر دعا کرتی ہے کہ اللہ پاک عمران خان کو فرعون کی قید سے رہائی عطا فرمائے، آمین
سب کمنٹ میں "آمین" لکھیں۔
Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

فاسٹ بولر کے پویلین لوٹتے ہی سلیم لفافی نے سچ اپنے منہ سے اگلنا شروع کر دیا، مخصوص نشستیں تحریک انصاف کی ہیں انہیں دی جائیں۔ سلیم صافی

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

سرکاری ملازموں کے نام۔۔۔! سرکاری ملازمت کرنی ہے تو سرکار کے نوکر بن کر کرو کسی ایک آدمی کے نوکر بن کر نہیں، حمایوں سعید

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

بھائی نے بولا کرنے کا تو کرنے کا۔۔! راولپنڈی والوں میرے پنڈی وال کے بھراؤ تے بہنوں تساں تیار ہو ناں جلسے لئی؟

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

ایک ایسے صوبے میں جہاں فارم 47 پر ہی سہی مگر وزیر اعلیٰ تو خاتون ہے ناں، اس صوبے کا ایک ایس ایچ او عمران قمر صنم جاوید کے والد کو دھمکی دے رہا ہے کہ اگر میری بیٹی سیاست کرتی تو میں اسے گولی مار دیتا، کیا اس ایس ایچ او میں اتنی جرات ہے کہ یہ بات نواز شریف کے سامنے کرے؟ عمران ریاض

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

جس طرح علیمہ آپا اپنے بھائی عمران خان کے لیے جدوجہد کر رہی ہیں یہ داستان بھی تاریخ میں سنہرے لفظوں میں یاد رکھی جائے گی، ان شاءاللہ