Ujala Abrar (@ujala_abrar) 's Twitter Profile
Ujala Abrar

@ujala_abrar

Ujala believes in Bhuttoism🇱🇾 ہے سیاست سے تعلق تو فقط اتنا، کوئی کم ظرف میرے شہر کا سلطان نہ ہو

ID: 1435207498965864453

calendar_today07-09-2021 11:45:31

4,4K Tweet

5,5K Followers

136 Following

Mushtaque Ali Rahimoon (@mushtaquethari) 's Twitter Profile Photo

جے یو آئی سینیٹر کامران مرتضیٰ نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے متعلق جو گفتگو کی وہ درست نہیں، ترجمان چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بیرسٹر مرتضیٰ وہاب Murtaza Wahab Siddiqui

Hayat Khan Achakzai ᴴᴷ (@hayatkhanhka) 's Twitter Profile Photo

Will not back down from the made promises under charter of democracy, I will remain stand on the promises were made by Shaheed Benazir Bhutto, We have to decided and ask that people are satisfied with this judical system or not. - Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari

Will not back down from the made promises under charter of democracy, I will remain stand on the promises were made by Shaheed Benazir Bhutto, We have to decided and ask that people are satisfied with this judical system or not. - Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari
Mushtaque Ali Rahimoon (@mushtaquethari) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب کا ردعمل چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پر الزام لگانے سے پہلے عمر ایوب کو اپنے ماضی پر نظر ڈالنی چاہیے، بیرسٹر مرتضی وہاب، ترجمان بلاول بھٹو BilawalBhuttoZardari Murtaza Wahab Siddiqui

Sardar Sammad Khan (@sardarsammadkh1) 's Twitter Profile Photo

ہمت و حوصلے کی پہچان شہید میر مرتضیٰ بھٹو کو ان کے 28ویں یوم شہادت کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ #ShaheedMirMurtazaBhutto

ہمت و حوصلے کی پہچان شہید میر مرتضیٰ بھٹو کو ان کے 28ویں یوم شہادت کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

#ShaheedMirMurtazaBhutto
Syed Zulfiqar Ali Shah (@syzulfiqarshah) 's Twitter Profile Photo

The 35-day World Culture Festival Karachi 2024, making its debut in the country, is set to begin from September 26 at the Arts Council of Pakistan, Karachi Arts Council of Pakistan Karachi . The event is supported and owned by the Sindh Government. This awaited cultural event will feature over 400 artists

Ujala Abrar (@ujala_abrar) 's Twitter Profile Photo

حکومت سندھ نے سندھ بھر میں گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر کے لیے بائیو میٹرک تصدیق کو لازمی بنانے کی پالیسی کا آغاز کردیا، جس کے تحت شفافیت کو یقینی بناتے ہوئے دھوکہ دہی اور غیر قانونی گاڑیوں کی منتقلی کا خاتمہ ممکن بنایا جا رہا ہے۔ BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari

حکومت سندھ نے سندھ بھر میں گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر کے لیے بائیو میٹرک تصدیق کو لازمی بنانے کی پالیسی کا آغاز کردیا، جس کے تحت شفافیت کو یقینی بناتے ہوئے دھوکہ دہی اور غیر قانونی گاڑیوں کی منتقلی کا خاتمہ ممکن بنایا جا رہا ہے۔
<a href="/BBhuttoZardari/">BilawalBhuttoZardari</a>
<a href="/AseefaBZ/">Aseefa B Zardari</a>
LizmaN khaN (@lizman_khanppp) 's Twitter Profile Photo

Happy Birthday Beloved Chairman BilawalBhuttoZardari 💞 Pakistan Peoples Party. اللہ پاک آپکو ھمیشہ سلامت رکھے آمین #HBDChairmanBBZ

Happy Birthday Beloved Chairman 
<a href="/BBhuttoZardari/">BilawalBhuttoZardari</a> 💞
 Pakistan Peoples Party. 
اللہ پاک آپکو ھمیشہ سلامت رکھے آمین
#HBDChairmanBBZ
Ujala Abrar (@ujala_abrar) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی عوام کی فلاح و بہبود اور خوشحالی کے لیے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے غیر متزلزل عزم پر پورے قوم کو فخر ہے BilawalBhuttoZardari #HBDChairmanBBZ

پاکستانی عوام کی فلاح و بہبود اور خوشحالی کے لیے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے غیر متزلزل عزم پر پورے قوم کو فخر ہے

<a href="/BBhuttoZardari/">BilawalBhuttoZardari</a> 
#HBDChairmanBBZ
Ujala Abrar (@ujala_abrar) 's Twitter Profile Photo

تیری صورت شہیدوں کی تصویر ہے خوابِ جمہور کی تو ہی تعبیر ہے وہ ہی للکار ہے وہ ہی جوشِ جنوں قوم جس سے جُڑی ہے وہ زنجیر ہے ہر دلعزیز عوامی رہنما چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو 36ویں سالگرہ مبارک BilawalBhuttoZardari #HBDChairmanBBZ