اردو ترجمہ | Qur'an (@utquran) 's Twitter Profile
اردو ترجمہ | Qur'an

@utquran

اور حقیقت یہ ہے کہ ہم نے قرآن کو نصیحت حاصل کرنے کے لیے آسان بنا دیا ہے۔ اب کیا کوئی ہے جو نصیحت حاصل کرے ؟ سورۃ القمر آیت نمبر 17

ID: 1850548656

calendar_today10-09-2013 06:32:12

4,4K Tweet

163,163K Followers

3 Following

اردو ترجمہ | Qur'an (@utquran) 's Twitter Profile Photo

اللہ اس بات کو پسند نہیں کرتا کہ کسی کی برائی علانیہ زبان پر لائی جائے، اِلاَّ یہ کہ کسی پر ظلم ہوا ہو، اور اللہ سب کچھ سنتا، ہر بات جانتا ہے سورۃ النساء

اللہ اس بات کو پسند نہیں کرتا کہ کسی کی برائی علانیہ زبان پر لائی جائے، اِلاَّ یہ کہ کسی پر ظلم ہوا ہو، اور اللہ سب کچھ سنتا، ہر بات جانتا ہے
سورۃ النساء