USA Urdu(@USAUrdu) 's Twitter Profileg
USA Urdu

@USAUrdu

امریکی دفتر خارجہ کے اردو اکاؤنٹ پر خوش آمدید
استعمال کی شرائط: https://t.co/8p4cxqsCT1

ID:267302488

linkhttps://www.state.gov calendar_today16-03-2011 17:49:28

21,4K Tweets

113,8K Followers

139 Following

Follow People
USA Urdu(@USAUrdu) 's Twitter Profile Photo

.State_SCA: تنوع کا مطلب موقع ہے! Afghan-American Community Organization (AACO) میں مساوی مواقع، فروغ تعلیم اور شہری و سماجی شمولیت کے ذریعے فہم میں اضافے اور ہمیں درپیش متعدد مسائل کے ثقافتی آگاہی پر مبنی حل ڈھونڈنے کے لیے افغان امریکیوں کی نئی نسل کے خیالات سن کر خوشی ہوئی۔

.@State_SCA: تنوع کا مطلب موقع ہے! @AfgAmCO میں مساوی مواقع، فروغ تعلیم اور شہری و سماجی شمولیت کے ذریعے فہم میں اضافے اور ہمیں درپیش متعدد مسائل کے ثقافتی آگاہی پر مبنی حل ڈھونڈنے کے لیے افغان امریکیوں کی نئی نسل کے خیالات سن کر خوشی ہوئی۔
account_circle
USA Urdu(@USAUrdu) 's Twitter Profile Photo

.Department of State: ہمیں انسانی حقوق کی موجودہ صورتحال کے بارے میں واضح آگاہی ہے اور ہم مستقبل میں انہیں بہتر بنانے کا نیا عزم رکھتے ہیں۔ Secretary Antony Blinken کا انسانی حقوق کی صورتحال کے بارے میں رپورٹ پر بیان۔

.@StateDept: ہمیں انسانی حقوق کی موجودہ صورتحال کے بارے میں واضح آگاہی ہے اور ہم مستقبل میں انہیں بہتر بنانے کا نیا عزم رکھتے ہیں۔ @SecBlinken کا انسانی حقوق کی صورتحال کے بارے میں رپورٹ پر بیان۔
account_circle
USA Urdu(@USAUrdu) 's Twitter Profile Photo

.Department of State: Secretary Antony Blinken نے انسانی حقوق کی صورتحال پر رپورٹ کا اجرا کیا جو تقریباً 200 ممالک اور علاقوں میں انسانی حقوق کی صورتحال کی تفصیلات بتاتی ہے۔ جو ممالک انسانی حقوق کا احترام کرتے ہیں ان کے پرامن، خوشحال اور مستحکم ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔

.@StateDept: @SecBlinken نے انسانی حقوق کی صورتحال پر رپورٹ کا اجرا کیا جو تقریباً 200 ممالک اور علاقوں میں انسانی حقوق کی صورتحال کی تفصیلات بتاتی ہے۔ جو ممالک انسانی حقوق کا احترام کرتے ہیں ان کے پرامن، خوشحال اور مستحکم ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔
account_circle
USA Urdu(@USAUrdu) 's Twitter Profile Photo

.Department of State: بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملوں سے خوراک، ادویات اور ایندھن کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں۔ یمن کے لیے خصوصی نمائندے ٹم لینڈرکنگ نے ان حملوں کے عالمگیر اثرات اور ان سے نمٹنے کے لیے امریکہ کی جانب سے اپنے بین الاقوامی اتحادیوں کے ساتھ مل کر کیے جانے والے کام کو واضح کیا ہے۔

.@StateDept: بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملوں سے خوراک، ادویات اور ایندھن کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں۔ یمن کے لیے خصوصی نمائندے ٹم لینڈرکنگ نے ان حملوں کے عالمگیر اثرات اور ان سے نمٹنے کے لیے امریکہ کی جانب سے اپنے بین الاقوامی اتحادیوں کے ساتھ مل کر کیے جانے والے کام کو واضح کیا ہے۔
account_circle
USA Urdu(@USAUrdu) 's Twitter Profile Photo

.Department of State: G7 Italy روس کی جارحیت کے خلاف یوکرین کی حمایت میں ثابت قدم ہے۔ پوٹن سمجھتے ہں کہ وہ یوکرین اور اس کے مددگاروں کو پچھاڑ سکتے ہیں۔ کیپری سے ہمارا پیغام یہ ہے کہ وہ ایسا نہیں کر سکتے۔

.@StateDept: @G7 روس کی جارحیت کے خلاف یوکرین کی حمایت میں ثابت قدم ہے۔ پوٹن سمجھتے ہں کہ وہ یوکرین اور اس کے مددگاروں کو پچھاڑ سکتے ہیں۔ کیپری سے ہمارا پیغام یہ ہے کہ وہ ایسا نہیں کر سکتے۔
account_circle
USA Urdu(@USAUrdu) 's Twitter Profile Photo

.Ambassador Linda Thomas-Greenfield: ایک خوبصورت بچی ناقابل تصور ہولناکیوں کا سامنا کرنے کے بعد اب آزاد ہے۔ ہم ہر یرغمالی کی رہائی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ بین الاقوامی برادری کو چاہیے کہ وہ حماس پر معاہدہ قبول کرنے کے لیے دباؤ برقرار رکھے۔

.@USAmbUN: ایک خوبصورت بچی ناقابل تصور ہولناکیوں کا سامنا کرنے کے بعد اب آزاد ہے۔ ہم ہر یرغمالی کی رہائی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ بین الاقوامی برادری کو چاہیے کہ وہ حماس پر معاہدہ قبول کرنے کے لیے دباؤ برقرار رکھے۔
account_circle
USA Urdu(@USAUrdu) 's Twitter Profile Photo

.Ambassador Linda Thomas-Greenfield: امریکہ فلسطینیوں کو انسانی امداد پہنچانے کے لیے تمام ممکنہ ذرائع سے کام لیتا رہے گا۔ میں لیز گرینڈی کی مشکور ہوں جو ہماری اس کوشش کی قیادت کر رہی ہیں۔ میں انتھک قائدانہ کردار اور دہائیوں تک خدمات انجام دینے پر ڈیوڈ سیٹرفیلڈ کا بھی شکریہ ادا کرتی ہوں۔

account_circle
USA Urdu(@USAUrdu) 's Twitter Profile Photo

.Matthew Miller: امریکہ ایران کی وزارت دفاع اور مسلح افواج کے لیے یو اے وی کی غیرقانونی تجارت اور فروخت میں سہولت دینے والے 16 اداروں اور 8 افراد پر پابندیاں عائد کر رہا ہے جبکہ 5 بحری جہازوں اور ایک ہوائی جہاز کو منجمد اثاثوں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔

account_circle
USA Urdu(@USAUrdu) 's Twitter Profile Photo

.Matthew Miller: بیجنگ میں Secretary Antony Blinken اعلیٰ سطحی سرکاری حکام سے ملاقاتوں کے موقع پر گزشتہ برس کیلی فورنیا میں کیے گئے وعدوں کی تکمیل کے لیے جاری پیش رفت کی اہمیت سمیت متعدد امور پر بات چیت کریں گے۔

.@StateDeptSpox: بیجنگ میں @SecBlinken اعلیٰ سطحی سرکاری حکام سے ملاقاتوں کے موقع پر گزشتہ برس کیلی فورنیا میں کیے گئے وعدوں کی تکمیل کے لیے جاری پیش رفت کی اہمیت سمیت متعدد امور پر بات چیت کریں گے۔
account_circle
USA Urdu(@USAUrdu) 's Twitter Profile Photo

.Secretary Antony Blinken: میں نے چین میں کام کرنے والے امریکی کاروباری رہنماؤں سے انہیں درپش مسائل اور ان کے لیے دستیاب مواقع پر تبادلہ خیال کیا۔ میں نے واضح کیا کہ دونوں ممالک صحت مند معاشی مسابقت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں لیکن یہ مقابلہ شفاف ہونا چاہیے۔

.@SecBlinken: میں نے چین میں کام کرنے والے امریکی کاروباری رہنماؤں سے انہیں درپش مسائل اور ان کے لیے دستیاب مواقع پر تبادلہ خیال کیا۔ میں نے واضح کیا کہ دونوں ممالک صحت مند معاشی مسابقت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں لیکن یہ مقابلہ شفاف ہونا چاہیے۔
account_circle
USA Urdu(@USAUrdu) 's Twitter Profile Photo

.Secretary Antony Blinken: میں نے شنگھائی پارٹی سیکرٹری چن جیننگ سے ملاقات میں صحت مند معاشی مسابقت کی اہمیت اور چین میں کام کرنے والے امریکی کارکنوں اور کاروبار کے لیے یکساں مواقع کی فراہمی پر بات چیت کی۔

.@SecBlinken: میں نے شنگھائی پارٹی سیکرٹری چن جیننگ سے ملاقات میں صحت مند معاشی مسابقت کی اہمیت اور چین میں کام کرنے والے امریکی کارکنوں اور کاروبار کے لیے یکساں مواقع کی فراہمی پر بات چیت کی۔
account_circle
USA Urdu(@USAUrdu) 's Twitter Profile Photo

.Department of State: سیکرٹری بلنکن کے دورہ چین کا مقصد امریکہ اور چین کے درمیان غلط فہمیوں کو دور کرنا اور تعلق کو مضبوط کرنا ہے، اردو ترجمان مارگریٹ میکلاوڈ کا بیان

account_circle
USA Urdu(@USAUrdu) 's Twitter Profile Photo

.Department of State: اُس وقت انسانی حقوق پر پیش رفت ممکن ہوتی ہے،جب دنیا بھر میں پرعزم افراد تمام لوگوں کے بنیادی وقار کو برقرار رکھنے کے لیے کام کرتے رہتے ہیں۔

account_circle
USA Urdu(@USAUrdu) 's Twitter Profile Photo

.State_SCA: U.S. Navy کے زیرآب جنگی ترقیاتی مرکز کے حیران کن کام اور خطہء ہند۔الکاہل میں سمندری عمل داری سے آگاہی پر SpokespersonNavy کے ساتھ ان کے اشتراک کو دیکھ کر خوشی ہوتی ہے۔

.@State_SCA: @USNavy کے زیرآب جنگی ترقیاتی مرکز کے حیران کن کام اور خطہء ہند۔الکاہل میں سمندری عمل داری سے آگاہی پر @indiannavy کے ساتھ ان کے اشتراک کو دیکھ کر خوشی ہوتی ہے۔
account_circle
USA Urdu(@USAUrdu) 's Twitter Profile Photo

.State_SCA: کا خلائی تعاون مضبوط اور وسیع ہے جس سےدونوں ممالک کو سلامتی اور دفاعی ترقی میں مدد مل رہی ہے۔ NASA اور @ISRO کے باہمی تعاون کے علاوہ انڈیا مزید اختراع کی خاطر @Spacex کے ساتھ غیرفوجی اور تجارتی خلائی سرگرمیوں پر بھی کام کر رہا ہے۔

.@State_SCA: #USIndia کا خلائی تعاون مضبوط اور وسیع ہے جس سےدونوں ممالک کو سلامتی اور دفاعی ترقی میں مدد مل رہی ہے۔ @NASA اور @ISRO کے باہمی تعاون کے علاوہ انڈیا مزید اختراع کی خاطر @Spacex کے ساتھ غیرفوجی اور تجارتی خلائی سرگرمیوں پر بھی کام کر رہا ہے۔
account_circle
USA Urdu(@USAUrdu) 's Twitter Profile Photo

.Department of State: Secretary Antony Blinken دوطرفہ تعلقات کو ذمہ دارانہ انداز میں سنبھالنے اور امریکہ و دنیا بھر کے لوگوں کے لیے اہمیت کے حامل متعدد دوطرفہ، علاقائی اور عالمی امور پر بات چیت کے لیے چین کے دورے پر آئے ہیں۔

.@StateDept: @SecBlinken دوطرفہ تعلقات کو ذمہ دارانہ انداز میں سنبھالنے اور امریکہ و دنیا بھر کے لوگوں کے لیے اہمیت کے حامل متعدد دوطرفہ، علاقائی اور عالمی امور پر بات چیت کے لیے چین کے دورے پر آئے ہیں۔
account_circle
USA Urdu(@USAUrdu) 's Twitter Profile Photo

.Secretary Antony Blinken: ہم برطانیہ کی جانب سے 2030 تک اپنے دفاعی اخراجات جی ڈی پی کے 2.5 فیصد تک بڑھانے اور یوکرین کو 620 ملین ڈالر کی نئی دفاعی امداد بھیجنے کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ ہم نے نیٹو کے ساتھ وابستگی اور روس کی جارحیت کے خلاف یوکرین کی مدد کرنے پر برطانیہ کو سراہا ہے۔

account_circle
USA Urdu(@USAUrdu) 's Twitter Profile Photo

.Secretary Antony Blinken: میں فینٹانائل کی سمگلنگ کے خاتمے سمیت ایسے مسائل پر پیش رفت کے لیے چین کے دورے پر آیا ہوں جو امریکہ کے لوگوں کے لیے اہم ہیں۔ ہم President Biden اور صدر شی کی ملاقات میں کیے گئے وعدوں کی تکمیل کے لیے جاری کام اور ایسے امور پر بات کریں گے جن پر ہمارے نمایاں اختلافات ہیں۔

account_circle
USA Urdu(@USAUrdu) 's Twitter Profile Photo

.Ambassador Linda Thomas-Greenfield: رواں سال کی رپورٹ سے واضح ہوتا ہے کہ ہمیں مسلح تنازعات کے دوران جنسی تشدد کے عالمی بحران کا سامنا ہے۔ اقوام متحدہ کے رکن ممالک کو چاہیے کہ وہ ایسے جرائم کا ارتکاب کرنے والوں کے محاسبے کے لیے اکٹھے کام کریں اور متاثرین کی تکالیف کے ازالے کو ترجیح دیں۔

account_circle
USA Urdu(@USAUrdu) 's Twitter Profile Photo

.State_SCA: تنوع کا مطلب موقع ہے! Afghan-American Community Organization (AACO) میں مساوی مواقع، فروغ تعلیم اور شہری و سماجی شمولیت کے ذریعے فہم میں اضافے اور ہمیں درپیش متعدد مسائل کے ثقافتی آگاہی پر مبنی حل ڈھونڈنے کے لیے افغان امریکیوں کی نئی نسل کے خیالات سن کر خوشی ہوئی۔

.@State_SCA: تنوع کا مطلب موقع ہے! @AfgAmCO میں مساوی مواقع، فروغ تعلیم اور شہری و سماجی شمولیت کے ذریعے فہم میں اضافے اور ہمیں درپیش متعدد مسائل کے ثقافتی آگاہی پر مبنی حل ڈھونڈنے کے لیے افغان امریکیوں کی نئی نسل کے خیالات سن کر خوشی ہوئی۔
account_circle