Tayyaba Amjad (@tyy_am7) 's Twitter Profile
Tayyaba Amjad

@tyy_am7

Educator. writer, social activist,supporter of civil supremacy.

ID: 1020647302602649600

calendar_today21-07-2018 12:30:54

61,61K Tweet

17,17K Followers

5,5K Following

Tayyaba Amjad (@tyy_am7) 's Twitter Profile Photo

یہی تو ہم کہتے رہے کتا نکالو۔ شکر ہے اب وہ جیل میں اندر ہے۔ یہ ہمارے انتہائی قابل سابق صدر کی پوسٹ ہے املا کی غلطیاں نوٹ فرمائیں #PoliticiansInRobesCampaigning

یہی تو ہم کہتے رہے کتا نکالو۔ شکر ہے اب وہ جیل میں 
اندر ہے۔ یہ ہمارے انتہائی قابل  سابق صدر کی پوسٹ ہے
املا کی غلطیاں نوٹ فرمائیں #PoliticiansInRobesCampaigning
Tayyaba Amjad (@tyy_am7) 's Twitter Profile Photo

کبھی یہاں میلاد النبی منانے کا کو ئی تصور نہیں تھا۔ اور یہ آج میرے موبائل کی سکرین پر ہے الھم صلی علی سیدنا محمد وعلی آلہ وسلم۔

کبھی یہاں میلاد النبی منانے کا کو ئی تصور نہیں تھا۔ 
اور یہ آج میرے موبائل کی سکرین پر ہے
الھم صلی علی سیدنا محمد وعلی آلہ وسلم۔
Tayyaba Amjad (@tyy_am7) 's Twitter Profile Photo

جج نہیں سیاستدان۔ میرے پاکستان کی معیشت کو لگی جونکیں۔ #PoliticiansInRobesCampaigning

جج نہیں سیاستدان۔ میرے پاکستان کی معیشت کو لگی جونکیں۔  #PoliticiansInRobesCampaigning
Tayyaba Amjad (@tyy_am7) 's Twitter Profile Photo

🌸 اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد 🌸

🌸 اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك 
حَمِيدُمَّجِيد 🌸
Tayyaba Amjad (@tyy_am7) 's Twitter Profile Photo

ان شاء اللہ آج شام آئینی ترامیم کے ساتھ ہی پاکستان ایک نئے روشن دور میں داخل ہوگا اور پاکستان دشمنوں کو شکست ہوگی ۔ پاکستان سے نحوست کے سائے دور ہوں گے۔

Tayyaba Amjad (@tyy_am7) 's Twitter Profile Photo

کنگ میکر میاں نواز شریف پارلیمنٹ ھاؤس پہنچ گئے ان شاء اللہ صرف اچھی خبریں ہی ملیں گی

کنگ میکر

میاں نواز شریف پارلیمنٹ ھاؤس پہنچ گئے

ان شاء اللہ صرف اچھی خبریں 
ہی
ملیں گی
Tayyaba Amjad (@tyy_am7) 's Twitter Profile Photo

ھینڈسم، ایکٹیو اور ینگ ھمارے وزیر اعظم پراعتماد پرسنالٹی اور باڈی لینگویج سب کے چھکے چھڑانے کے لئے کافی ہے ❣️

ھینڈسم، ایکٹیو اور ینگ

ھمارے وزیر اعظم
پراعتماد پرسنالٹی اور باڈی 
لینگویج 
سب کے چھکے چھڑانے کے لئے کافی ہے ❣️
Tayyaba Amjad (@tyy_am7) 's Twitter Profile Photo

دو پارٹیوں کے لئے اہم موقع ہے کہ وہ کس طرح زیادہ سے زیادہ قیمت لگوا لیں یعنی پاکستان کے مفاد سے زیادہ زاتی مفاد عزیز ہو گئے۔

Tayyaba Amjad (@tyy_am7) 's Twitter Profile Photo

تو جناب ابھی انتظار فرمائیے کون کامیاب ہوتا ہے زیادہ کمانے میں۔۔۔ قومی اسمبلی کا اجلاس رات آٹھ بجے ہونے کا امکان ۔۔۔۔

تو جناب 
ابھی انتظار فرمائیے
کون کامیاب ہوتا ہے زیادہ کمانے میں۔۔۔
قومی اسمبلی کا اجلاس رات 
آٹھ بجے ہونے کا امکان ۔۔۔۔
Tayyaba Amjad (@tyy_am7) 's Twitter Profile Photo

میاں صاحب زرا ڈرامہ ہے بس میں تو پرانا دوست ہوں آپ کا مولانا میاں صاحب کے کان میں سرگوشی کرتے ہوئے

میاں صاحب
زرا ڈرامہ ہے بس
میں تو پرانا دوست ہوں آپ کا

مولانا میاں صاحب کے کان میں سرگوشی کرتے ہوئے
Tayyaba Amjad (@tyy_am7) 's Twitter Profile Photo

یاد رکھیے آج پاکستان کا مقابلہ پاکستان کے دشمنوں سے ہے اسرائیل اور امریکہ سے ہے عالمی طاقتوں سے ہے جو کسی صورت پاکستان کو پھلتا پھولتا نہیں دیکھنا چاہتے تو ہر حربہ تو آزمائیں گے ڈالروں کی کوئی کمی نہیں ان کے پاس اور لالچ کی ہوس بے پناہ ہے پاکستانیوں میں کون کتنے میں بکتا ہے؟