ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile
ترکیہ اردو

@turkiyeurdu_

سرزمین ترکیہ اور عالم اسلام سے متعلق اردو خبریں، تجزیے اور معلومات

ID: 1123565206871973893

linkhttp://www.turkeyurdu.com calendar_today01-05-2019 12:29:54

17,17K Tweet

661,661K Followers

0 Following

ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

🟥 #لبنان میں #حزب_اللہ کے خلاف #اسرائیل کی بڑی کارروائی پیجر ڈیوائسز میں دھماکے 📌 ایرانی سفیر سمیت 3 ہزار حزب اللہ ارکان زخمی، 8 شہید پیچرز میں دھماکوں کے بعد اسپتال زخمیوں سے بھر گئے ہیں۔ زخمیوں میں سے اکثر کو ہاتھوں، پیروں، چہروں اور آنکھوں پر زخم آئے ہیں۔ #پیجرز #دھماکے

ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

🟥 #لبنان میں #پیجر حملے میں زخمی ہونے والے ایرانی سفیر ایک آنکھ سے محروم ہو گئے۔ جبکہ ایرانی سفارتخانے کے مزید 2 اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں گزشتہ روز #بیروت میں ہونے والے پیجرز حملوں میں لبنان کے وزیر کے بیٹے سمیت 9 افراد جاں بحق اور 2 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے۔ #Hizbullah

🟥 #لبنان میں #پیجر حملے میں زخمی ہونے والے ایرانی سفیر ایک آنکھ سے محروم ہو گئے۔ جبکہ ایرانی سفارتخانے کے مزید 2 اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں
گزشتہ روز #بیروت میں ہونے والے پیجرز حملوں میں لبنان کے وزیر کے بیٹے سمیت 9 افراد جاں بحق اور 2 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے۔
#Hizbullah
ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

🟥 #باکو سیکورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ترک انٹیلیجنس چیف ابراہیم قالن نے کہا ہے کہ خطے میں پائیدار استحکام کے لیے آذربائیجان اور آرمینیا میں امن معاہدہ ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ مستقل امن سے #ترکیہ، #آذربائیجان، #آرمینیا اور یورپ کے مابین روابط کو فروغ ملے گا۔

🟥 #باکو سیکورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ترک انٹیلیجنس چیف ابراہیم قالن نے کہا ہے کہ خطے میں پائیدار استحکام کے لیے آذربائیجان اور آرمینیا میں امن معاہدہ ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ مستقل امن سے #ترکیہ، #آذربائیجان، #آرمینیا اور یورپ کے مابین روابط کو فروغ ملے گا۔
ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

🟥 #جارجیا کی پارلیمان نے اہم قدم لیتے ہوئے ملک میں ہم جنس پرستی پر پابندی عائد کردی۔ پارلیمان نے گزشتہ روز خاندانی اقدار کی تحفظ کا بل منظور کرلیا۔ بل کی مخالفت میں کوئی ووٹ سامنے نہیں آیا۔ #LGBT #LGBTQ

🟥 #جارجیا کی پارلیمان نے اہم قدم لیتے ہوئے ملک میں ہم جنس پرستی پر پابندی عائد کردی۔ پارلیمان نے گزشتہ روز خاندانی اقدار کی تحفظ کا بل منظور کرلیا۔ بل کی مخالفت میں کوئی ووٹ سامنے نہیں آیا۔
#LGBT #LGBTQ
ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

🟥 ترکک ممالک میں بولی جانے والی زبانوں میں سب سے زیادہ #ترکی زبان یعنی ترکچے بولی جاتی ہے ۔۔ ترک زبان کے بارے میں غوث علی خان کی معلوماتی تحریر 👇 turkeyurdu.com/turkish-langua… #Turkçe #turkic #turkicworld

🟥  ترکک ممالک میں بولی جانے والی زبانوں میں سب سے زیادہ #ترکی زبان یعنی ترکچے بولی جاتی ہے ۔۔ ترک زبان کے بارے میں غوث علی خان کی معلوماتی تحریر 👇
turkeyurdu.com/turkish-langua…
#Turkçe #turkic #turkicworld
ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

🟥 #ترکیہ کے وزیرِ خارجہ حاقان فیدان کا لبنانی وزیرِ اعظم نجیب میقاتی سے ٹیلی فونک رابطہ پیجرز حادثے میں ہونے والے جانی نقصان پر دِلی افسوس کا اظہار وزیرِ خارجہ حاقان فیدان نے لبنانی وزیرِ اعظم سے پیجرز حادثے کی تفصیلات بھی حاصل کیں واضح رہے کہ اسرائیل نے #حزب_اللہ کے زیرِ

🟥 #ترکیہ کے وزیرِ خارجہ حاقان فیدان کا لبنانی وزیرِ اعظم نجیب میقاتی سے ٹیلی فونک رابطہ پیجرز حادثے میں ہونے والے جانی نقصان پر دِلی افسوس کا اظہار
وزیرِ خارجہ حاقان فیدان نے  لبنانی وزیرِ اعظم سے پیجرز حادثے کی تفصیلات بھی حاصل کیں
 واضح رہے کہ اسرائیل نے #حزب_اللہ کے زیرِ
ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

🟥 سعودی ولی عہد شہزادہ #محمد_بن_سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب فلسطینی ریاست کے قیام اور #بیت_المقدس کو اس کا دارالحکومت بنانے تک اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم نہیں کرے گا۔ اپنے شاہی خطاب میں ولی عہد نے کہاکہ فلسطینی عوام کی خودمختاری اور ریاست کا قیام خطے میں دیرپا امن کے

🟥 سعودی ولی عہد شہزادہ #محمد_بن_سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب فلسطینی ریاست کے قیام اور #بیت_المقدس کو اس کا دارالحکومت بنانے تک اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم نہیں کرے گا۔
اپنے شاہی خطاب میں ولی عہد نے کہاکہ فلسطینی عوام کی خودمختاری اور ریاست کا قیام خطے میں دیرپا امن کے
ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

🟥 ڈیوائسز میں دھماکوں کے دوسرے مرحلے میں گزشتہ روز اچانک #لبنان کے مختلف علاقوں میں واکی ٹاکی ریڈیو ڈیوائسز میں دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں اب تک جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 20 ہوگئی ہے جب کہ 450 سے زائد زخمی ہیں۔ واکی ٹاکی دھماکے بازاروں، گھروں اور گزشتہ روز جاں بحق ہونے

🟥 ڈیوائسز میں دھماکوں کے دوسرے مرحلے میں گزشتہ روز اچانک #لبنان کے مختلف علاقوں میں واکی ٹاکی ریڈیو ڈیوائسز میں دھماکے ہوئے جس کے  نتیجے میں اب تک جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 20 ہوگئی ہے جب کہ 450 سے زائد زخمی ہیں۔ 
 واکی ٹاکی دھماکے بازاروں، گھروں اور گزشتہ روز جاں بحق ہونے
ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

🟥 اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہےکہ فتنہ الخوارج کو افغان عبوری حکومت کی سرپرستی حاصل ہے۔ سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں منیر اکرم نے کہا پاکستان فتنہ الخوارج کے خلاف قومی سطح پر کارروائی کرتا رہے گا، پاکستان علاقائی اور بین الاقوامی تنظیموں کے

🟥 اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہےکہ فتنہ الخوارج کو افغان عبوری حکومت کی سرپرستی حاصل ہے۔
سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب  میں منیر اکرم نے کہا پاکستان فتنہ الخوارج کے خلاف قومی سطح پر کارروائی کرتا رہے گا، پاکستان علاقائی اور بین الاقوامی تنظیموں کے
ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

🟥 #ترکیہ اور #پاکستان سمیت 124 ممالک کی حمایت سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرار منظور کی جس میں اسرائیل سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ #غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے میں اپنی غیر قانونی موجودگی ایک سال کے اندر ختم کرے۔ 📌 124 ممالک نے قرار داد کے حق میں ووٹ دیا جب کہ 14 نے مخالفت

🟥 #ترکیہ اور #پاکستان سمیت 124 ممالک کی حمایت سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرار منظور کی جس میں اسرائیل سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ #غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے میں اپنی غیر قانونی موجودگی ایک سال کے اندر ختم کرے۔
📌 124 ممالک نے قرار داد کے حق میں ووٹ دیا جب کہ 14 نے مخالفت
ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

آذربائیجان، اقوام متحدہ عالمی ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس (کوپ 29) نئے شراکت داروں کا اعلان #COP29 #Azerbaijan

ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

جنوبی لبنان میں 70 سے زائد مقامات پر اسرائیل کی جانب سے سو سے زائد ہوائی حملے کیے گئے ہیں. اسرائیلی ہوائی جہازوں نے دو گھنٹوں تک جنوبی لبنان میں مس الجبل، طیبہ، بلیدہ اور وادی بقا سمیت کئی علاقوں میں اہداف کو نشانہ بنایا جہاں راکٹ لانچر بیرلز کو اسرائیل پر حملے کیلئے تیار کیا

جنوبی لبنان میں 70 سے زائد مقامات پر اسرائیل کی جانب سے سو سے زائد ہوائی حملے کیے گئے ہیں.

 اسرائیلی ہوائی جہازوں نے دو گھنٹوں تک جنوبی لبنان میں مس الجبل، طیبہ، بلیدہ اور وادی بقا سمیت کئی علاقوں میں اہداف کو نشانہ بنایا جہاں راکٹ لانچر بیرلز کو اسرائیل پر حملے کیلئے تیار کیا
ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

ترکیہ میں 24 صوبوں میں دہشت گردوں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کیے گئے، آپریشن کے نتیجے میں 88 دہشت گرد گرفتار کرلیے گئے ہیں۔ ترکیہ میں 2017 کے متعدد دہشت گردانہ حملوں نے ذمہ داری داعش قبول کرچکی ہے۔ #security #Turkiye #terrorism

ترکیہ میں 24 صوبوں میں دہشت گردوں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کیے گئے، آپریشن کے نتیجے میں 88 دہشت گرد گرفتار کرلیے گئے ہیں۔ ترکیہ میں 2017  کے متعدد دہشت گردانہ حملوں نے ذمہ داری داعش قبول کرچکی ہے۔
#security #Turkiye #terrorism
ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

صدر ایردوان کے خصوصی حکم پر ترکیہ میں لاہور سے تعلق رکھنے والی سر جڑی بہنوں کا کامیاب آپریشن،خاتون اول آمینہ ایردوان کی مبارکباد #Lahore #Turkiye #Erdoğan

Fahrettin Altun (@fahrettinaltun) 's Twitter Profile Photo

Gazze halkı, dünyanın şahit olduğu en vahşi saldırılardan birine 350 gündür maruz kalıyor. İnsanlık, 7 Ekim'den bu yana vicdanında derin yaralar açan bu trajediyi izliyor. Gazze’de insanlığın utanç sayfası yazılıyor. Şehirler bombalanıyor, camiler, hastaneler, okullar yerle bir

ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

🟥 #ترکیہ #فلسطین کے ساتھ پرعزم 🔴 پہلی بار کسی سربراہ مملکت کی جانب سے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل 📌 صدر ایردوان اور ترک کابینہ کے ارکان نے اسرائیلی پراڈکٹ کے بائیکاٹ کی اپیل کا گانا ٹویٹ کر دیا 📌دنیا بھر اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم ایک بار پھر تیز

ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

🟥 #لبنان میں #حزب_اللّٰہ ارکان کے #پیجرز دھماکوں کی تحقیقات میں بڑی پیش رفت : بھارتی نژاد شہری ملوث نکلا تفصیلات اس ویڈیو میں 👇 #PagerExplosions #LebanonExplosion #GazaWar #India #Hizbullah

ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

🟥 #لبنان سے اسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ ، اہم مقامات کو راکٹوں سے نشانہ بنایا گیا 🔴 حزب اللہ نے اسرائیلی سرحد کے اندر 50 کلومیٹر تک علاقے میں اہداف کو نشانہ بنایا، ساحلی شہر حیفا اور رمات ڈیوڈ ایئربیس کو بھی حزب اللہ کے راکٹ حملوں سے نشانہ بنایا گیا۔ 📌 اسرائیلی

🟥 #لبنان سے اسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑا  حملہ ، اہم مقامات کو راکٹوں سے نشانہ بنایا گیا

🔴  حزب اللہ نے اسرائیلی سرحد کے اندر 50 کلومیٹر تک علاقے میں اہداف کو نشانہ بنایا، ساحلی شہر حیفا اور رمات ڈیوڈ ایئربیس کو بھی حزب اللہ کے راکٹ حملوں سے نشانہ بنایا گیا۔

📌  اسرائیلی
ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

🟥 #اسرائیل ایک بار پھر ایک ریاست کی طرح نہیں بلکہ ایک دہشت گرد تنظیم کی طرح حملے کر رہا ہے 🔴 صدر ایردوان کی اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے امریکہ روانگی سے قبل استنبول میں گفتگو 📌 لبنان پر حالیہ حملوں نے جنگ کو خطے میں پھیلانے کے اسرائیلی حکومت کے منصوبوں کے بارے میں

🟥 #اسرائیل ایک بار پھر ایک ریاست کی طرح نہیں بلکہ ایک دہشت گرد تنظیم کی طرح حملے کر رہا ہے
🔴 صدر ایردوان کی اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے امریکہ روانگی سے قبل استنبول میں گفتگو
📌 لبنان پر حالیہ حملوں نے جنگ کو خطے میں پھیلانے کے اسرائیلی حکومت کے منصوبوں کے بارے میں
ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

🟥 صدر #ایردوان کی اقوام متحدہ کے 79 ویں اجلاس میں شرکت کیلیے #امریکہ آمد ، نیویارک میں " ترکش ہاؤس" پہنچنے پر ترک شہریوں نے والہانہ استقبال کیا ۔