Tufail Khan Daudzai 🇵🇰 (@tufailkdaudzai) 's Twitter Profile
Tufail Khan Daudzai 🇵🇰

@tufailkdaudzai

Social And Political Activists | Proud Pakistani pakhtun| Humun rights Defender | Imran Khan soldier | IYW ,ISF Peshawar.

ID: 1549678204444479489

linkhttp://insaf.pk calendar_today20-07-2022 08:51:28

11,11K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

عمران خان تو دور کی بات یہاں میں نے سیدھا نواز شریف کو چیلنج کیا ہے 😂

Tufail Khan Daudzai 🇵🇰 (@tufailkdaudzai) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے ورکز نے جس طرح اپنی قیادت کی کلاس لی کیا کوئی اور جماعت اس کا نصف بھی کرسکتی ہے؟

Tufail Khan Daudzai 🇵🇰 (@tufailkdaudzai) 's Twitter Profile Photo

پارٹی کو ہدایت ہے 8 ستمبر سے قبل میٹنگ کریں اور فیصلہ کریں کہ سپریم کورٹ کے فیصلہ(مخصوص نشستوں)پر عمل درآمد نہ ہونے پر احتجاج کب کریں گے؟ عمران خان

الحمداللّٰہ ارباب عامر ایوب اور ملک شہاب چمکنی رہائی کے بعد پشاور پہنچ گئے۔ اپنے حجرے میں موجود ہے

سیکیورٹی ذرائع کو عمران خان کا جواب۔۔۔🔥 میں کون ہوں۔۔؟؟ میں ملک کی سب سے بڑی جماعت کا سربراہ ہوں اسی لیے فیض حمید کے اوپن ٹرائل کا مطالبہ کررہا ہوں۔۔۔!!!

Tufail Khan Daudzai 🇵🇰 (@tufailkdaudzai) 's Twitter Profile Photo

اب جو مرضی ہو جائے ہر ضلع میں جلسہ کریں گے عمران احمد خان نیازی اڈیالہ جیل 🔥✌🏻

Tufail Khan Daudzai 🇵🇰 (@tufailkdaudzai) 's Twitter Profile Photo

آخری مرتبہ اسلام آباد جلسہ ملتوی کر رہا ہوں 8 ستمبر کو اگر کسی نے رکاوٹ ڈالی تو اسکے زمہ دار یہ خود ہوں گے۔ عمران خان

Tufail Khan Daudzai 🇵🇰 (@tufailkdaudzai) 's Twitter Profile Photo

آپ کے خیال میں مولانا فضل الرحمان صاحب کِس کا ساتھ دے گا، حکومت کا یا اپوزیشن کا؟؟

پارٹی کو کہہ رہا ہُوں 8 ستمبر کو کسی قسم کی رکاوٹ برداشت نہ کرے، میں نے اسلا آباد کا جلسہ آخری مرتبہ ملتوی کیا ہے۔ عمران خان۔۔

Tufail Khan Daudzai 🇵🇰 (@tufailkdaudzai) 's Twitter Profile Photo

مجھے ملک کی فکر ہے، میرا جینا مرنا پاکستان کے لیے ہے، میرے پاس ملک سے باہر پیسہ نہیں، میں زرداری اور نواز شریف کی طرح ڈیل نہیں کر سکتا، عمران خان ۔۔۔🔥🔥

Tufail Khan Daudzai 🇵🇰 (@tufailkdaudzai) 's Twitter Profile Photo

سر یہ آپکا ویژن ھے۔ ستارہ ٹیکسٹائل کی بندش کے بعد داؤد ٹیکسٹائل، نمرہ ٹیکسٹائل سمیت مزید 10 بڑے گروپس نے اپنی فیکٹریاں بند کر دیں۔

Tufail Khan Daudzai 🇵🇰 (@tufailkdaudzai) 's Twitter Profile Photo

قاضی فائز عیسیٰ کے جاتے ہی 4 حلقے کھلنے ہیں اور یہ حکومت گر جائے گی۔۔۔ عمران خان 🔥 انشاء اللہ ♥️🙌🏻

Tufail Khan Daudzai 🇵🇰 (@tufailkdaudzai) 's Twitter Profile Photo

🚨۔۔۔آپ سب 8 ستمبر کو جلسہ میں پہنچنا یقینی بنائیں۔ کوئی منسوخی نہیں ہوگی، عمران خان۔

Asif Afridii Pk (@asifafridiipk) 's Twitter Profile Photo

دل وہی پہ ٹھہرا ہوا ❤️ میں اسیرا محبت ہوگیا ۔ میں فقیرے محبت ہو گیا 💔🥹 مس یو مرشدِ 💔

Tufail Khan Daudzai 🇵🇰 (@tufailkdaudzai) 's Twitter Profile Photo

جو کہا اس پر کھڑا ہوں اور ایک ایک لفظ کی زمہ داری لیتا ہوں مجھے اغواء نہیں کیا گیا تھا ۔ علی امین گنڈا پور

Azhar Khan Aasifzai (@azharaasifzai_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف پشاور نے وزیراعلی علی امین گنڈاپور، کے پی اسمبلی سے اظہار یکجہتی اور رات کے اندھیرے میں پارلیمنٹ سے منتخب عوامی نمائندوں کی غیر آئینی و غیر قانونی گرفتاری کے خلاف کل بروز بدھ بوقت 04:30 بجے عصر بمقام خیبرپختونخوا اسمبلی کے سامنے احتجاج کی کال دے دی ۔